حال حوال - ٹیگ

بستی کا چاند ٹوٹ گیا۔۔۔جاوید حیات

کل شام سمندر کنارے ٹائر گھمانے والے بچے بھی اداس دِکھ رہے تھے، اور پتنگ اڑانے والے بچوں کی پتنگوں کو جیسے اڑتی چیل کھا گئیں۔ گلیوں میں ایک خزاں جیسی خاموشی اس طرح سے پتے توڑ رہی تھی جیسے←  مزید پڑھیے

بلوچستان یونیورسٹی سکینڈل اور پاکستانی فیمنزم کا بیانیہ۔۔۔انور بلوچ

میں فیمینزم کے خلاف نہیں بلکہ کوشش کی ہے کہ ہر فورم پر فیمینزم اور فیمینسٹس کو جتنا ہو سکے، سپورٹ کیا جائے تاکہ پدرشاہی عورت کے وجود، عورت کی سیاسی و سماجی، تعلیمی اور دیگر حقوق کو تسلیم کریں←  مزید پڑھیے

بلوچستان خاموش ہے، مگر اندھا نہیں۔۔۔۔شوہاز بلوچ

جب اور جہاں بھی ظلم، جبر اور طاقت کا راج ہو وہاں انقلاب کا برپا ہونا اور تبدیلی کا رونما ہونا لازمی امر بن جاتے ہیں۔ آج دنیا کے مختلف ملکوں میں عوامی قومی اور طبقاتی جنگیں کسی نہ کسی←  مزید پڑھیے

ویب سیریز: بارڈ آف بلڈ۔۔۔۔ذوالفقار علی زلفی/فلم ریویو

نیٹ فلیکس کی ویب سیریز “بارڈ آف بلڈ” پر مختلف قسم کے تبصرے دیکھنے کو مل رہے ہیں ـ سیریز پر نکتہ چینی کرنے والے افراد عمومی طور پر دو قسم کے ہیں ـ ایک قسم پاکستانی قوم پرستوں کی←  مزید پڑھیے

سیندک کا آنکھوں دیکھا حال ۔ ۔۔(قسط3)رشید بلوچ

سیندک کا آنکھوں دیکھا حال ۔ قسط 2۔۔۔۔رشید بلوچ ہماری 12 رکنی ٹیم 800 فٹ تک کھودی گئی کھائی کے اندر موجود تھی۔ یہ گول نما کھائی تھی جس میں اب بھی مائننگ کا کام بڑی مشینری کے ذریعے جاری←  مزید پڑھیے

بلوچ طلبا کی جبری گمشدگیوں‌ کا معاملہ۔۔۔۔سراج بلوچ

ہر قوم کا مستقبل اُس کا  طابعلم  طبقہ ہوتا ہے۔ یہ انتہائی حساس اور باشعور طبقہ ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے قوم کے مستقبل جیل خانوں میں بند ہیں۔ مہذہب قومیں اور مہذہب معاشرے اپنے پڑھے لکھے اور باشعور طبقے←  مزید پڑھیے

جب بھائی لاپتہ ہو تو کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔مہرنگ بلوچ

ہمشیرہ جیئند بلوچ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا ہے۔ کب کس پہلو میں کروٹ بدل لے، کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتا۔ یوں زندگی بدل جاتی ہے۔ اچانک سے زندگی کی ہر خواہش اور ہر لمحے←  مزید پڑھیے

ذوالقرنین کون؟۔۔۔۔۔سالم رحیم/قسط2

یہ بھی پڑھیں :ذوالقرنین کون؟۔۔۔۔سالم رحیم/قسط1 2: مشرکین نے حضور سرور دو عالم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے تین سوالات کیے تھے۔ ان میں سے ایک سوال یہ تھا کہ اس شخص کا حال بتائیں جس نے مشرق سے←  مزید پڑھیے

ذوالقرنین کون؟۔۔۔۔سالم رحیم/قسط1

ذوالقرنین بادشاہ کا نام آپ نے ضرور سنا یا پڑھا ہوگا۔ میں اپنے لختِ جگر کا نام ذوالقرنین رکھ چکا ہوں۔ اس نام کے حوالے سے کئی بار احباب نے سوالات کیے تو مجھے بار بار حضرت ذوالقرنین کے قصے←  مزید پڑھیے

لاپتہ کردہ بلوچ طلبا کا اصل قصور کیا ہے؟۔۔۔۔۔مشعل بلوچ

حالات کا جبر اور تاریخ کا ستم دیکھ کر اب بلوچ ہونا اور بلوچیت کی بات کرنا، سیاسی اور انسانی حق کی بات کرنا سب سے بڑا جرم بن گیا ہے۔ اس بات کا جواب مجھے تب مل گیا، جب←  مزید پڑھیے

