رسول اللہ (ص) اورامام علی (ع) کا امام حسین (ع) کے غم میں غمگین ہونا ۔۔۔ سید حسنی
امام احمد بن حنبل نے مسند میں روایت نقل کی ہے کہ عبد اللہ بن نجی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ وہ حضرت علی (ع) کے ساتھ جا رہے تھے ،ہم نینوی (کربلا) سے گزرے،جبکہ ہم جنگ← مزید پڑھیے