جمہوریت - ٹیگ

سیکولر جمہوریت کے حق میں آخوند خراسانی کے دلائل (حصّہ اوّل) ۔۔ صدیق اکبر نقوی

جدید دور میں اہل تشیع کے مرجع اعلیٰ آیت الله العظمیٰ سید علی سیستانی انہی کی روش پر چلتے ہوئے عراق میں سیکولر جمہوریت کے سب سے بڑے مدافع بن کر ابھرے ہیں۔ آخوند خراسانی نے انقلاب کی کامیابی کے بعد کوئی حکومتی اختیار قبول کرنے سے انکار کر دیا←  مزید پڑھیے

پاکستان کا ندِیدہ خواب :جمہوریت۔۔۔۔۔عابد حسین

کہتے ہیں کہ عام فرد سے لے کر قوموں کے معاملات تک میں ماضی کے فیصلے ہی اثر انداز ہوتے ہیں حال (موجودہ زمانہ) ماضی کی پالیسیوں کا ہی حاصل ہوتا ہے اور موجودہ حال کے فیصلوں کے نتائج بھی←  مزید پڑھیے

جیوے جیوے پاکستان یا لہو لہو پاکستان۔۔۔۔۔مفتی اسد

برطانیہ کے ممتاز اخبار گارڈین نے پاک و ہند کی آزادی کے حوالے سے گزشتہ سال ایک نمایاں اداریہ سپر د قلم کیا تھا اس اداریہ کو گارڈین نے “مشترکہ تقدیر ” کا معنی خیز نام دیا تھا ۔آج کے←  مزید پڑھیے

جمہوریت و آمریت میں گِھرا میرا وطن۔۔۔۔ڈاکٹرندیم عباس/قسط2

جمہوریت و آمریت میں گھرا میرا وطن۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس/قسط1 جنرل ایوب خان کے دور کو ہمیشہ ڈیموں اور نہری نظام کے حوالے سے یاد کیا جاتا ہے، کیونکہ منگلا اور تربیلا جیسے بڑے ڈیم بنائے گئے اور  نہری نظام میں←  مزید پڑھیے

وطنِ عزیز میں جمہوریت کا ’محفوظ‘ مستقبل۔۔۔افتخار شاہین

ہمارے ہاں تو جمہوریت کو ٹیڑھی کھیر سے بھی زیادہ گھمبیر بنا دیا گیا ہے۔ قومی زندگی کے مانگ کے لائئ  ہوئی  عمرِدراز کے تقریباً ۳۲ سال باقاعدہ مستند مارشل لاؤں کی نظر ہوگئے جبکہ بچے کچھے ماہ وسال ’’گرین←  مزید پڑھیے

پاکستانی جمہوریت۔۔۔داؤد ظفر ندیم

یہ اچھی بات ہے کہ تیسری دفعہ مسلسل الیکشن ہو رہے ہیں اور الیکشن کے ذریعے ایک اور انتقال اقتدار ہونے جارہا ہے دو جماعتیں آمنے سامنے ہیں ایک جماعت تو سول سپر میسی کی جنگ لڑنے میدان میں آرہی←  مزید پڑھیے

الیکشن کے بعد جمہوریت کا جنازہ۔۔۔۔نذر حافی

الیکشن کسے کہتے ہیں!؟ کیا یہ الیکشن ہے کہ آپ تمام ملک دشمن کالعدم تنظیموں کے لوگوں کو سیاست میں داخل کریں!؟ کیا یہ الیکشن ہے کہ ظالموں کے خلاف عدالتی کارروائی کے بجائے انہیں اسمبلیوں میں بھیجا جائے!؟ کیا←  مزید پڑھیے

کیا سویلین-ملٹری تعلقات میں عدم توازن دکھانے سے جمہوری نظام خطرے میں پڑگیا؟ ۔۔۔۔ عامر حسینی

انگریزی روزنامہ ڈان کو پاکستان پریس کونسل/پی پی سی نے سیرل المیڈا کے نوازشریف سے کیے گئے انٹرویو پہ نوٹس جاری کیا ۔ اس نوٹس پہ انسانی حقوق کمیشن برائے لاہور کی پریس ریلیز جس دن اخبار کی آفیشل ویب←  مزید پڑھیے

جمہوریت اور معاشی ترقی :ترجحات کیا ہونی چاہئیں ؟۔۔۔اسد الرحمٰن

21ویں صدی کے آغاز سے ہی عالمی سطح پہ ایک سیاسی جمہوریت پہ ایک توانا اتفاق رائے ابھرتا ہوا نظر آتا ہے اور انسانی تاریخ میں پہلی بار ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ دنیا میں اکثر ممالک اب ایک←  مزید پڑھیے

