جوبائیڈن، - ٹیگ

افغانستان: ایمن الظواہری امریکی ڈرون حملے میں مارا گیا،القاعدہ مکمل ختم کر دی،جوبائیڈن

القاعدہ کا رہنما ایمن الظواہری افغانستان میں مبینہ طور پر مارا گیا ہے، امریکی میڈیا کے مطابق القاعدہ کا رہنما ایمن الظواہری سی آئی اے کے ڈرون حملے میں ہلاک ہوا، جس کی تصدیق امریکی صدر جوبائیڈن نے خود کی۔←  مزید پڑھیے

امریکی صدر جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

واشنگٹن: امریکہ کے صدر جوبائیڈن عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد کے قریب ریکارڈ ہم نیوز نے عالمی خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے بتایا←  مزید پڑھیے

امریکی صدر اور مشرق وسطیٰ کی تبدیل ہوتی صورتحال۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

امریکی صدر جیو بائیڈن مشرق وسطیٰ کے دورے پر ہیں۔ یہ ان کا بطور صدر مشرق وسطیٰ کا پہلا دورہ ہے، مگر وہ خطے میں امریکی پالیسی بنانے والے لوگوں میں سے ہیں، جو چالیس سال سے اسرائیلی مفادات کے←  مزید پڑھیے

مجھے کیوں نکالا سے لے کر اگر مجھے نکالا تک۔۔ارشد غزالی

پاکستانی سیاست میں مجھے کیوں نکالا کے بعد خان صاحب نے ایک نیا آئٹم متعارف کروا دیا ہے "اگر مجھے نکالا"۔ عوام کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اگر مجھے نکالا گیا تو میں زیادہ خطرناک ہوجاؤں گا اور اپوزیشن کو چھپنے کی بھی جگہ نہیں ملے گی۔←  مزید پڑھیے

جو بائیڈن کے دور صدارت میں پاک امریکہ تعلقات کا خاکہ۔۔ غیور شاہ ترمذی

پاکستان اپنے قیام کے وقت سے ہی دنیا کے چار اہم ترین ممالک یعنی امریکہ، سوویت یونین، چین اور ہندوستان سے خوشگوار تعلقات بنانے میں مشکلات سے دوچار رہا ہے۔ افغانستان اور ایران قریبی ہمسایہ ممالک ہونے کے باوجود پاکستان←  مزید پڑھیے

کیا بائیڈن ٹرمپ سے بہتر ہیں؟۔۔غزالی فاروق

امریکہ میں حالیہ  صدارتی انتخابات میں فتح پانے  والے ڈیموکریٹک پارٹی کے امید وار جوزف بائیڈن  (Joseph Biden)کی کامیابی پر پاکستان سمیت پوری  دنیا میں یہ بحث  جاری  ہے کہ آیا جو بائیڈن  موجودہ  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے  بہتر←  مزید پڑھیے

پاکستان کی خارجہ پالیسی کے ابھرتے ہوئے امکانات اور چیلنجز۔۔سلمیٰ اعوان

اگر کسی نے پال کینیڈی کی کتاب The Rise & Fall of Great Powers کی عملی تشریح دیکھنی ہو تو امریکہ کو دیکھ لیجیے۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ ایک مسلمہ سپر پاور جس کی بنیادنہایت ہی مضبوط اور مستحکم←  مزید پڑھیے

جو بائیڈن کے امریکی صدر بننے کے بعد کیا دوسرے ممالک سے امریکی افواج کی گھر واپسی ہو سکے گی یا نہیں؟۔۔۔ غیور شاہ ترمذی

امریکہ میں9/11 کی دہشت گردی کے بعد 19 سال ہو چکے مگر امریکی افواج ابھی تک دوسرے ممالک میں ڈیرے لگائے بیٹھی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سنہ 2016ء کے الیکشن جیتنے کے لئے چلائی جانے والی اپنی مہم میں یہ←  مزید پڑھیے

جو بائیڈن نے ٹرمپ کو کیسے شکست دی اور اب اُن کے اگلے چیلنج کیا ہیں؟۔۔ غیور شاہ ترمذی

عالمی امن و امان کو تہہ بالا کرنے جیسے حماقتیں دہراتے رہنے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بالآخر دوسری دفعہ صدر بننے سے روکتے ہوئے جوبائیڈن نے اگلے امریکی صدر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ دنیا←  مزید پڑھیے

امریکی صدارتی انتخاب اور بڑھتے خدشات(سوئم،آخری حصّہ)۔۔جمال خان

امریکی صدارتی انتخاب کے حوالے سے پہلے دو حصوں میں ہم نے ان عوامل کا جائزہ لیا تھا کہ کیسے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام تر عوامی جائزوں سیاسی پنڈتوں اور طاقتور میڈیا کی پیش گوئیوں کو غلط ثابت←  مزید پڑھیے