حافظ صفوان محمد، - ٹیگ

تا قیامت کھلا ہے بابِ سخن “سوانحِ سر سید- ایک بازدید” پر ایک نظر۔۔۔حافظ صفوان محمد

سر سید احمد خاں اپنی Deliverance کی گوناگونی کی وجہ سے نہ صرف نوآبادیاتی دور میں “ہندو مسلمانوں” کی مرکزی قومی شخصیت تھے بلکہ مابعد نوآبادیاتی دور میں بھی قومی و ملّی ترقی کی پیمائش کا اہم ترین اشاریہ ہیں←  مزید پڑھیے

اردو پنجابی کا تحریری روپ کیوں ہے؟۔۔حافظ صفوان محمد

“اردو پنجابی کا تحریری روپ ہے” پہلی بار خواجہ محمد زکریا صاحب سے آج سے کوئی بیس سال پہلے سنا۔ ان کے پاس اس دعوے کے لیے تاریخی اور علمی دلائل بھی ہوں گے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس←  مزید پڑھیے

تصوف کی ضرورت اور اربابِ تصوف کے بارے میں عمومی غلط فہمیاں۔۔حافظ صفوان محمد

نوٹ (1): کیا اسلام اور تصوف مترادف ہیں؟ کیا مذہب اور تصوف مترادف ہیں؟ کیا تصوف سکھانے کے لیے صوفی مبعوث ہوتے ہیں جیسے مذہب سکھانے کے لیے نبی مبعوث ہوتے تھے؟ وغیرہ وغیرہ جیسے سوالوں کے جوابات کے لیے←  مزید پڑھیے

ہمارے آگے ترا جب کسو نے نام لیا۔۔حافظ صفوان محمد

چیز پہلے بنتی ہے یا اُس کا نام، یہ مرغی اور انڈے والی بحث ہے۔ دونوں طرف کے دلائل اور مثالیں بہت ہیں اور سبھی میں وزن اور معقولیت ہے۔ مثلًا جس چیز کو آج موبائل فون/ سیلولر فون/ سیل←  مزید پڑھیے

زبانوں کے نام کیسے پڑے؟۔۔حافظ صفوان محمد

چیز کا نام لوگ خود رکھتے ہیں چنانچہ ایک ہی چیز کا نام کہیں کچھ ہوتا ہے کہیں کچھ۔ ایک ہی چیز اور ایک ہی خیال کو مختلف زبانیں بولنے والے لوگ اپنی اپنی زبان و بولی میں الگ الگ←  مزید پڑھیے

حال کی فنکاریوں کا ماضی کے فن پاروں پر اثر۔۔حافظ صفوان محمد

ایلیٹ غریب نے صرف یہ لکھا تھا کہ اچھا فن پارہ ماضی کے فن پاروں پر بھی اثر ڈالتا ہے کیونکہ اس کی وجہ سے ماضی کے فن پارے ہمارے ادبی شعور کا حصہ بنتے ہیں۔ بے دال کے بودم←  مزید پڑھیے

شان الحق حقی اور اردو کا تلفظ۔۔حافظ صفوان محمد

اردو رسم الخط، اِملاء اور تلفظ، ان تینوں موضوعات پر لمبی چوڑی بحثیں موجود ہیں جو اس بات کا ثبوت ہیں کہ اردو بولنے برتنے والوں کو اپنی زبان کا احساس ہے اور وہ اس کی بہتری کے لیے اپنی←  مزید پڑھیے

دور کے بوٹے سہانے۔۔حافظ صفوان محمد

پار سال کی بات ہے، ایک عزیز کے دفتر میں بیٹھا تھا کہ چند خواتین افسریں کسی کام سے آئیں۔ کھانے کا دور چلا تو ایک خاتون نے اِدھر اُدھر کی باتوں میں سوہانجنے کا قصہ چھیڑ دیا۔ اب جو←  مزید پڑھیے