ایم ایم اے کی گردن پر قرض۔۔نذر حافی

آپ نے اپنے ملک میں، اللہ والے، دل والے، قرآن والے، حدیث والے، مولا والے، پیرو مرشد والے اور طرح طرح کے متوالے و جیالے دیکھے ہونگے۔ یہ سب مختلف موضوعات پر اپنا اپنا موقف رکھتے ہیں۔ یہ تو ہم←  مزید پڑھیے

انعام رانا اور اک فرضی  بھوت۔۔محمد احسن سمیع

ہمارے کئی قابل اور فاضل دانشوروں کی نظر میں قرارداد مقاصد ہمیشہ سے ایک ایسا کانٹا رہا ہے جو  وطن عزیز میں سکیولرازم کے نفاذ کی کسی بھی کوشش کے وقت حلق میں چبھنا شروع ہوکر ان کی جرات مند←  مزید پڑھیے

اُمت مسلمہ کا آپریشن,کلین اپ۔۔غازی سہیل

ارشادِ نبوی  ﷺ  ہے کہ” ایک وقت آئے گا جب اقوام عالم تم(مسلمانوں) پر یوں پل پڑیں گی  جیسے کہ بھوکے کھانے کے تھال پر ٹوٹ پڑتے ہیں“۔صحابہ نے عرض کیا:”اے اللہ کے رسول کیا یہ اس وجہ سے ہوگا←  مزید پڑھیے

جمہوریت یا خاندانی جمہوریت۔۔طاہر یٰسین طاہر

جدید تاریخ میں انسان کی اجتماعی دانش نے معاشرتی حیات کو کسی ضابطے کے تحت لا کر چلانے کے لئے جس نظام پہ اعتماد کیا، اسے جمہوریت کہا جاتا ہے۔ جمہوریت کا یہ حسن ہے کہ اس میں حق ِ←  مزید پڑھیے

عظیم رہنماؤں کااستحقاق کیسے مجروح ہوتا ہے؟۔۔ آصف محمود

 یہ تو آپ نے کئی بار سنا ہو گا کہ معزز رکن پارلیمان کا استحقاق مجروح ہو گیا لیکن کیا آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ یہ بھائی جان استحقاق کب کیوں اور کیسے مجروح ہو جاتے ہیں؟ آئیے بھائی←  مزید پڑھیے

شام اور پاکستان۔۔قمر نقیب خان

بشار الاسد حافظ الاسد کا بیٹا ہے. حافظ الاسد 1971 میں شام کا صدر بنا اور تقریباً تیس سال تک حکومت کرتا رہا. مرتے ہوئے اپنے چھوٹے بیٹے بشار الاسد کو صدر بنا گیا، کیونکہ بڑا بیٹا 1994 میں ایک←  مزید پڑھیے

اسلام، جمہوریت اور آئین پاکستان۔۔رشید یوسفزئی

  پاکستان میں جمہوریت کے حوالے سے طرح طرح کے تصورات پائے جاتے ہیں، کوئی جمہوریت کو ملکی حالات کے تناظر میں پرکھتا ہے تو کوئی مذہب کے میزان میں تولتا ہے۔ کوئی اسے امریکہ مقابلے میں کھڑا کرتا ہے ←  مزید پڑھیے

نیا جمہوری بیانیہ۔۔ناصر منصور

پاکستان کب بحران کا شکار نہیں رہا ، یہ اپنے وجود میں آنے سے لے کر آج تک مسلسل بحرانی کیفیت کا شکاررہا ہے ۔ گوہر بار اس کی وجوہات مختلف رہی ہیں لیکن بعض وجوہات ایسی ہیں جو مستقل←  مزید پڑھیے

حلال سازشی مفروضہ۔معاذ بن محمود

جناب عالی یہ پاکستان ہے۔ یہاں آمریت اور جمہوریت، امن اور فساد، اچھائی اور برائی کا اس قدر گہرا تعلق رہا ہے کہ ان کے درمیان کی واضح لکیر مٹ چکی ہے۔ اس پہ میڈیا کی دھول ساتھ ملا لیں←  مزید پڑھیے

سعودی داخلہ امور کی خبریں، دوسرا رخ اور روشن پہلو۔بلال شوکت آزاد

یہ دور بہت عجیب فتنوں اور جھگڑوں کا دور ہے۔نبوی ﷺ  پیشن گوئیوں کی روشنی میں اگر اس دور کی اصلیت دیکھی جائے تو سبھی صغیرہ نشانیاں جو قیامت سے قبل رونما ہونی تھیں ہو چکی ہیں۔اب یہ دور شدید←  مزید پڑھیے

جمہوریت کی فکر فرمائیے۔ظفر الاسلام سیفی

دھرتی ماں کے سیاسی رخسار پرعجب سراسیمگی واضطراب چھایا ہے،کرپشن کا نعرہ ہائے مستانہ ذاتی مفادات تک رسائی کا سہل طریقہ فرض کر لیا گیا ہے ،اکیسویں صدی میں بھی ہماری سیاست بالغ نہ ہوپائی،کسی مجنون یا محجور کی طرح←  مزید پڑھیے