تصویر، - ٹیگ

تہذیب حافی کی تصویر: علی زریون کی مخالفت کیوں؟-رضوان ظفر گورمانی

اردو ادب کی تاریخ اب سینکڑوں برس کی ہو چکی ہے اور شاعروں کے مقام کو لے کر تنازعوں کی تاریخ بھی اتنی ہی پرانی ہے۔ اک دور تھا جب غالب جیسا شاعر میر کے مقام کو تسلیم کرتا تھا۔←  مزید پڑھیے

رنگ درمان کریں گے تو مداوا ہوگا/شائستہ مبین

آرٹ یا فن اتنا ہی قدیم ہے جتنا انسانی معاشرہ۔ قدیم سماج میں آرٹ کو انسانی ضرورت کے تحت استعمال کیا جاتا تھا۔ آرٹ اس قدر وسیع المفہوم کہ اپنے اندر معنی کی ایک دُنیا آباد رکھتا ہے، اس کی←  مزید پڑھیے

اپنی تصویر دیکھ کر روئیں۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

 سوال مسخ شدہ، بد زیب، اُوپرا چہرہ بد وضعی، بد زیبی کی تزئین میں اجبک کل کا حسن مثالی ۔۔۔آ ج کا بد ہیئت، بے ڈھنگا بول آ ئینے، کیا پیری کا یہی ہے چہرہ؟ جواب حجریات سے باہر نکلو،←  مزید پڑھیے

دوسرے سیارے کے دو افراد کی خیالی تصویر ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ایک پوسٹ گردش میں ہے جس میں دوسرے سیارے کے دو افراد کی خیالی تصویر ہے۔ ایک دوسرے سے پوچھتا ہے کہ یہ زمین والے تہوار کیا منا رہے ہیں۔ دوسرا جواب دیتا ہے کہ ان کے سیارے نے اپنے←  مزید پڑھیے

عرب تہذیب کے سحر انگیز فن پارے۔۔منصور ندیم

یہ عرب کے قدیم بازاروں، گلیوں کی تصاویر ہیں، ان تصاویر میں عرب تہذیب کی عکاسی ایسی ہے جو واقعی دلوں کو کھینچنے کی صلاحیت رکھتی ہے، اتنی خوبصورت تصاویر اس تہذیب کے کسی فرد نے نہیں بلکہ ملک چلی←  مزید پڑھیے

پاکستانی کا کھتارسس/چند تصویریں جو اجتماعی بے عزتی کا احساس دلاتی ہیں۔ ۔اعظم معراج

کل چار تصویریں دیکھیں ، ایک میں ایک مذہبی راہنما ء  بیچارہ ایک حکومتی پارٹی کی    ورکر کے دفتر میں مؤدبانہ چہرے پر انکساری سجائے کھڑا ہے۔اور پارٹی ورکر چہرے پر رعونت لئے اپنی کرسی پر بیٹھی ہیں۔(یاد رہے←  مزید پڑھیے

عراق کی ننھی مونا لیزا، جس نے کروڑوں لوگوں کو رلایا۔۔منصور ندیم

بکھرے بال، ننگے پا ؤں، روتے اور بھاگتے ہوئے بچی کو دیکھ کر مجھے بہت صدمہ پہنچا تھا، اس بچی کے کپڑے مٹی سے اٹے ہوئے تھے۔ وہ تیزی کے ساتھ روڈ پر بھاگ رہی تھی، اس وقت اس علاقے←  مزید پڑھیے

جرمن خاتون کاسیاحت سے صحرا نشینی کا سفر۔۔منصور ندیم

جرمنی سے تعلق رکھنے والی سیاح خاتون اوزولا اوشی، سیر و سیاحت کے لئے سنہء 1988 میں متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی آئی تھی،، اوزولا اوشی آئی تو سیر و سیاحت کے لیے تھی، لیکن نہ جانے انہیں ان←  مزید پڑھیے

عبدالالہ الفارس ،عرب تاریخی مقامات سے شہرت پانے والا فوٹوگرافر۔۔منصور ندیم

سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے نوجوان فوٹو گرافر عبد الالہ الفارس نے  آج سے قریب دس سال پہلے خواب دیکھا تھا اور اس خواب کو عملی تعبیر دینے کے لیے اپنے شوق فوٹوگرافی کو ہی چنا، عبدالالہ الفارس نے←  مزید پڑھیے