چاغی میں شدید قحط سالی کے اثرات۔۔۔۔۔علی رضا رند

پانچ سالوں تک مطلوبہ مقدار میں بارشیں نہ ہونے کے سبب چاغی شدید قحط سالی کی زد میں ہے۔ جہاں پانی کے قدرتی ذرائع خشک ہونے اور چراگاہیں ختم ہونے سے لوگوں کی معاش کے سب سے بڑے ذرائع زراعت←  مزید پڑھیے

جبری گمشدگیوں کے خلاف یکجا ہونے کی ضرورت۔۔۔۔۔ظفر رند

بلوچستان میں آئے روز پُرامن سیاسی کارکنوں کی گمشدگی، ریاستی اداروں‌ کے ملکی آئین اور قانون پہ عمل درآمد پر سوالیہ نشان ہے۔ ملک کے اندر سیاست اور سیاسی اختلاف اور جدوجہد کرنا ہر پاکستانی کا بنیادی آئینی حق ہے۔←  مزید پڑھیے

ثقافتی گھٹن اور روایات شکن اِزم آزمان۔۔۔۔صادق صبا

پدّرسری اور آمرانہ سوچ کے حامل معاشروں میں فنون لطیفہ، زندگی کی جمالیات اور حسن و لطائف کو پھیلانا یا محض ان کی ترویج کے حق میں بات کرنا بھی بغاوت، گناہِ کبیرہ اور روایات کی پامالی گردانا جاتا ہے۔←  مزید پڑھیے

کیچ کا فرسودہ اور دقیانوسی نظامِ تعلیم۔۔۔۔منّان صمد بلوچ

ہر قوم کا تابناک مستقبل معیاری تعلیم سے وابستہ ہے- تعلیم کو کسی بھی ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کا ضامن تصور کیا جاتا ہے- آج کی دنیا سائنسی علوم کی بدولت چاند اور مریخ کو مسخر کر←  مزید پڑھیے

میں حال حوال ویب سائٹ ہوں ۔۔۔ شہاب عمر

سنو،سنے گا کون، جب میں دکھائی دوں نظر آجاوں تب کوئی سنے گا نہ،،،خیر اپنی حقیقی کہانی سناتا ہوں شاید،،،،،میری شاید آواز کہیں تو پہنچ جائے گی، اپنے یار دوستوں لکھاری اور قارئین سے ملے ہوئے تیس دن گزر گئے←  مزید پڑھیے

نظر تجھے ڈھونڈتی ہے ہر دم۔۔۔شہاب عمر

وہ میری صحافتی اور علم  دوست تھی، ہماری دوستی تین مئی دو ہزار سولہ سے شروع ہوئی اور دو سال تک بغیر کسی مسئلے کے جاری رہی، دوستی گہری تھی ،اسی لئے میں روز اس کا دیدار کرتا تھا،جس دن←  مزید پڑھیے

بولتا پیڑ ۔۔۔۔ جاویدحیات

عقیل پہلے پاگل نہیں تھا٬ بہت ساری باتیں کرتا تھا اب جنگل کے پیڑ کی طرح خاموش ہوگیا ہے، جب بھی أسے کسی گلی میں دیکھتا ہوں تو وہ اجنبی نظروں سے گھورنے لگتا ہے جیسے وہ کہہ رہا ہو←  مزید پڑھیے

مکالمہ کس سے کیا جائے؟۔۔۔ شبیر رخشانی

انسان اس وقت مکالمہ کرتا ہے، جب معاملات و حالات سازگار ہوں۔ دو فریقین آپس میں بیٹھ کر معاملات پر تبادلہ خیال کرتے ہیں، معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کے لیے راستے نکالتے ہیں۔ اسلام آباد میں←  مزید پڑھیے

حال حوال کی بندش:مت قتل کرو آوازوں کو۔۔۔ عابد میر

یہ 2009 کی بات ہے۔ میں کوئٹہ سے شائع ہونے والے قوم پرست رجحان کے حامل روزنامہ’آساپ‘ کا ایڈیٹوریل انچارج تھا۔یہ بلوچستان میں مزاحمتی تحریک کے ابھار اور اس کے خلاف کارروائیوں کے عروج کا زمانہ تھا۔اسی برس فروری میں←  مزید پڑھیے

حال حوال کی بندش۔۔۔۔ تسمیہ عبدالعزیز بلوچ

  جن ممالک نے اپنے عوام کو تعلیم و صحت جیسی سہولیات فراہم کی ہیں انہی ممالک نے دنیا میں خود کو منوایا ہے اور ترقی وہ ممالک کرتے ہیں جو تعلیم اور صحت کے لحاظ سے مضبوط کردار کے←  مزید پڑھیے