جنت - ٹیگ

تمہارے لئے نہیں ہیں۔۔۔رابعہ الرَبّاء

میری کہانیاں ،میری نظمیں، میرے لفظ، میرے حرف تمہارے لئے نہیں ہیں، اگر تمہیں نہیں پتا “گبیریلا” نے کیوں لکھا اگر تمہیں نہیں پتا” ہرمن ہیس” پہ “سدھارت” کے ساتھ نیم موت راج کرتی رہی اگر تمہیں نہیں پتا “سدھارتا←  مزید پڑھیے

ترینے چلی گئی۔۔۔۔۔ فیصل نواز چوہدری

آج صبح ہانسن کا فون آیا کہ ” ترینے” اپنے اللہ کے پاس چلی گئی اور اتوار کو اس کا جنازہ اوسلو کتھولک چرچ میں تین بجے ھو گا۔۔۔۔ میری سوچ  مجھے آج سے کئی سال پیچھے “پوسٹ بنک” کی←  مزید پڑھیے

اور جب میں مر گیا(وہ دو گھنٹے)۔۔۔منصور مانی/قسط 2

دفتر جانے میں ابھی دو گھنٹے باقی تھے، الاارم ایک بار پھر بجنا تھا اور اس ٹائمنگ کا الاارم اب آخری بار بجے گا،پھر مجھے اُٹھا لیا جائے گا! ابھی دفتر جانے میں کچھ وقت باقی تھا ویسے بھی میری←  مزید پڑھیے

بلغ العلیٰ بکمالہ۔۔۔۔۔عدیل رضا

بلغ العلیٰ بکمالہ کشف الدجیٰ بجمالہ حسنت جمیع خصالہ صلو علیہ وآلہ اے رسول ﷺ اور اہلبیت ِ رسول ﷺ تمہارا ذکر ہی ہے یہ جس کی وجہ سے صلوۃ قائم ہے۔ اگر اسے صلوۃ سے حذف کرنے کی کسی←  مزید پڑھیے

گنگا چوٹی سے پیرچناسی تک ۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک

بچپن ہی سے سیروسیاحت کا شوق رہا ہے ـ اس شوق کو پروان چڑھانے میں میرے دادا جان کا بڑا ہاتھ ہے جس طرح خان ابا نے پڑھنے اور لکھنے کے جراثیم پیدا کئے اسی طرح نئی نئی جگہیں دیکھنے←  مزید پڑھیے

ہاں میں ثنا خوانِ تقدیس مغرب ہوں ۔۔۔۔صاحبزادہ عثمان ہاشمی

منتظمین مملکت کا اپنی رعایا سے اس قدر باخبر ہونا کہ ایک انسان تو انسان بلکہ ایک جانور کے بنیادی حقوق میں کمی یا کوتاہی پر بھی جواب دہ ہونا بحیثیت مسلم ہمارا ماضی تو ہو سکتا ہے لیکن حال←  مزید پڑھیے

جنت اور لائبریری۔۔۔۔ فرحان شبیر

تیرے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزولِ کتاب گراں کشاہے رازی نہ صاحبِ کشاف آپ نے جنت میں لائبریری کا پوچھا ہے تو آپ کے لیے عرض ہے کہ جس جنت کاذکر خدا اپنے کلام میں کرتاہے وہ کلام←  مزید پڑھیے

با ادب بانصیب، بے ادب بے نصیب ۔۔۔ فاخرہ گُل

اپنی فیس بک وال پر ایک سوال پوسٹ کیجئے “زندگی کیا ہے؟؟” اور پھر دیکھیے کہ ہر شخص کا زندگی کو دیکھنے کا زاویہ الگ ہو گا کوئی کہے گا امتحان تو کوئی کہے گا تحفہ کوئی آزمائش بتائے گا←  مزید پڑھیے

جہنم دارالشفاء ؟۔۔۔کمیل اسدی

جہنم اور عذاب الیم کہ جس کا وجود تمام ادیان کی ضروریات میں سے ہے اور برہانی لحاظ سے جو واضحات میں شمار ہوتا ہے ہمیشہ سے انسان کے ذہن کی توجہ کا مرکز بنا رہا ہے۔اور انسان کو خوف←  مزید پڑھیے

