حقیقت، - ٹیگ

حقیقت/ندا اسحاق(1)

ایک بہت ہی بہترین قول نظر سے گزرا تھا کہ “حقیقت کے ساتھ جینا بہتر ہے، ورنہ یاد رکھیں کہ ایک دن بنا آپ کی اجازت کے حقیقت خود آپ کے ساتھ جینے آئے گی”۔ حقیقت پیچیدہ موضوع ہے، لیکن←  مزید پڑھیے

دہشت گردی یا سیاسی دشمنی؟ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حقیقت کیا ہے؟-تحریر/  نصیر اللہ خان ایڈووکیٹ

 دہشت گردی یا سیاسی دشمنی؟ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کی حقیقت کیا ہے؟ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 9 مئی 2023 کو چیئرمین عمران خان کی گرفتاری اور پھر  رہائی کے بعد پورا پاکستان سیاسی بحران←  مزید پڑھیے

ایک حقیقت ایک افسانہ (وہ چلی گئی)تحریر/فرزانہ افضل

لندن کے ایک انگریزی ریستوران میں بھرپور توجہ کے ساتھ کھانا کھاتے ہوۓ میں ایک دم سے چونکی، “ذرا اپنی بائیں جانب دیکھو”۔ میری دوست رمشہ نے مجھے کہنی سے ہلکا سا ٹہوکا دیتے ہوئے میرے کان میں سرگوشی کی۔←  مزید پڑھیے

حقیقت کی تلاش کے راستے(2،آخری حصّہ)-شاکر ظہیر

فلوطین نے تین بنیادی اُصول بیان کیے ،حقیقت واحدہ ، عقل اور روح ۔ مادہ پرست یہ کہتے تھے کہ حقیقت مادی ہے یعنی جو کچھ حواس ِ خمسہ کے احاطہ میں ہے وہی حقیقی ہے لیکن فلوطین نے اعلان←  مزید پڑھیے

حقیقت کی تلاش کے راستے(1)-شاکر ظہیر

حقیقت کی تلاش میں انسان شروع سے قریہ قریہ گھومتا رہا ۔ اس تلاش میں جو طریقے اس انسان نے اختیار کیے اس میں ایک ” سیر باطن ” ہے جسے تصوف کے نام سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔←  مزید پڑھیے

مریم نواز : وراثت یا حقیقت؟/محمد اسد شاہ

ہنگامہ خیز زندگی اور ہر دم بدلتی دنیا میں کالم لکھنے کے لیے موضوعات کی کوئی کمی نہیں ۔ نئے سال کا پہلا کالم لکھنے کے لیے بھی ذہن میں بہت سی خبریں اور خیالات گردش کرتی  رہیں    لیکن←  مزید پڑھیے

علامہ حسن زادہ آملی کے بارے میں غلو کی حقیقت -ڈاکٹر حمید رضا نیاکی/مترجم-حمزہ ابراہیم

(عرضِ مترجم: ڈاکٹر حمید رضا نیاکی کی گفتگو کا یہ ترجمہ علامہ حسن زادہ آملی کی پہلی برسی کی مناسبت سے پیش کیا جا رہا ہے۔ ) خواتین و حضرات! السلام علیکم، جیسا کہ آپ نے خبروں میں سنا، دو←  مزید پڑھیے

تحفظ کا احساس سائبر سکیورٹی کی حقیقت سے متصادم /تحریر- قادر خان یوسف زئی

سکیورٹی کی حقیقت ریاضی کے دائرے میں ہے، یہ مختلف خطرات کے امکانات اور مختلف انسدادی اقدامات کی تاثیر پر مبنی ہے۔ آپ اس بات کا حساب لگا سکتے ہیں کہ آپ کا گھر چوری کے خلاف کتنا محفوظ ہے←  مزید پڑھیے

زومبی حقیقت یا فکشن۔۔ڈاکٹر حفیظ الحسن

اکٹر آپ نے ہالی وڈ کی فلموں میں زومبی دیکھے ہونگے۔ فلموں میں دکھایا جاتا ہے کہ زومبی دراصل چلتی پھرتی گلی سڑی لاشیں ہوتی ہیں جو کسی وائرس کے پھیلاؤ سے، یا کسی اور زومبی کے کسی نارمل انسان←  مزید پڑھیے

اسلام حقیقت کے آئینے میں۔۔زاہد سرفراز

اسلام سے ماورا یہ خانقائی دین مساجد پر غالب رہتا ہے مگر سرمایہ داری کا عروج اسکی بنیادیں کھود ڈالتا ہے۔ جسکے نتیجے میں مدارس یتیم ہو جاتے ہیں کیونکہ اولیا اور پیرانِ  طریقت خود اپنی وقعت کھو چکے ہوتے ہیں ،←  مزید پڑھیے

