حسن نثار - ٹیگ

بونگیوں اور بڑھکوں کے مارے لوگ ۔۔۔حسن نثار

میں بخوبی سمجھتا ہوں کہ پری انڈسٹریل زمانے کیسے تھے، انڈسٹریل سوسائٹی کیسی ہوتی ہے؟ پوسٹ انڈسٹریل معاشرہ کیسا ہوتا ہے؟ اور مجھے اس بات کا بھی اندازہ ہے کہ ڈیجیٹل عہد انسانوں اور انسانی رشتوں کے ساتھ کیا کررہا←  مزید پڑھیے

غموں والی شام ۔۔حسن نثار

میں اپنی طرف سے بہت دور کی کوڑی لایا تھا کہ موجودہ حالات میں انڈے خرید تے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے کہ ان میں کوئی ملاوٹ ہی نہ ہو۔ تازہ ترین انکشاف یہ کہ پلاسٹک کے انڈے ’’پکڑے‘‘ گئے←  مزید پڑھیے

نم کا غم اور ہم پاکستانی ۔۔۔حسن نثار

صرف ہم ہی کیا، صدیوں سے پورے عالم اسلام کو نم کا غم کھائے جارہا ہے۔ علامہ اقبال نے بھی دراصل صرف اپنی ہی نہیں پوری مسلم امّہ کی بات کی تھی؎’’ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے←  مزید پڑھیے

کشمیر، رام اور راون ۔۔۔حسن نثار

آج آپ کو سنانی تو اک بھولی بسری بہت پرانی نظم ہے لیکن کہانی لمبی ہو جائے گی کیونکہ اس نظم کا شاعر بیک وقت بہت مشہور بھی ہے اور بہت گمنام بھی، نام تھا اس کا بابا عالم سیاہ←  مزید پڑھیے

آل ان ون ۔۔۔حسن نثار

چھوٹے چھوٹے، بےضرر اور معصوم سے بیشمار موضوعات ہیں لیکن کوئی ایک بھی ایسا نہیں جس پر پورا کالم قربان کردیا جائے تو شاید یہی بہتر ہوگا کہ سب کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے ڈنگ ٹپا لیا جائے۔ مجھے زندگی←  مزید پڑھیے

بدصورتی سے کیا شرمانا۔۔حسن نثار

غنودگی کے عالم میں سنا’’خوب صورتی سے کیا شرمانا‘‘غنودگی کے عالم میں ہی سوچا کہ خوبصورتی پر شرمانے کی نہیں، اسے تو ہر قیمت پر بچانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اک ایسا معاشرہ جہاں کوئی بدصورتی پر شرمانے کی زحمت←  مزید پڑھیے

کتابی کالم ۔۔۔حسن نثار

میری لائبریری میں ایک حصہ صرف ان کتابوں کے لئے مخصوص ہے جو خود میں نے لکھی ہیں، جن کے دیباچے میں نے لکھے ہیں یا جو مختلف شاعروں، ادیبوں نے لکھیں اور مجھے تحفے میں دیں۔ گزشتہ روز میں←  مزید پڑھیے

تصویروں سے خبروں تک ۔۔۔حسن نثار

یہ کون لوگ ہیں؟ یہ کس قسم کے لوگ ہیں؟ ان کی اخلاقیات اور سماجیات کے پیمانے کیا ہیں؟ عجیب سا جھٹکا دیا ہے مجھے اس تصویر نے جس میں شہباز شریف گرمجوشی سے بلاول بھٹو کا استقبال کر رہے←  مزید پڑھیے

پنجاب پولیس سے خواندگی سنٹرز تک۔۔۔حسن نثار

خاص طور پر موجودہ حالات میں مَیں نے اس خبر کو دلچسپی کے ساتھ پڑھا کہ ’’برادر ملک سعودی عرب بھارت میں 157کھرب روپے کی سرمایہ کاری کرے گا اور یہ سرمایہ کاری توانائی، ریفائنری، پیٹرو کیمیکلز ، انفرا سٹرکچر،←  مزید پڑھیے

محاوروں کی دنیا۔۔حسن نثار

محاورے صدیوں پر محیط تجربات اور دانائی کا عطر ہوتے ہیں۔ انسان کی فطرت کیونکہ بنیادی طور پر ایک سی ہی ہے اس لئے مختلف زبانوں کے محاوروں میں بھی گہری مماثلت ہے۔ مثلاً یہ محاورہ کہ کتے بھونکتے رہتے←  مزید پڑھیے

اک اور طرح کی کتاب۔۔۔۔حسن نثار

آغاز اس اعتراف سے ہی درست ہوگا کہ میں دس کالم بھی لکھوں تو اس کتاب کے ساتھ انصاف نہیں کرسکتا۔ یہ ایک ایسی عجیب و غریب کتاب ہے جیسی نہ پہلے کبھی نظر سے گزری نہ آئندہ اس کا←  مزید پڑھیے

