ثقافت - ٹیگ

ڈریگن بوٹ فیسٹیول  اور اس سے جڑی روایات۔۔زبیر بشیر

  ڈریگن بوٹ فیسٹیول  چین کا ایک قدیم ثقافتی تہوار ہے جو  غیر مادی ثقافتی ورثوں کی عالمی فہرست میں بھی شامل ہے۔ چینی شاعر چو یوان کی یاد میں منائے جانے والے اس تہوار سے بہت سی روایات  منسوب ہیں۔ آج  ہم ایسی←  مزید پڑھیے

ثقافت سے ہم آہنگی ضروری ہے۔۔۔۔قربِ عباس

کسی خطے، کسی ملک، کسی قوم، کسی نسل، کسی مذہب پر پیدا ہونا نہ تو ہماری چوائس میں شامل تھا اور نہ ہی اس میں ہماری کوئی فنکاری ہے لہذا اس کی بنیاد پر جھگڑوں کا حصہ بننا بالکل بے←  مزید پڑھیے

سلام ،اوم،شلوم،آمن۔۔۔۔اسد مفتی

سابق وزیراعظم برطانیہ ٹونی بلیئر نے فیصلہ کیا ہے  کہ وہ اپنی باقی ماندہ زندگی مذہب  کی خدمت اور مختلف مذاہب کے درمیان بات چیت کے کلچر کو فروغ دینے کے لیے وقف کردیں گے۔اور امن اور سلامتی کی اشاعت←  مزید پڑھیے

سندھ کی تہذیب ہماری پہچان۔۔شکیلہ سبحان

ثقافت اور تہذیب ہر قوم کی پہچان ہو تی ہے اور پاکستان کے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی ثقافت ایک یا دو صدیوں کی تاریخ پر نہیں بلکہ صدیوں کی تاریخ پر محیط ہے۔وادی سندھ کی ثقافت←  مزید پڑھیے

۲۳ مارچ، بھگت سنگھ، یوم جمہوریہ، یوم پاکستان یا بھوکا ننگا پاکستان۔۔منصور ندیم

کل ۲۳ مارچ کے دن ٹی وی کھولا تو لوگ  عجیب و غریب طرز پر یہ دن مناتے دکھا ئی  دیے، ایک پروگرام میں ایک اینکر مختلف بازاروں میں گھومتے  لوگوں سے یہ سوال کرتے پایا گیا کہ ہم ۲۳←  مزید پڑھیے

ساہنوں نہر والے پُل تے بُلا کے۔۔مستنصر حسین تارڑ

قصہ مختصر سعودی عرب میں جو نظام رائج ہے ‘ظاہر ہے اس کا بنیادی مقصد سعودی خاندان کی بادشاہت کو مستحکم کرنا ہے۔ جس کے لیے وہاں کے شیوخ اور علما کرام جابرسلطان سے پوچھ کر فتویٰ دیتے ہیں ۔←  مزید پڑھیے

بلوچ، ثقافت و بغاوت۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

کیا آج ہم لوگ بلوچستان کا سفر ایسے ہی سکون اور اطمینان سے کر سکتے ہیں جیسے ہم ملتان سے لاہور جا رہے ہوں؟ اگر نہیں تو پھر ایسا کیوں ہے؟ کیا بلوچستان کسی شجرِ ممنوعہ کا نام ہے؟ کیا←  مزید پڑھیے

مغربی تہذیب کے اثرات۔۔اکرام الحق

بلاشبہ آج پوری دنیا مغربی تہذیب پر دیوانہ وار مرتی ہے اور اس حد تک فریفتہ ہوچکی ہے کہ ہر انسان مغربی لباس ، مغربی وضع قطع اور مغربی طور اطوار کو اپنانے میں فخر محسوس کرتا ہے اور اسلامی←  مزید پڑھیے

بے حس اور غدار قوم۔۔بلال شوکت آزاد

جب قومیں بے حس اور خود غرض ہوں, جب اپنا تشخص قوم کو بے معنی لگے, جب غیر اقوام اور غیر ممالک کی محبتوں کے چراغ دلوں میں منور ہوں, جب ثقافتی یلغار کا جادو سر چڑھ کر بولے تو←  مزید پڑھیے

انسانی عقل، عالمگیر تہذیب اور زبان کی اہمیت۔مجاہد حسین

ـــــــــــــــــــ فرض کریں زمین کے اندر چھوٹے چھوٹے آہنی خول دفن ہیں جن میں ایک ایک انسان مقید ہے۔ ہر خول کے اوپر ایک چھوٹا سا شگاف ہے جس کے ذریعے سطح زمین پر ہونے والی سرگرمی کا ایک قلیل←  مزید پڑھیے

مذہب کو سائنس سے آگے نہیں بڑھنا چاہیے۔اسد مفتی

چند ماہ پہلے بی بی سی نے ایک رپورٹ جاری کی تھی،جس میں بتایا گیا تھا کہ پاکستانیوں  میں گزشتہ بیس سالوں میں ملائیت اور بنیاد پرستی کی جس انداز میں  تبلیغ کی گئی ہے وہ اب اپنا رنگ دکھا←  مزید پڑھیے

امن دشمن انسان نما شیطان۔ذوالقرنین ہندل

 موجودہ دور میں دنیا میں موجود تمام بڑی ریاستی طاقتیں میرے نزدیک امن دشمن ہیں۔شاید گزشتہ صدیوں میں کچھ اور نظام رائج ہو اور امن کے فروغ کے لیے کوششیں کی جاتی ہوں۔ اگر گزشتہ دور میں امن کو ترجیح←  مزید پڑھیے