“تقلید” کے متعدد علمی فوائد ہیں۔ ان میں ایک پہلو یہ ہے کہ آپ کو نئے سرے سے تمام سوالات کا جواب سوچنے کا بوجھ اپنے سر نہیں لینا ہوتا بلکہ پہلے سے چلی آنے والی روایت کی ذہانت نے← مزید پڑھیے
عملی معاملات میں پیچیدگی کم اور وسعت زیادہ ہوتی ہے۔ انکے علم میں گہرائی کم، پھیلاؤ زیادہ ہے۔ فروعات میں موضوعات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ لیکن عقائد و نظریات میں موضوعات کم ہوتے ہیں، مگر گہرے اور لطیف ہوتے ہیں۔← مزید پڑھیے
دو بیل تالاب پر پانی پینے آئے ،سکون سے پانی پی رہے تھے کہ ایک نے ایسے چھیڑ خانی شروع کردی ،کچھ دیر تو دوسرا خاموشی سے ٹھہرا رہا, لیکن تھوڑی دیر بعد اُس کے بھی تیور بدلنے لگے ۔یہی← مزید پڑھیے
سائنسی رجحان رکھنے والے مذہبی طبقے کا خیال ہے کہ سائنس کا مطالعہ آپ کو وجودِ باری تعالیٰ کے عقلی ثبوت دیتا ہے اور نتیجتاً آپ کا ایمان پختہ ہوتا ہے۔ لیکن دوسری جانب الحاد پرست طبقہ ٹھیک اسی سائنسی← مزید پڑھیے