جنرل باجوہ - ٹیگ

جنرل باجوہ کا اعترافِ ؛کیا عمران خان جھوٹا ہے؟

پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اعتراف کیا ہے کہ سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کو خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلیجنس نے اغوا کیا تھا۔ جنرل باجوہ نے یہ اعتراف صحافی شاہد میتلا کو ایک انٹرویو←  مزید پڑھیے

سر باجوہ کو ایکسٹینشن کس نے اور کیوں دی؟۔۔۔۔بودلہ

7جون 2019 کو مشہور کالم نگار محمد حنیف نے بی بی سی  اردو میں ایک کالم لکھا ۔جس کا عنوان تھا “سر باجوہ نہ کریں”۔اس کالم میں محمدحنیف صاحب نے جنرل باجوہ کی ممکنہ ایکسٹینشن کے حوالے سے ان کو←  مزید پڑھیے

ہور دَس کِنے موقعے چاہیدے تینوں ؟۔۔۔۔۔۔۔۔محمد اشفاق

پاکستان میں جو جمہوریت یا پارلیمانی نظام رائج چلا آ رہا ہے، اس میں یہ توقع خام خیالی ہے کہ کوئی ایسا عبقری وزیراعظم بن جائے جسے اندرونی سیاست، خارجہ امور اور معیشت پر یکساں دسترس حاصل ہو اور وہ←  مزید پڑھیے

آسیہ، باجوہ اور خونی لبرل۔۔۔۔محمد حنیف

 پاکستان کے انگریزی کے سب سے بڑے اخبار ڈان کا ایک صحافی ہے اس نے ایک خبر شائع کی کہ پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف اور فوجی قیادت کے بیچ قومی سلامتی کے معاملات پر کچھ ہلکے پھلکے اختلافات ہیں۔←  مزید پڑھیے

باجوہ ڈاکٹرائن ۔۔۔ گل ساج

وزیراعظم عمران خان کا اعلان ِکراچی انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ جہاں کراچی شہر کی تعمیر و ترقی صفائی ستھرائی امن وامان ترقیاتی منصوبوں کی بات کی گئی وہیں افغانی، بنگالی، برمی، روہنگین اور وہ غیر ملکی افراد جن کی←  مزید پڑھیے

مقدس ادارے اور جسٹس صدیقی صاحب شاباش۔امجد خلیل عابد

شاباش دینے کے لیے شاید میرے پاس الفاظ نہیں کہ کن الفاظ سے میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب کو سلام پیش کروں- آنرایبل جسٹس صاحب نے گویا وہی کہا جو میرے دل میں تھا- اسلام آباد میں رہنے والے،←  مزید پڑھیے