تہذیب - ٹیگ

تفہیم المغرب (1)-ابو جون رضا

“مغربی فکر کی تاریخی تشکیل” کے مطالعے کے عنوان سے ایک کورس کا آغاز ابنِ خلدون انسٹیٹیوٹ نے کروایا۔ اس کے پہلے لیکچر میں  ہم نے یونان کے عہد کا جائزہ لیا تھا۔ میں مختصراً اس لیکچر کو آرٹیکل کی←  مزید پڑھیے

سعودی عرب، العلاء میں مدائن صالح و الحجرا کی تاریخ(پہلا حصّہ)۔۔منصور ندیم

مدینہ منورہ ضلع میں “العلاء ایک ایسا ریت کا صحرا جو پتھروں سے بھرا ہوا ہے، اور اپنے سیاہ آسمان کی وجہ سے مشہور ہے کیونکہ اس کی فضائی آلودگی سے پاک تاریکی ستارہ شناس ماہرین کے لیے بہت پُرکشش←  مزید پڑھیے

مہذب کون؟۔۔۔۔۔۔عبدالباسط ذوالفقار

سب اپنی اپنی نشستوں پر بیٹھے گپیں ہانک رہے تھے کہ گھنٹی بجی۔ یہ میرے لیے بالکل انہونی بات تھی۔کیونکہ اس سے پہلے ایسا اتفاق نہیں ہوا تھا۔اگرچہ گزشتہ کچھ عرصہ سے یہ روایت ہمارے ہاں بھی چل پڑی تھی←  مزید پڑھیے

سلام ،اوم،شلوم،آمن۔۔۔۔اسد مفتی

سابق وزیراعظم برطانیہ ٹونی بلیئر نے فیصلہ کیا ہے  کہ وہ اپنی باقی ماندہ زندگی مذہب  کی خدمت اور مختلف مذاہب کے درمیان بات چیت کے کلچر کو فروغ دینے کے لیے وقف کردیں گے۔اور امن اور سلامتی کی اشاعت←  مزید پڑھیے

ملک کا عصری منظر نامہ اور اردو ہندی کی ساجھی وراثت۔۔۔۔۔ ڈاکٹر سید احمد قادری

اس وقت جب کہ سیمینار کے نام سے ہی عام طور پر لوگ عدم دلچسپی اور ناراضگی کا اظہار کر رہے ہیں اور مشورہ دے رہے ہیں کہ چند برسوں کے لئے سیمینار کا سلسلہ بند کر دیا جائے کہ←  مزید پڑھیے

سندھ کی تہذیب ہماری پہچان۔۔شکیلہ سبحان

ثقافت اور تہذیب ہر قوم کی پہچان ہو تی ہے اور پاکستان کے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی ثقافت ایک یا دو صدیوں کی تاریخ پر نہیں بلکہ صدیوں کی تاریخ پر محیط ہے۔وادی سندھ کی ثقافت←  مزید پڑھیے

پہلے عورت کو انسان تو سمجھیں۔۔محمود اصغر چوہدری

روم ٹرین سٹیشن سے باہر نکلا تو ٹیکسی  سٹینڈ پر مسافروں کی لمبی قطار تھی۔ ٹیکسیاں تو تیزی سے آرہی تھیں لیکن مسافر بہت زیادہ تھے ۔میری آدھے گھنٹے بعدسفارت خانہ میں پاکستانی سفیر تسنیم اسلم سے میٹنگ تھی ۔←  مزید پڑھیے

مغربی تہذیب کے اثرات۔۔اکرام الحق

بلاشبہ آج پوری دنیا مغربی تہذیب پر دیوانہ وار مرتی ہے اور اس حد تک فریفتہ ہوچکی ہے کہ ہر انسان مغربی لباس ، مغربی وضع قطع اور مغربی طور اطوار کو اپنانے میں فخر محسوس کرتا ہے اور اسلامی←  مزید پڑھیے

انسانی عقل، عالمگیر تہذیب اور زبان کی اہمیت۔مجاہد حسین

ـــــــــــــــــــ فرض کریں زمین کے اندر چھوٹے چھوٹے آہنی خول دفن ہیں جن میں ایک ایک انسان مقید ہے۔ ہر خول کے اوپر ایک چھوٹا سا شگاف ہے جس کے ذریعے سطح زمین پر ہونے والی سرگرمی کا ایک قلیل←  مزید پڑھیے

تعلیم کی لگام مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل چکی ہے۔اسد مفتی

میرے نزدیک کسی واقعہ،حادثہ یا تخلیق کی اہم وجہ اور بڑی خوبی اگر کوئی بنتی ہے تو وہ یہی ہے کہ یہ واقعہ یا تخلیق پڑھنے یا لکھنے والے کو متحرک کردے کہ میرے جیسے شخص کے لیے یہی زندہ←  مزید پڑھیے