احباب چارہ سازی ِ وحشت نہ کرسکے۔۔۔۔(سفرِ جوگی)اویس قرنی۔۔گیارہوریں ،آخری قسط
طلسم ہوش ربا میں خیال غالب سے جڑا ہوا تھا کہ اچانک ہماری نگاہیں ٹیلے کے قدموں میں پڑی ایک خالی بوتل سے جا ٹکرائیں۔ بہت ہنسی آئی کہ استاد بھی ہر جگہ اپنی موجودگی کی کوئی نہ کوئی نشانی← مزید پڑھیے