حقوق نسواں - ٹیگ

حقوقِ نسواں،مذاہب اور رویے ۔۔۔ معاذ بن محمود

میری ناقص رائے میں یہود بھی اپنی الہامی کتب کے حوالے سے عورت کے معاملے میں کنزرویٹو ہیں اور عیسائی بھی۔ اس کے باوجود اسلام سے پہلے کی روایات اور معاشرہ کچھ ایسا تھا کہ سیدہ خدیجہ رض نے نبی کریم ص کو شادی کا پیغام بھجوایا۔ کہیں اسے برا سمجھنے کی روایت نہیں ملتی۔ آج کے اسلامی معاشرے کی عام عورت ایسا کرے تو اکثر اسے کم سے کم بھی عجیب ضرور کہیں گے۔ مطلب تب بیشک معاشرتی روایات مذہبی احکامات سے نہ ٹکراتی ہوں مگر اب ایسا ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

عابد باورچی اور لکھاری۔۔ سلیم مرزا

عابد کو برسہ گروپ اسلام آباد میں ہیڈ، باورچی میں نے ہی رکھا، مری کے نواح کا تھا،صرف دو ہیلپرز کے ساتھ دو سو ورکرز کا لنچ، ڈنر تیار کرنا  اس کے  لیے   مسئلہ ہی نہیں تھا، مگر اس←  مزید پڑھیے