جنت کیوں یاد آئی۔۔۔۔مبشر علی زیدی

دوست پوچھ رہے ہیں کہ ماہ مقدس رمضان کا آغاز ہوتے ہی جنت کا خیال کیوں آیا؟ یہ میں نے ذرا مہذب الفاظ میں بیان کیا ہے۔ سوال کرنے کا انداز کچھ ایسا تھا، ابے او ملحد، تجھے اپنی ناپاک←  مزید پڑھیے

دوسرا گھر ۔۔زکریا تامر/ترجمہ آدم شیر

خالد الحلب نے درشت جج کے سامنے دوپہر تک ذلت آمیز انتظار کو بھولنے کا انتظام کیا۔ جج نے اسے کرایہ کا مکان خالی کرنے کا حکم دیا تھا جس میں خالد بچپن سے رہ رہا تھا۔ وہ اس وقت←  مزید پڑھیے

ایک دہریے کا خواب۔۔اسحاق اسماؤ/ترجمہ زبیر حسین

کیا سٹیفن ہاکنگ جنّت کا حقدار ہے؟۔۔اس تحریر  میں  آپ کو اس سوال کا جواب مل جائے گا! میں نے خوا ب دیکھا کہ میرا انتقال ہو گیا . دوبارہ آنکھ کھلی تو خود کو ایک نہایت خوبصورت جگہ میں←  مزید پڑھیے

شام ، توہین رسالت اور کافر لوگ۔۔افراز اختر

پرانے زمانے کی ایک مزاحیہ کہانی ہے کہ کسی سکھ نے ایک گاؤں میں جاکر دکان کھولی اس دکان سے علاقہ کے مولوی صاحب سودا سلف لینا شروع ہوگئے۔ جب سکھ نے مولوی صاحب سے سودے سلف کے پیسے طلب←  مزید پڑھیے

آہ! محترمہ عاصمہ صاحبہ اب نہ رہیں ۔۔محمد فیاض حسرت

پتا نہیں اتنا غم کیوں ہوتا ہے جب کوئی اچانک سے یوں ہمیشہ کے لیے جدا ہو جاتا ہے ۔جب کوئی اچانک سے یوں ہمیشہ کے لیے بچھڑ جاتا ہے ۔ جب کوئی اس عارضی زندگی کو خدا حافظ کہہ←  مزید پڑھیے

کیا غیر مسلم جنت میں جا سکتا ہے؟ عظیم عثمانی

بحیثیت قرآن حکیم کے طالبعلم جس بات کے ہم قائل ہیں وہ یہ ہے کہ کم از کم تین چنیدہ اور بنیادی حقائق ایسے ہیں جن کا شعور ہماری فطرت میں پیوست یعنی ودیعت کردیا گیا ہے. ان حقائق کے←  مزید پڑھیے

جنت میں عورتوں کو کیا ملے گا؟امیرجان حقانی

دینی حلقوں کی طرح میری نشستیں جدید تعلیم یافتہ احباب کے ساتھ بھی ہوتی رہتی ہیں۔ اگر سچ کہوں تو جدید تعلیم یافتہ احباب سخت قسم کے سوالات پوچھتے ہیں۔اس کی ایک وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ ان کا←  مزید پڑھیے

مقدمہ ابلیس و آدم و حوا۔مریم مجید

بہشت میں وہ صبح معمول سے بہت الگ تھی۔یوں جیسے کوئی طوفان آنے کو ہو۔بہشتی چرند پرند جو خوش الحانی سے رب عرش العظیم کی ثنا خوانی کرتے تھے وہ دم سادھے جنت کے پیڑوں پر دبکے بیٹھے تھے۔فرشتوں کے←  مزید پڑھیے

غداران وطن قادیانی۔راشد احمد

  داماد اول اور افواج پاکستان میں انتہائی اہم خدمات بجالا کر ریٹائر ہونے والے اسلام کے عظیم سپاہی اور سربکف مجاہد جناب کیپٹن محمد صفدر صاحب نے اسمبلی کے فلور پہ کھڑے ہوکر عقدہ کشائی فرمائی ہے کہ قادیانی←  مزید پڑھیے

نئے دور کے آدم و حوا اور ان کی زمینی جنت کی بربادی

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک جنت تھی جس میں‌ آدم اور حوا ہمیشہ کے لیے خوش رہتے تھے۔ آدم اور حوا کو جنت بنی بنائی نہیں‌ ملی تھی، اس کو آدم اور حوا نے بہت محنت سے بنایا←  مزید پڑھیے