تصوف، - ٹیگ

بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کا تصوف و عرفانیات کورس /عبدالستار

سوچتا ہوں کہ قوموں پر زوال کیسے اور کیوں ہوتا ہے؟ آج کے دور میں اس سوال کا جواب ڈھونڈنا کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے بلکہ یہ حقیقت تو نوشتہ دیوار ہوتی ہے، وہاں کے سکول، کالج، یونیورسٹیز اور پڑھانے←  مزید پڑھیے

قرآن اور تصوّف/ڈاکٹر اظہر وحید

فی زمانہ تصوف ایک ایسی اصطلاح کی صورت اختیار کر گیا ہے اور اس کے متعلق ایسا ابہام پیدا کر دیا گیا ہے کہ اتفاق کم اور اختلاف زیادہ واقع ہو چکا ہے۔ اتفاق سے اختلاف تک کے اس سفر←  مزید پڑھیے

حقیقت کی تلاش کے راستے(2،آخری حصّہ)-شاکر ظہیر

فلوطین نے تین بنیادی اُصول بیان کیے ،حقیقت واحدہ ، عقل اور روح ۔ مادہ پرست یہ کہتے تھے کہ حقیقت مادی ہے یعنی جو کچھ حواس ِ خمسہ کے احاطہ میں ہے وہی حقیقی ہے لیکن فلوطین نے اعلان←  مزید پڑھیے

اسلامی ٹچ اور شعبدہ بازی/طیبہ ضیاء چیمہ

دورِ حاضر کے جعلسازوں نے تصوف کو بدنام کر رکھا ہے۔ شعبدہ بازی اور سیاسی اسلامی ٹچ کو روحانیت کا نام دے کر کمزور عقائد والوں کو گمراہ کیا جاتا ہے۔ حضور نے فرمایا کہ ایک گھڑی کا تفکر سال←  مزید پڑھیے

اقبالؔ اور تصوف۔۔اشرف لون

اقبالؔ نہ صرف ایک بڑے شاعر ہیں بلکہ ایک بڑے دانشور بھی ہیں۔ان کا مطالعہ وسیع ہے۔مغربی اور مشرقی علوم پر ان کی گہری نظر ہے اور بقول ڈاکٹر شکیل الرحمٰن ،وہ اُردو کے سب سے پڑھے لکھے شاعر ہیں۔اقبال اپنے ابتدائی دور میں تصوف کے وحدت الوجود نظریہ سے متاثر تھے لیکن اسے کے باوجود وہ کبھی بھی ذوق ِ علم و عمل سے پیچھے نہیں ہٹے۔←  مزید پڑھیے

کشف المحجوب ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

 "کشف المحجوب" تصوف کے موضوع پر قریب قریب ایک ہزار سال قدیم دستاویز ہے۔ مرشدی حضرت واصف علی واصفؒ فرمایا کرتے کہ دین کے حوالے سے بات جتنی قدیم ہوگیٗ اتنی ہی صداقت سے قریب تر ہو گی۔ سوٗ درجۂ اِستناد تک پہنچتی ہوئی تصوف کے حوالے سے کوئی بات تلاش کرنی ہو تو ہمیں" کشف المحجوب" سے استفادہ کرنا ہوگا۔←  مزید پڑھیے

کتاب “انعام” کی تقریبِ رونمائی اور “تصوف”۔۔علینا ظفر

جنابِ محترم عرفان الحق کی لاہور آمد اور ان کی بزم کا مجھے ہمیشہ ہی شدت سے انتظار رہتا ہے۔کیونکہ ان کے ہاں سے میں ہر مرتبہ بہت سی علم و حکمت کی باتیں سمیٹ کر اپنے ہمراہ لاتی ہوں۔←  مزید پڑھیے

اقبال کا تصوف۔۔ادریس آزاد

یہ جو ہم عموماً کہتے ہیں کہ اقبال نے عجمی تصوف کو اسلامی تصوف سے الگ کیا اور دونوں کی الگ الگ تشریحات پیش کرکے اوّل الذکر کو قوم اور فرد کے لیے یکساں قاتل اور ثانی الذکر کو حیات←  مزید پڑھیے

روحانیت اور تصوف:انسان کا خالق ِ کائنات کےساتھ یکتائی کا تجربہ۔۔سیدہ نزہت صدیقی

تصوف، صوفی ، اہل صوف یا انگریزی میں صوفی ازم کی اصطلاح اسلامی سلسلہ روحانیت کے لئے مستعمل ہے لیکن اس بات کا ادراک ضروری ہے کہ اس کے پیچھے روحانیت کا جو عظیم تجربہ ہے اس کا تعلق صرف←  مزید پڑھیے