حقوق - ٹیگ

سوشل میڈیا بلیک میلنگ قصووار کون؟۔۔۔۔عامر راہداری

تقریباً ایک ڈیڑھ سال سے فیس بک پر ریگولر ایکٹو نہ ہونے کے باعث لکھنے پڑھنے والا شوق تو کم ہوا ہی ہے ساتھ ساتھ بہت سے کرنٹ ایشوز اور خبروں سے بھی لاعلم رہا۔ ویسے تو میری کوشش ہوتی←  مزید پڑھیے

بے زبان مقتولین ۔۔۔ ہارون ملک

جانوروں کو بھی جینے کا حق دیں۔ گاڑی چلاتے وقت دھیان رکھیں کہ آخر وُہ بھی جاندار ہیں، سانس لیتے ہیں اور جینے کی آرزو بھی رکھتے ہیں۔ خیال رکھیں، جانوروں سے پیار کریں اِس کا آپ کو صِلہ مِلے گا۔ ←  مزید پڑھیے

احمدیوں کو انتخابات میں حصہ لینے سے کس نے روکا؟۔۔۔۔ چوہدری نعیم احمد باجوہ

شہر بھر میں کوئی الیکشن مہم نہیں ہوئی۔ در و دیوار پر کوئی اشتہارات نہیں لگے۔ شہر کی سڑکوں کے کونوں پر جہازی ساز بورڈآویزاں نہیں ہوئے ۔ گلی محلوں میں کوئی کارنر میٹنگ نہیں ہوئی۔ الیکشن کے دن بھی←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی “شکر ہے”۔۔۔ عبد الحنان راشد

چاند رات کو مسجد میں رمضان کی آخری نماز پڑھ کر، اپنے گناہوں پر اجتماعی معافی مانگ کر ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دینےکے بعد میں مسجد سے رخصت ہوا۔ گلی کی نکڑ پر کچھ مانوس سی نہایت دھیمی←  مزید پڑھیے

یتیموں کے حقوق۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

فقیروں کاملجا،ضعیفوں کاماویٰ یتیموں کاوالی،غلاموں کامولیٰ حقوق جمع ہے حق کی جس کامطلب ہے لازمی اورضروری،حقوق کی دو اقسام ہیں۔ 1۔حقوق اللہ 2۔حقوق العباد، حقوق اللہ سے مراد اللہ تعالیٰ کے حقوق ہیں نماز،روزہ،حج،زکوٰۃ وغیرہ، حقوق العباد:عبادجمع ہے عبدکی جس←  مزید پڑھیے

عورت کا سماجی کردار اور ہمارا معاشرہ۔۔۔محمد منشا طارق

میں کوئی پیشہ ور لکھاری نہیں ہوں اور نہ ہی کو ئی ماہر لسانیات ہوں جو اپنی تحاریر کو وزن دار اور ثقیل اردو کے الفاظ استعمال کرتے ہوئے پرکشش بنا کر پیش کروں یا قارئین کو الفاظ کے جادو←  مزید پڑھیے

پختون کا مقدمہ۔۔نصیر اللہ خان

’’پختون ازم‘‘ بلاتحریر ضابطہ و دستور ہے، جس کو دوسرے الفاظ میں ’’پختون ولی‘‘ کہتے ہیں۔ پختون ازم، پختونو ں کو دراصل ایک قوم اور اس کے رسم و رواج ان کے علاقائی و قبائلی تشخص اور ان کی زبان←  مزید پڑھیے

بات اب اپنے حق حکمرانی کی ہے ۔۔محمد احسن سمیع

ہمارا ایم کیو ایم سپورٹر ہونا معروف ہے اور ہماری اس سپورٹ کی اپنی وجوہات ہیں، تاہم ہم نے اس کے باوجود الطاف حسین کے غلط اقدامات پر اسے نہ صرف تنقید کا نشانہ بنایا بلکہ مذاق بھی اڑایا جو←  مزید پڑھیے

دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا۔زاہد احمد ڈار

برادرانِ اسلام ، ہم خود کو اسلام کے پیروکار اور طریقہء  شریعت کے علمبردار سمجھتے ہیں اور ہمارا عقیدہ ہے کہ اسلام نے تہذیب و تمدّن، اخلاق ومعاشرت ، سیاست ومعیشت اور باقی سارے زندگی کے شعبہء  جات کے  جو←  مزید پڑھیے

حقوق اور فرائض لازم وملزوم ہیں۔میثم اینگوتی

دنیاکا مسلمہ قانون یہ بتاتا ہے کہ حقوق اور فرائض لازم وملزوم ہیں۔ دنیا کا ہرملک اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے شہریوں کو تمام بنیادی اور آئینی حقوق دینے کا ذمہ دار ہے ۔ جب ریاست اپنے فرائض←  مزید پڑھیے

سی پیک گلگت بلتستان اور مقامی حکومت ۔شیر علی انجم

گلگت بلتستان کے مقامی اخبارات کو پڑھنا چھوڑ دینے کے بعد کبھی کبھار دل چاہتا ہے کہ سوشل میڈیا کو بھی خیرباد کہہ دوں مگر بدقسمتی یہ ہے کہ یہودی جب آپ کو کسی چیز کے پیچھے لگا دیتے ہیں←  مزید پڑھیے

عورت غلام نہیں۔مرزا مدثر نواز

معاشرے میں یہ عجیب و جاہلانہ سوچ سرایت کر چکی ہے کہ عورت صرف اور صرف مرد کی خدمت کے لیے پیدا کی گئی ہے اور اس سے ہمیشہ غلاموں جیسے رد عمل کی توقع کی جاتی ہے۔ آغاز دنیا←  مزید پڑھیے

مہناز رحمن، روسی عورت اور انقلاب/آخری حصہ۔شاداب مرتضیٰ

روسی انقلاب میں خواتین کے مسائل کے حوالے سے بالشویک پارٹی کے بارے میں مہناز رحمن صاحبہ کی، غلط، منفی اور متضاد رائے کا جائزہ ہم نے پہلی قسط میں لیا۔ اب ہم ان کے ان دعووں کو جانچیں گے←  مزید پڑھیے

سرمایہ داری کی پرفریب اخلاقیات۔عمیر حسین

عمومی طور پر انسانی فطرت کو ایک مطلق خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے جس میں چند عناصر دراصل انسان کی فطرت میں ابتدا سے ہی اس کی بناوٹ کی اصل روح سمجھے جاتے ہیں۔ انسانی سماج میں مختلف واقعات←  مزید پڑھیے