حضرت علی - ٹیگ

شہید کوفہ امیر المؤمنین امام علی علیہ السلام۔۔۔سیدہ ماہم بتول

تاریخ انسانی روز اول سے ہی کشت و خون سے آلودہ نظر آتی ہے۔ جہاں قابیل اور اسکے کے ورثاء اہل اللہ سے سدا ہی ستیزہ کار رہے ہیں اور یوں بشریت ہمیشہ سے ہی ظالم و مظلوم کے درمیان←  مزید پڑھیے

امیرالمومنین امام علی (؏) کا نظریہ وحدت۔۔۔سیدہ ماہم بتول

وحدت و اتحاد مسلمین کے عظیم علمبردار، امیرالمؤمنین حضرت علی (؏) ہیں، جنھوں نے مسلمانوں کے درمیان وحدت و اتحاد کو قائم رکھنے کی راہ میں اپنے حقوق سے چشم پوشی کی اور انتہائی سخاوت کا مظاہرہ کرتے ھوئے، اپنا←  مزید پڑھیے

یہ ہے عشق رسولﷺ۔۔۔۔۔چوہدری نعیم احمد باجوہ

عاشق جانثاران رسول ، فدائیان رسول ، ناموس رسالت کے الفاظ روزانہ سماعتوں سے ٹکراتے ہیں۔بیشتر دفعہ یہ الفاظ چوراہوں ، سٹرکوں کے بیچوں بیچ لگے مجمع سے اٹھ رہے ہوتے ہیں. بیک گراونڈ میں جلتے ٹرک ، ذلیل و←  مزید پڑھیے

موذی آزمودہ کی فرمائشی آزمائش۔۔۔۔محمد علی

مَنْ جَرَّبَ الْمُجَرَّبَ حَلَّت لَہُ النَّدامَۃُ آزمائے ہوئے کو آزمانا،پچھتاوے میں اضافہ!! یہ قول مسلمانوں کے یکے از خلفاء راشدین، حضرت علی بن ابی طالب کا ہے، سمپل اور سادہ ہے، سوچنے کے لیے کوئی راکٹ سائنس سلمہ درکار نشتہ،←  مزید پڑھیے

حضرت علی (ر), اک درویش حکمران۔۔ انعام رانا

بطور ایک مسلمان اور بطور سیاسیات اور تاریخ کے طالب علم میں نے ہمیشہ جناب علی علیہ سلام کے کردار کو انتہائی دلچسپی سے پڑھا ہے۔ آپ کے کردار میں موجود درویشی، غنا، حکمت اور شجاعت ہمیشہ سے اہل علم←  مزید پڑھیے

امیرالمومنین سیدناحضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کی سیرت وشہادت

اللہ پاک نے حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کی صفت وثناء قرآن پاک میں یوں بیان فرمائی ہے ارشادباری تعالیٰ ہے “وَیُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰی حُبِّہٖ مِسْکِیْنًاوَّیَتِیْمًاوَّاَسِیْرًا”اورکھاناکھلاتے ہیں اس کی محبت پرمسکین اوریتیم اوراسیرکو”۔(پارہ ۹۲سورۃ الدھر)دامادِ رسول،فاتحِ خبیر،حاملِ ذوالفقارخلیفہ←  مزید پڑھیے

آقا ﷺ کو کیا جواب دیں گے؟۔شکیل نواز

61 ہجری میں رونما ہو نے والے واقعہ کربلا نے اسلام کی ایک نئی راہ متعین کی۔ امام حسینؓ  نے لازوال قربانی پیش کرکے اپنے نانا ﷺ کے سامنے خود کو سرخرو کیا۔ یزید اور حسینؓ  کے درمیان ہونی والی ←  مزید پڑھیے

محبت اہل بیت ،ایمان کی معراج

ارشادباری تعالیٰ ہے۔فرمادیجیے اے لوگو!میں تم سے اس (ہدایت وتبلیغ)کے بدلے کچھ اجرت وغیرہ نہیں مانگتاسوائے قرابت کی محبت کے ۔(سورة الشورٰی پارہ ۵۲آیت۳۲)۔ جگرگوشہ رسول مقبولﷺسیدالسادات امام المسلمین امام عاشقاں شہیددشت کربلاسیدناومولاناامامناحضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل←  مزید پڑھیے