جنس، - ٹیگ

شادی غلط ہے یا ہماری اپروچ؟-ندا اِسحاق

نیویارک ٹائمز میں سال 2016 کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا آرٹیکل “why you will marry the wrong person” میں فلسفی ایلن-ڈی-بوٹن نے جدید دنیا میں شادی اور اس سے متعلق مسائل پر قابلِ تعریف تبصرہ کیا ہے۔ ایلن←  مزید پڑھیے

پیرافیلیا- ایک جُرم ہی نہیں ایک بیماری بھی ہے/نذر حافی

دماغ کو جیسے پیٹ کی بھوک محسوس ہوتی ہے، ویسے ہی جنسی بھوک بھی۔ ہمارے ہاں جب بھی کہیں جنسی ہراسانی کا واقعہ سامنے آتا ہے تو واویلا مچ جاتا ہے۔ ساری قوم کا ایک ہی مطالبہ ہوتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

خواتین میں جنسی خواہش کم ہونے کی وجوہات/ڈاکٹر شاہد عرفان

 کیا عورت کا جسم جنسی تعلق قائم کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہوتا ہے؟ خواتین میں جنسی طلب کیوں کم ہو جاتی ہے؟ کیا عمر کے ساتھ ساتھ جنسی شہوت میں بھی کمی آتی ہے؟ سیکس سے متعلقہ مسائل ہماری←  مزید پڑھیے

ایک ناکام ریاست اور کیا ہوتی ہے؟/امتیاز احمد

یہ سن  2008 یا2009  کی بات ہے۔ بون یونیورسٹی میں ایک ساؤتھ ایشیا کانفرنس تھی۔ ایک پروفیسر صاحب نے کہا کہ پاکستان ایک ناکام ریاست ہے یا بڑی تیزی سے اس جانب گامزن ہے۔ یونیورسٹی کا دور تھا، دماغ پر←  مزید پڑھیے

کیا عدالت جنس کا تعین کرسکتی ہے؟-تحریر/ڈاکٹر اختر علی سیّد

گزشتہ برس ملتان لٹریری فیسٹیول کے منتظمین نے ایک سیشن ملک میں زیر بحث “ٹرانس جینڈر بل” پر گفتگو کے لیے مخصوص کیا تھا۔ وطن سے دوری (غربت) بہت سے موضوعات پر جاری بحث سے ناواقف رکھتی ہے۔ اس سیشن←  مزید پڑھیے

پوٹینشل ریپیسٹ اور ڈک پکس سنڈروم کا شکار معاشرہ /تحریر: عبدالستار

جہاں زبردستی لوگوں کو پارسا، نیکوکار یا باحیا بنانے کا چلن ہوتا ہے وہاں منافقانہ رویے جنم لینے لگتے ہیں اور ایک چہرے پر کئی چہرے چڑھانا معاشرتی مجبوری بن جاتا ہے،پھر وہاں اس قسم کے گھٹیا جنسی رجحانات کا←  مزید پڑھیے

ٹرانس جینڈرز ایکٹ – اصل مسئلہ بھی سمجھیے/شاہد عثمان ایڈووکیٹ

وطنِ عزیز کے طول و عرض میں زیرِ بحث قانون Transgender Persons (Protection of Rights) Act, 2018 پر مختلف پہلوؤں سے بات ہور ہی ہے۔ ہر مکتبہِ فکر کے دوست اپنی اپنی پوزیشن لئے کھڑے ہیں۔ لیکن جو نکتہ حقیقی←  مزید پڑھیے

خواجہ سرا کمیونٹی اور صحت کے مسائل۔۔ثاقب لقمان قریشی

پڑھنے لکھنے والے لوگ معاشرے کی کردار سازی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور یہ باتیں ہمیں کتابوں سے پتہ چلیں۔ عام سے گھرانے کا ویل چیئر پر بیٹھا شخص اپنے جیسے لوگوں کے لیے کیا کر سکتا ہے۔←  مزید پڑھیے

غیر فطری طریقے سے جنسی عمل کرنے کیوجہ سے خواتین کے صحت کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے

