حادثہ، - ٹیگ

اُلٹی ہوگئیں سب تدبیریں /مظہر اقبال کھوکھر

وہ جینا چاہتے تھے۔ اپنے لیے، اپنے خاندان کے لیے وہ ہر خطرہ مول لینے کے لیے تیار ہوگئے۔ وہ خاندان والوں کو خوش و خرم اور خوشحال دیکھنا چاہتے تھے۔ ان کی آنکھوں میں روشن مستقبل کے خواب تھے۔←  مزید پڑھیے

یونان حادثہ: بچنے والے پاکستانی کی گواہی

(مکالمہ ویب ڈیسک)یونان میں دردناک کشتی حادثے کے بعد انکشافات کا سلسلہ جاری ہے، زندہ بچ جانے والے افراد کی جانب سے بتائی گئی تفصیلات حیران کُن ہیں۔ایسے ہی ایک زندہ بچ جانے والے پاکستانی  شخص کے مطابق کشتی میں←  مزید پڑھیے

شاہراہ  قراقرم پر مسلسل حادثات – ذمہ ادار کون وجوہات کیا ہیں  ؟/شیر علی انجم

دنیا کےآٹھویں عجوبے 1300 کلومیٹر پر محیط شاہراہ قراقرم   کوپاکستان چین دوستی کی ایک علامت سمجھی جاتی ہے۔اس شاہراہ کی تعمیر کا آغاز 1962 میں ہَوا اور تکمیل 1978 میں ہوئی ۔یہ شاہراہ گلگت بلتستان اور چین کو پاکستان سے←  مزید پڑھیے

الوداع یاور کاظمی/محمد علی عباس

سالِ  نوء کے پہلے دن، یکم جنوری اتوار کے باعث سرکاری تعطیل تھی۔میں گھر پر ہی تھا تو دن خاصا خوش گوار رہا۔ شام کو جب ساۓ لمبے ہو رہے تھے تو میں چکوال جنرل بس سٹینڈ پہ اسلام آباد ←  مزید پڑھیے

سڑکوں پر بٹتی اذیت ناک موت/محمد وقاص رشید

کیا کوئی ہے ؟ کوئی ہے جو اس ملک کی سڑکوں پر بٹتی اذیت ناک ترین موت کا یہ سلسلہ روک لے۔ انسانوں کی زندگیوں کو دردناک ترین انجام سے دوچار کرتی ان بڑی بڑی بسوں کے اس وحشی رقص←  مزید پڑھیے

مزدوروں کا نائین الیون /خونِ خاک نشیناں تھا ,سو رزقِ خاک ہوا ( ناصر منصور )

آج سے دس سال پہلے سانحہ بلدیہ میں معصوم جانیں جل کر راکھ ہو گئیں. المیہ یہ نہیں کہ انہیں انصاف نہیں ملا، بلکہ حادثہ یہ ہے کہ لواحقین چِلاتے رہے کہ قاتل فیکٹری مالک ہے لیکن ریاست ، عدالتیں←  مزید پڑھیے

ماسی(خاکہ)۔۔ جاوید خان

ماسی کابڑابیٹاایک حادثے میں جیل چلاگیاتھا۔ وہ ایک بڑی سفید دانوں والی تسبیح پر ختم شریف پڑھا کرتی تھی۔یہ ختم شریف ایک لاکھ کلمہ پاک تھا۔ جسے انھوں نے پورا کرنا تھا۔ماسی کو یقین تھا کہ اس ختم شریف کی برکت سے اِن کابیٹا مشکل سے نکل آئے گا←  مزید پڑھیے

ملال دروں۔۔شاہین کمال

آنکھیں کھلیں اور ہاتھ میکانیکی انداز میں بیڈ سائیڈ پر پڑے سل فون کی طرف بڑھا۔ تازہ خبروں کی شہ سرخیاں پڑھتے ہی مجھے گویا چار سو چالیس وولٹ کا جھٹکا لگا۔ یہ متوقع تو تھا مگر پھر بھی مجھے←  مزید پڑھیے