شہید کا لہو اور طالب علم کی سیاہی۔۔۔حسن نثار

سلیم گیلانی مرحوم ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل ہوا کرتے تھے۔ نہ صرف خود بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں کے مالک تھے بلکہ تخلیق کاروں کی تلاش بھی ان کی پہچان تھی۔ یہ سلیم گیلانی ہی تھے جنہوں نے مہدی حسن←  مزید پڑھیے

ایک درد بھری داستان۔بلا عنوان۔۔۔۔۔حسن نثار

اس میں کوئی شک نہیں کہ ملک مسائلستان میں تبدیل ہو چکا ہے۔ ایک قدم آگے بڑھاتے ہیں تو چار قدم پیچھے پلٹ جاتے ہیں، ایک اینٹ رکھتے ہیں تو 6 اینٹیں گر جاتی ہیں، اک جگہ پر آگ بجھاتے←  مزید پڑھیے

تبدیلی کس کو کہتے ہیں ۔۔۔حسن نثار

حضرت سلمان فارسیؓ مرشد کی ہدایت پر موصل سے حجاز کے لئے روانہ ہوئے تو کچھ رقم کی ادائیگی کے بعد بنو کلب کے ایک قافلے میں شامل ہوگئے۔ چند بھیڑیں بکریاں ان کا کل اثاثہ تھا۔ قافلے والوں نے←  مزید پڑھیے

ہم رہ گئے ہمارے زمانے گزرگئے ۔۔۔۔حسن نثار

رات پگھل پگھل کر میری گنہگار آنکھوں سے ٹپکتی رہی۔شریکِ حیات سے بہتر کون جانتا ہے کہ اس کے جیون ساتھی کی اوقات کیا ہے اور وہ بطور بیٹا، باپ، شوہر، بھائی، دوست، پڑوسی، شہری وغیرہ کیسا ہے؟ زندگی میں←  مزید پڑھیے

گزشتہ وزیراعلیٰ تا حالیہ وزیراعلیٰ پنجاب۔۔۔۔حسن نثار

کہاں گیا ہوم میڈ خادم اعلیٰ کا کیس جو اس نے برطانوی اخبار کے خلاف کرنا تھا؟ ’’شہباز سپیڈ‘‘ یہاں بھی عوام کے ساتھ ہاتھ کر گئی اور دن دہاڑے لوگوں کو دھوکہ دے گئی۔ برطانوی صحافی شہباز شریف کا←  مزید پڑھیے

کرنٹ افیئرز۔۔۔۔حسن نثار

موالیوں کا مجمع ہے۔غیظ و غضب، غصہ، نفرت، حقارت اور انتقام کے مارے ہوئے لوگ۔کانوں سے دھواں اور زبانوں سے زہر نکل رہا ہے۔فہم و فراست، تحمل تجمل توازن، دانش، رواداری، دلنوازی، جاں سوزی، صبر اور نظم و ضبط کا←  مزید پڑھیے

سیاسی ٹیٹریاں اور “ٹی ٹیوں” کا حساب (ایک تجزیہ )

مکالمہ پر محترم حسن نثار صاحب کا کالم “سیاسی ٹیٹریاں اور ٹی ٹیوں کا حساب“ کے عنوان سے پڑھا ۔ حسن نثار صاحب کو میں پڑھنے سے زیادہ سننا پسند کرتا ہوں۔ سچ بولتے ہیں تو زیادہ تر کڑوا ہی←  مزید پڑھیے

سیاسی ٹٹیریاں اور ’’ٹی ٹیوں‘‘ کا حساب۔۔۔۔حسن نثار

میرے ساتھ دلچسپ آنکھ مچولی جاری ہے۔ میں نیوٹرل ہو کر مکمل غیر جانبداری کے ساتھ پی ٹی آئی کے حوالہ سے حق تنقید ادا کرنا چاہتا ہوں لیکن پیپلز پارٹی، ن لیگ اور حضرت مولانا فضل الرحمٰن ٹائپ لوگ←  مزید پڑھیے

ہماری چھوڑیے:اب تو معافی مانگنے اور گھر جانے کا مشورہ اپنے بھی دے رہے ہیں۔۔۔غیور شاہ ترمذی

معروف اینکر، کالم نگار، دانشور اور مصنف حسن نثار نے بھی بالآخر تحریک انصاف کے وزیر اعظم عمران خاں، وزیر خزانہ اسدعمر سمیت ساری تحریک انصاف کو کو مشورہ دےدیا ہے کہ عمران خان کی حکومت باوقار طریقے سے عوام←  مزید پڑھیے