ثنا اللہ خان احسن، - ٹیگ

منوڑہ کا ورن دیو مندر۔۔ثنا اللہ خان احسن

اگر آپ کراچی کے کیماڑی سے بذریعہ لانچ منوڑہ کے جزیرے پر جائیں تو وہاں ساحل پر چہل قدمی کرتے ہوئے آپ کو دور ایک مندر نظر آئے گا جس کی ساخت جنوبی ہند میں تعمیر شدہ مندروں جیسی ہے۔←  مزید پڑھیے

سلیمانی چائے۔۔ثنااللہ خان احسن

ہم تو بچپن سے اپنے گھر میں سلیمانی چائے کا نام سنتے آئے ہیں۔ جب بھی گھر میں مچھلی کا سالن بنتا تھا تو اس دن شام کو سلیمانی چائے ہی بنتی تھی کہ مچھلی کے بعد چھ سے آٹھ←  مزید پڑھیے

سبزی خوروں کا مٹن “کٹھل”۔۔۔ثناء اللہ خان احسن

میں نے زندگی میں پہلی مرتبہ کٹھل کادرخت اپنے بچپن میں کورنگی میں اپنے چچا کے پڑوسی کے گھر میں دیکھا تھا۔ بڑے تربوز کے سائز سے بھی بڑا پھل درخت پر لگے دیکھ کر حیرت ہوئی تھی۔ کٹھل (بنگلہ:←  مزید پڑھیے

ساگو دانہ۔۔ثنا اللہ خان احسن

بچپن میں جب کبھی بیمار پڑتے ، خاص طور پر بخار یا ٹائیفائیڈ ہوتا تو ڈاکٹر صاحب کی کڑوی کسیلی دواؤں اور انجکشن کے ساتھ ساتھ پرہیز کی ہدایت بھی ملتی تھی۔ ڈاکٹر صاحب کہتے کہ ان کو ہلکی غذا←  مزید پڑھیے

سرکنڈا (Reeds)۔۔ثنا اللہ خان احسن

ایک قسم کی لمبی اور پتلی پتی والی گھاس کے پھول کا ڈنٹھل جو دس بارہ فٹ لمبا اور ہاتھ کی انگلی کے برابر موٹا ہوتا ہے۔ عموماً چھپر اور بعض دیگر چیزیں نہانے میں کام آتا ہے۔ اس کی←  مزید پڑھیے

سید کا آلہ۔۔ثنا اللہ خان احسن

اگر آپ اندرون سندھ، پنجاب یا پشاور وغیرہ کے پرانے مُحلّوں میں جائیں بلکہ ہر وہ جگہ جہاں تقسیم سے قبل ہندو آباد تھے تو ایک خاص طرزِتعمیر اور بھاری منقش لکڑی کے دروازوں، گھر کی پیشانی پر عین دروازے←  مزید پڑھیے

باقر خانی کی داستانِ رومانی۔۔ثنا اللہ خان احسن

سراج الدولہ کے جرنیل آغا باقر خان اور خانی بیگم کے عشق کی داستان! پانچ چھ سال کی عمر میں دادا جان کی انگلی تھامے جب بازار جاتے تو جو چیزیں میری ہاٹ فیوریٹ تھیں ان میں لچھا مٹھائی ،←  مزید پڑھیے