جسم - ٹیگ

طوفان آسا عشق۔۔سیّد محمد زاہد

سلیم ہوٹل کی لابی میں بیٹھا اس کا انتظار کررہا تھا۔ دو گھنٹے گزر چکے تھے۔ ایک پل کے لیے بھی اس کی نگاہیں مرکزی دروازے سے نہیں ہٹی تھیں۔ سگریٹ پر سگریٹ پھونکے جا رہا تھا۔ جوں جوں وقت←  مزید پڑھیے

ہدایت نامہ ء زوج۔۔۔محمد خان چوہدری

تم ایک کال گرل کے لئے مجھے اس طرح ذلیل نہیں  کر سکتے” زینی کے یہ الفاظ اس وادی نما مقام پر  واقع ریسٹ ہاؤس  کے لان میں گونج کی وجہ سے دہرائے جا رہے تھے۔۔۔ اور سر وقار آرام←  مزید پڑھیے

اور جب میں مر گیا(وہ دو گھنٹے)۔۔۔منصور مانی/قسط 2

دفتر جانے میں ابھی دو گھنٹے باقی تھے، الاارم ایک بار پھر بجنا تھا اور اس ٹائمنگ کا الاارم اب آخری بار بجے گا،پھر مجھے اُٹھا لیا جائے گا! ابھی دفتر جانے میں کچھ وقت باقی تھا ویسے بھی میری←  مزید پڑھیے

عورت کے جسم پر کسی دوسرے کا اختیار کیوں؟۔۔۔۔ارشد بٹ

سماجی اور ثقافتی جدت، نئی  فکر اور خیالات کو مغربی فکری اور ثقافتی حملہ کہہ کر مسترد کر دینا غلامی پسند، قبائلی اور جاگیردارانہ رسم و رواج اور قدروں کے پاسداروں کا وطیرہ رہا ہے۔ ایسے دانشور، نظریہ دان، مذہبی←  مزید پڑھیے

ماجرا۔۔بلال الرشید

10ماہ کی میری نورِ نظر میری آنکھوں کے سامنے کھیل رہی تھی۔ میز کے سہارے کھڑی  ،خوشی سے وہ نامعلوم زبان میں ایک گیت گنگنا رہی تھی۔اچانک اس کا پاؤں پھسلا۔ابھی اسے  ننھی پری  کو چلنا ہی کہاں آتا ہے۔←  مزید پڑھیے

اسلام، سیکولرازم اور نئے چیلنجز۔منصور ندیم

مذہب ، سیاست، معیشت، معاشرت , اخلاقی اقدار ، ثقافت ایک انسانی زندگی کے بنیادی پہلو ہیں۔ کسی بھی معاشرے میں انفرادی اور اجتماعی زندگی کا جو بھی مقصد ہے یا ہو گا، وہ کسی نہ کسی بیان کی صورت←  مزید پڑھیے