مری کیا ہے؟۔۔حسان عالمگیر عباسی

مری کیا ہے؟۔۔حسان عالمگیر عباسی/ اگر آپ پاکستانی ڈراموں کے شوقین ہیں تو یہ چیز نظر انداز کرنا مشکل ہے کہ ہر ڈرامے میں مشکل کی گھڑیاں ٹالنے کے بعد خوشی کے مواقع آتے ہیں۔ رونے دھونے پیٹنے والے یکدم گنگنانے ناچنے خوشی کے گیت گانے لگتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

پڑھا لکھا حادثہ۔۔ملک اکبر اقبال

پڑھا لکھا حادثہ۔۔ملک اکبر اقبال/ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ دنیا ایک عظیم حادثے  کی صورت   وجود میں آئی ،جسے وہ بگ بینگ (bigbang) کا نام دیتے ہیں۔ اور جب سے انسان اس دنیا کا مکین بنا ہے ، آئے دن وہ کسی نہ کسی حادثے  کا مشاہدہ کرتاہے۔←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں تارکین وطن کا بحران ۔۔ فرزانہ افضل

برطانیہ کے ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل کے مطابق فرانسیسی حکومت اور بارڈر ایجنسیاں انسانی سمگلنگ کو روکنے میں ناکام رہی ہیں جبکہ فرانسیسی حکومت کا مؤقف یہ ہے کہ انسانی سمگلروں کے گروہوں کے نیٹ ورک کے سرداران تو انگلینڈ میں رہائش پذیر ہیں لہذا برطانوی حکومت کو انہیں گرفتار کرنا چاہیے←  مزید پڑھیے

ٹریفک مسائل اور پاکستان۔۔عدیلہ ذکاء بھٹی

سڑک  کے حادثات آج پوری دنیا میں صحت عامہ کا ایک اہم اور نظر انداز  کیا جانے والا مسئلہ ہے۔ یہ چوٹ،معذوری اور موت کی اہم وجہ ہے جبکہ اس سے ہونے والے ذہنی,مالی اور دوسرے صدمے نا قابلِ تصور←  مزید پڑھیے

کراچی جہاز حادثہ،ساٹھ سیکنڈز۔۔بنتِ مہر

تکلیف کا وہ لمحہ جسے ہم اپنے خواب میں بھی جگہ نہیں دیں اگر وہی ایک لمحہ ہمیشہ کے لیے زندگی کا حصہ بن جائے تو کیسا لگتا ہے۔؟ گھڑی میں سوئیاں اسی رفتار سے دوڑتی رہتی ہیں مگر وقت←  مزید پڑھیے

التجا برائے تحفظ فقط انسانی جان۔۔محمد سعید

ایک فیملی سرگودھا سے کراچی کے لئے بذریعہ ملت ایکسپریس براستہ فیصل آباد جا رہی تھی۔فیصل آباد ریلوے  سٹیشن پہ لالہ موسیٰ جنکشن سے آنے والی ٹرین کو پہلے سے موجود ٹرین کے ساتھ اٹیچ کر دیا جاتا ہے۔اس فیملی←  مزید پڑھیے

ٹریفک حادثات اور منصوبہ بندی کا فقدان۔۔نادر گوپانگ

کسی بھی انسان کی زندگی میں پیش آنے والا ایک حادثہ نا صرف اس فرد بلکہ اس سے پیار کرنے والے لوگوں کے معمولات زندگی کو بھی بُری طرح متاثر کرتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں ایسی لاکھوں مائیں موجود ہیں←  مزید پڑھیے

خبر اور افواہ کے درمیان لٹکتی قوم۔۔۔محمد منیب خان

سچ کو غیر معتبر کرنے کے لیے یہ کافی ہے کہ وہ کسی جھوٹے کی زبان سے کہلوا دیا جائے۔ واصف باصفا رح کا قول ہے “سچ وہ ہےجو سچے کی زبان سے نکلے”۔ کوئی سچ کسی ناقابل اعتبار زبان←  مزید پڑھیے