پاکستان حقیقت کے آئینے میں۔۔زاہد سرفراز

پاکستان حقیقت کے آئینے میں بہت سے یار لوگ آج بھی یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان اسلام کے دفاع اور تحفظ کے لیے بنایا گیا تھا جبکہ حقیقت یہ ھے کہ پاکستان سرمایہ داری کے دفاع میں عالمی قوتوں اور←  مزید پڑھیے

حقیقت اور افسانہ۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی

حقیقت کیا ہے اور کیا افسانہ ہے؟ اس سوال پہ لمبی بحثیں ہو سکتی ہیں اور ہوتی آئی ہیں، کسی محقق کا کہنا ہے کہ حقیقت کی ایسی کوئی شکل نہیں جو عقل سے پرے ہو، سائنس کے مطابق حقیقت←  مزید پڑھیے

حق دلوانے والے امر ہوتے ہیں۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

“بلھے شاہ اساں مرنا ناہیں، گور پیا کوئی ہور” محض روحانیت یا فلسفہ نہیں بلکہ ایک سائنسی حقیقت ہے کہ لاش کو تو بس ہم لوگ ہی اس شخص کی لاش سمجھتے ہیں جو مر گیا ہو مگر حقیقت میں←  مزید پڑھیے

حقیقت سے فرار کی ناکام کوشش۔۔بلال حسن بھٹی

بچپن میں جب آس پاس کے لوگ آپ کی تعریف کر رہے ہوں تو آپ کے اندر خود اعتمادی آ جاتی ہے۔ ایک ایسی خود اعتمادی جو آپ کو وقت کے ساتھ ساتھ ایک مضبوط شخصیت بنا دیتی ہے۔ لیکن←  مزید پڑھیے

کہانی در کہانی۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

 کہانی میں حکمت اور حقیقت تلاش کرنا صاحبان حکمت اور متلاشیانِ حقیقت کا کام ہے، اور حقیقت کو کہانیوں میں گم کر دینا یقیناً ناعاقبت اندیشوں کا شیوہ ہے۔ جاہلوں نے احسن القصص کو اساطیر الاولین کہہ کر پسِ پشت ڈال دیا۔←  مزید پڑھیے

قرآن کی بے شبہ محفوظیت: ایک تاریخی اور حسی حقیقت۔۔عرفان شہزاد

۲۰ جولائی ۱۹۶۹ء کو نیل آرمسٹرانگ (Neil Armstrong) نے چاند پر قدم رکھا۔ یہ واقعہ پوری دنیا کے انسانوں کو اس وقت کے دستیاب ذرائع ابلاغ کی سہولیات کے ساتھ دکھانے کا اہتمام کیا گیا تھا۔ چنانچہ تما م دنیا←  مزید پڑھیے

ریاض سیزن میلہ : خوابوں سے حقیقت کا سفر۔۔منصور ندیم

ریاض سیزن 2 کے ایک پروگرام میں جمعے کے دن آنے والے انڈین طائفے پر ہمارے پاکستانی دوست بہت زیادہ غم میں مبتلا ہوئے ہیں۔ حالانکہ 20 اکتوبر 2021 سے شروع ہونے والے اس پروگرام کا دورانیہ قریب پانچ ماہ←  مزید پڑھیے

مجاز ،ایک گمشدہ حقیقت۔۔امجد اسلام امجد

اب تو دنیا بھر کے لٹریچر، لکھاریوں اور اُن کی تحریروں کے متن، تاریخ اور پس منظر تک رسائی آسان ہوگئی ہے اور یوں ماضی قریب یا بعید کے کسی لکھنے والے کو سمجھنے یا ادب میں اُس کی حیثیت←  مزید پڑھیے

خوابوں کی دنیا (2)۔۔ابو جون رضا

خوابوں کی دنیا (2)۔۔ابو جون رضا/جدید سائنس نے پتہ لگایا ہے کہ جانور بھی خواب دیکھتے ہیں۔ گرگٹ کے بارے میں حیاتیاتی ماہر بتاتے ہیں کہ وہ خواب دیکھتا ہے  اور دورانِ  نیند اس کی آنکھیں کافی رفتار سے حرکت کرتی ہیں←  مزید پڑھیے

کُن۔۔مختار پارس

کُن۔۔مختار پارس/آنکھ کھلتے ہی جو بات دل میں در آئے وہ یا حقیقت ہوتی ہے یا خوف۔ خوف حقیقت پر مبنی ہوتا ہے کہ دل اس وقت تک نہیں دھڑکتا جب تک سچ سامنے نہ آ جائے۔ حقیقت سے اس وقت تک ڈر رہتا ہے جب تک اس سے واسطہ نہیں پڑتا ۔ انسان کو اس کے وجود کا اختیار ملتے ہی دل دھڑکنا شروع کر دیتا ہے←  مزید پڑھیے