جاوید خان، - ٹیگ

کشن گنگاکی وادی(قسط6)- جاویدخان

گزشتہ قسط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے             کشن گنگاکی وادی(قسط5)- جاویدخان قسط6 اَٹھ مقام کااِرتقااَور ایک کہانی :۔ کہتے ہیں ایک بزرگ تھے ۔وہ جہاں گَرد صوفی تھے۔اِن وادیوں اَور بنوں سے بھی اُن←  مزید پڑھیے

کشن گنگاکی وادی(قسط5)- جاویدخان

گزشتہ اقساط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے کشن گنگا کی وادی(سفر نامہ) پانچویں قسط چاند ،رُومانس ،شباب اَور داستانیں :۔ مَیں صحن میں آکھڑا ہوا۔چاندسامنے شمال مغربی پہاڑ کی چوٹی پر ٹک ساگیا تھا۔اک ٹھہراؤ  سا اُس کی چال میں←  مزید پڑھیے

کشن گنگاکی وادی(قسط4)- جاویدخان

تیسری قسط پڑھنے کے لیے لنک کھولیے             کشن گنگاکی وادی(قسط3)- جاویدخان چوتھی قسط  کَسی ہوئی زندگی کے آثار :۔ متوازی پہاڑوں نے باہم اطراف میں بلندہوکر،درمیان میں ایک تنگ وادی کوترتیب دیاتھا۔وادی تنگ دامن←  مزید پڑھیے

کشن گنگاکی وادی(قسط2)- جاویدخان

کشن گنگاکی وادی(قسط1 )- جاویدخان کھانا:  ہماراکھاناآچکاتھا۔راحیل خورشید اَور میر سفر سردار عاشق حسین صاحب نے کاشف نذیر اَور اعجازیوسف کی مہمان نوازی کاخاص ٹھیکہ لے رکھاتھا۔سو مُرغ کڑاہی کو یہ کہہ کرپکوایاگیاتھاکہ یہ سوغات خاص کراِن دو مہمانوں کے←  مزید پڑھیے

مائی دانی کاکیڑچھا/جُونسہ چاچا(محمدیوسف خان) -جاوید خان

ایک تھے محمد اَمبیر خان ۔اُنھوں نے اپنے بیٹے نیازمحمد خان کی شادی قریبی گاؤں ٹنگی کھیترسے کروائی۔بہوکے سسرال اَورمیکے کے درمیان لگ بھگ ایک کلومیٹر کاپیدل اَور پہاڑی رستہ تھا۔رستے میں گھناجنگل تھا،جھاڑیاں تھیں ،پرانے درخت تھے اَور ایک←  مزید پڑھیے

جاوید خان ہندو کش کے دامن میں۔۔ قمر رحیم خان

جاوید خان ایک پریشان روح ہے۔ کس کی ہے؟ کم ازکم میری تو نہیں ہے۔یہ ‘‘پکّی پروہڑی’’ روح ہے۔جواپنے ہم عصروں کی تلاش میں بھٹک رہی ہے۔ اس کا رخ شمال اور شمال مغرب کی طرف ہے←  مزید پڑھیے

”عظیم ہمالیہ کے حضور“ایک شاندار سفر نامہ۔۔پروفیسر خالد اکبر

عظیم ہمالیہ کے حضور! جاویدخان کی اولین تصنیف ہے۔جاویدپیشہ کے لحاظ سے استاد ہیں۔ زمانہ طالب علمی سے ہی فعال نظریاتی کارکن رہے ہیں۔ ہمارے اُن چنیدہ شاگردوں میں شمار ہوتے ہیں۔جنھیں قدرت نے پڑھنے لکھنے کاذوق اور ابلاغ کافن←  مزید پڑھیے

ماحولیاتی معاشیات ۔۔جاویدخان

جون کے گرم دن،گرم نہیں ہیں۔آسمان پر اَبر روز نکل آتاہے،برستاہے پھر غائب ہوجاتاہے۔ایساپہلے کم ہی ہوتاتھا۔جون جولائی گرم بیتاکرتے تھے۔بزرگ بتاتے ہیں جولائی تک اس بلوری ندیوں کے دیس میں آب رواں سوکھ جایاکرتے تھے۔مگر کبھی کبھارہی۔ایک نئی وبانے←  مزید پڑھیے

جہاں کیلاشا بستے ہیں ۔۔جاوید خان/2

جہاں کیلاشا بستے ہیں۔ جاویدخان/قسط1 مردان،مردوں کی سر زمین:۔ مردان خیبر پختون خوا کا ایک ضلع ہے۔ایک مضبوط تہذیب کے آثار اِس کے سینے میں دفن ہیں۔سکندر اعظم جیسا سر پھرا تو یہاں سے گُزرا ہی تھا۔مگر وسط ایشیا کے←  مزید پڑھیے

جہاں کیلاشا بستے ہیں۔ جاویدخان/قسط1

ایک اَبر آلُود دن: دس اَگست 2018ء ایک اَبر آلود دن تھا۔ وقاص جمیل نے اپنی فولادی گھوڑی(مٹسو بِشی) کو تھپتھپایا تو وہ خوشی سے گُرکنے اَور کانپنے لگی۔اُس کی کپکپاہٹ میں چُستی تھی اَور فولادی عزم تھا۔ شام کے←  مزید پڑھیے

کشمیر،خاموشیاں اور ذمہ داریاں۔۔۔ جاویدخان

شوریدگی سرد پڑ سکتی ہے۔کسی طوفان کے گزرنے کے بعد خاموشی چھاجاتی ہے۔باقی صرف تباہی کے آثار رہ جاتے ہیں۔ہلچل خطرناک نہیں ہوتی۔خطرناک چُپ ہوتی ہے،خاموشی،چُپ جو اچانک پھٹ پڑے۔سری نگر کی خاموشی ایسی ہی چُپ ہے۔سری نگر کشمیر کی←  مزید پڑھیے