اردو ادب کا کریکٹر ایکٹر۔۔حافظ صفوان محمد

کرونا کے دنوں کی بری خبروں میں کراچی میں جہاز گرنے کا سانحہ ابھی تازہ ہے کہ یکم جون کو آصف فرخی کی سناؤنی آگئی۔ ناگہانی ہی کہیے۔ دل مسوس کے رہ گیا۔ خدا غریقِ رحمت کرے اور اپنے شایانِ←  مزید پڑھیے

زبان کا پالنا (Cradle)۔۔۔حافظ صفوان محمد

اردو زبان کی بولیوں کے اختلاف کی حقیقت کے بارے میں ایک بنیادی بات یہ ہے کہ جس چیز کو ہم بطور لسانی ایمان مسلمات سے تسلیم کرکے آگے بڑھتے اور عالمانہ سادگی سے بڑے بڑے نتائج نکال لیتے ہیں←  مزید پڑھیے

کیا اردو زندہ زبان نہیں ہے؟۔۔حافظ صفوان محمد

زبان بولنے برتنے سے آتی ہے نہ کہ ڈکشنری سے۔ یہ بات مجھے جنابِ شان الحق حقی نے ایک ای میل میں لکھی تھی۔ خاصی بحث ہوئی۔ ان کا نکتۂ فکر یہ تھا کہ زبان عوام بولتی ہے، اور عوام←  مزید پڑھیے

اسلام دعوت سے ریاست تک۔۔حافظ صفوان محمد

“سرزمینِ ہند میں پوسٹ کالونیل ازم” کے موضوع پر کافی دن سے بات چل رہی ہے۔ دل میں ایک پھریری آئی کہ میں بھی اس موضوع پر اپنے ذہن میں موجود باتیں پیش کر دوں تاکہ لوگوں کے بہتر اور←  مزید پڑھیے

کرونائی وبا میں تبلیغی جماعت کا مثبت کردار۔۔حافظ صفوان محمد

پاکستان اور بھارت میں تبلیغی جماعت کرونا کے پھیلاؤ کی ایک بڑی وجہ بنی تھی۔ اس تناظر میں سوشل میڈیا ہی نہیں پرنٹ اور الیکٹرانگ میڈیا پر بھی بہت لے دے ہوتی رہی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ میں بھی مسلمانوں خاص←  مزید پڑھیے

حور (Companions Pure) کا کم و کاست۔۔حافظ صفوان محمد

نوٹ: یہ تحریر اردو انگریزی بولنے والے عام لوگوں کے لیے ان کی سمجھ میں آنے والے لفظوں میں لکھی جا رہی ہے اور صرف اتنا لکھا جا رہا ہے جو ان کے لیے ضروری ہے۔ اسلامی مذہبیات کی مدرسی←  مزید پڑھیے

حروفِ تہجی کے ذریعے اعراب کی ادائیگی۔۔حافظ صفوان محمد

اِعراب لفظ کا تلفظ ہی نہیں معنی بھی متعین کرتے ہیں۔ مثال لیجیے کہ رومن حروف میں لکھی جانے والی انگریزی میں مصوتے (Vowels) یعنی aeiou لفظ کے ہجوں کا حصہ بنتے ہیں اور لفظ کا تلفظ اور معنی طے←  مزید پڑھیے

کرونائی وبا اور تبلیغی جماعت کی قانون پسندی۔۔حافظ صفوان محمد

یہ بات کسی ثبوت کی محتاج نہیں کہ وطنِ عزیز میں کرونائی وبا کے پھیلنے میں مرکزی حکومت کی گومگو کا سب سے زیادہ حصہ ہے۔ بعض دوسرے مذہبی جتھوں کی طرح تبلیغی جماعت کے لوگوں نے بھی اسے سنجیدگی←  مزید پڑھیے

بیماریوں کا علاج اور مذاہبِ عالم کے باعمل پیروکاروں کا مخمصہ۔۔حافظ صفوان محمد

بخاری و ابنِ ماجہ میں حضرت ابوحازم کی معروف روایت ہے جس میں غزوۂ احد میں نبی کریم علیہ السلام کے دندان مبارک شہید ہونے اور سر زخمی ہونے کے موقع پر حضرت فاطمہ کے خون دھونے اور حضرت علی←  مزید پڑھیے