(مترجم /محمد منیب خان)گارڈین میں چھپنے والے ایک مضمون کے مطابق دو ماہرین طب کی رائے میں ان صحت کے مسائل میں اجابت کو قابو میں نہ رکھ پانا، مسلسل خون بہنا اور جنسی بیماریوں کا پھیلنا شامل ہیں اور←  مزید پڑھیے

محبت اور بیاہ (3)۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

( اپنی تحقیقی کتاب ” محبت ۔۔۔ تصور اور حقیقت ” سے اقتباس ) مرد اور عورت نہ صرف افعال بدن کے حوالے سے مختلف ہیں بلکہ ان کے جذبات بھی مختلف ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ←  مزید پڑھیے

قائدآباد کی قمر سلطانہ۔۔شاہین کمال

گھر میں ہفتے بھر سے مرگ جیسی خاموشی طاری ہے۔ جیسے یہاں کوئی ذی نفس نہیں بستا بلکہ سرگوشیاں کرتے گھٹتے بڑھتے سائے ایک دوسرے پر گِرے جاتے ہیں۔ اب سب اتنے خوش نصیب بھی کب کہ مرگ ہی ہو←  مزید پڑھیے

تعلقات کی جذباتی بھوک۔۔تنویرسجیل

تعلقات  کے بغیر انسانی زندگی ایک ایسے صحرا کی  مانند ہے جہاں پر ہر وقت ریت کے بادل چھائے ہوتے ہیں اور ان بادلوں کی گھٹن سے انسانی وجود اپنی موت خود مر دہ  ہوتا ہے ہم زمین زاد گر←  مزید پڑھیے

مرد یا عورت؟۔۔ڈاکٹر عبیداللہ عبید/ترجمہ: قدیر قریشی

نوٹ: ڈاکٹر عبیداللہ پاکستان کے مایہ ناز پلاسٹک سرجن ہیں جو بچوں میں جنس کی تبدیلی سے پیدا ہونے والے مسائل پر کام کرتے ہیں۔ یہ آرٹیکل نہ صرف ان کے کئی دہائیوں کے تجربے کا نچوڑ ہے بلکہ اس←  مزید پڑھیے

لاعلاج باولے کتے۔۔فارینہ الماس

اس سے  زیادہ گلا سڑا اور تعفن  زدہ سماج اور کیا ہو گا جو کسی خونی ڈائن کی طرح اپنے ہی بچے کھانے لگے ۔جہاں ڈرے سہمے لوگ اپنے بچوں کو چھاتیوں سے لگائے سٹپٹائے ہوئے پھرنے لگیں۔ جہاں آسمان←  مزید پڑھیے

جنسی لطف ماپنے کا سافٹ ویئری متبادل۔۔نصیر احمد

تغا تیمور کی آنکھ کھلی تو اس کی نگاہ ساتھ میں سوئی ہوئی توراکینہ پر پڑی۔ وہ سوتے ہوئے بھی بہت حسین لگ رہی تھی۔ سوئی ہوئی توراکینہ اور پچھلی رات کے شان دار سیکس نے تغا تیمور کی دنیا←  مزید پڑھیے

بچوں کے تعلیمی نصاب میں جنسیات کو شامل کیا جائے۔۔اسد مفتی

اقوام متحدہ کے ادارہِ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں ایڈز سے متاثرہ مریضوں کی تعداد پانچ کروڑ ہوگئی ہے،اس موذی مرض میں مبتلا ہونے والے افراد کا زیادہ تر تعلق ایشیا اور مشرقی یورپ سے ہے۔اقوامِ←  مزید پڑھیے

کیا آپ کو جنسی خیالات تنگ کرتے ہیں؟۔۔میاں جمشید

ہمارے ہاں بہت سی ایسی باتیں ہیں جن کو ” یہ گناہ ہے ” کہہ کر پیچھا چھڑانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ حالانکہ صرف اتنا کہہ دینا کافی نہیں ہوتا جب تک عملی طور پر اس کا حل←  مزید پڑھیے

منٹو مظلوم۔۔سیّد وقار

منٹو پر شاید ہی اتنا ظلم اسکی زندگی میں ہوا ہو جتنا آج اسکے افکار کے ساتھ ہو رہا ہے۔ میم سے منٹو سمجھنے کے بجائے پورا زور میم سے مرد پر لگ رہا ہے۔ مرد یہ ہے مرد وہ←  مزید پڑھیے