ترقی - ٹیگ

ترقی کا فلسفہ۔۔ ابنِ فاضل

ترقی کا فلسفہ۔۔ ابنِ فاضل/بہت سے لوگ سگریٹ نوشی کرتے ہیں، ان کا سگریٹ کے بِنا گزارہ نہیں  اور بہت سے ایسے ہیں جن کےلیے ایسی جگہ ٹھہرنا مشکل ہوتا ہے جہاں سگریٹ نوشی کی جارہی ہو، گویا انسان انتہائی انتہاؤں کا عادی ہوکر بھی زندگی بسر کرسکتا ہے، عادات انفرادی بھی ہوتی ہیں اور اجتماعی بھیِ اچھی بھی ہوتی ہیں اور بُری بھی۔←  مزید پڑھیے

قرض یا “دائمی مرض” ۔۔۔ عنایت اللہ کامران

جماعت اسلامی صوبہ خیبر پجتونخوا کے امیر سینیٹر مشتاق احمد خان نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے مختلف امور پر روشنی ڈالی، ان امور میں موجودہ حکومت کا آئی ایم ایف سے قرض لینا بھی شامل ہے۔سینیٹر مشتاق احمد خان←  مزید پڑھیے

عملی بانجھ پن۔۔۔۔علی خان

ہمارے اردگرد رونما ہونے والے واقعات ہمیں مختلف طرح سے متاثر کرتے ہیں۔ آج کل ملک میں الیکشن کا سیزن ہے اور ہر طرف آپ کو گہما گہمی دکھائی دیتی ہے۔ ایک طرف امیدواروں کے وعدوں کا شور ہے اور←  مزید پڑھیے

کیا ہمارا ماضی واقعی ہی بڑا شاندار تھا؟۔۔۔۔اجمل شبیر

ایک فکرو خیال کا ہم سب مسلمان ہمیشہ ذکر کرتے نہیں تھکتے کہ ایک زمانہ تھا، جب ہم بلند و ارفع تھے ،سب سے آگے تھے ،کوئی ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتا تھا ۔ہم ہمیشہ ماضی کی شان و شوکت کے←  مزید پڑھیے

ناموافق حالات ہی ترقی کا زینہ ہیں۔۔۔عثمان ہاشمی

   سفر زندگی میں اگر لمبے عرصے تلک موافق حالات رہیں تو ترقی کا سفر جامد ہوجاتا ہے جبکہ اس کے برعکس نا موافق حالات انسان میں اک تحریک برپا کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں انسان کچھ قدم پیچھے←  مزید پڑھیے

جمہوریت اور معاشی ترقی :ترجحات کیا ہونی چاہئیں ؟۔۔۔اسد الرحمٰن

21ویں صدی کے آغاز سے ہی عالمی سطح پہ ایک سیاسی جمہوریت پہ ایک توانا اتفاق رائے ابھرتا ہوا نظر آتا ہے اور انسانی تاریخ میں پہلی بار ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ دنیا میں اکثر ممالک اب ایک←  مزید پڑھیے

۲۳ مارچ، بھگت سنگھ، یوم جمہوریہ، یوم پاکستان یا بھوکا ننگا پاکستان۔۔منصور ندیم

کل ۲۳ مارچ کے دن ٹی وی کھولا تو لوگ  عجیب و غریب طرز پر یہ دن مناتے دکھا ئی  دیے، ایک پروگرام میں ایک اینکر مختلف بازاروں میں گھومتے  لوگوں سے یہ سوال کرتے پایا گیا کہ ہم ۲۳←  مزید پڑھیے

سیکولرازم تفرقہ بازی کا اکلوتا حل۔۔عمار کاظمی/پہلا حصہ

کیا ہم کوئی معاشی نظام دے سکتے ہیں؟ آج جب علمائے اکرام یا ان سے جڑے معاشی ماہرین سے سود کے حرام ہونے کے جواب میں یہ سوال پوچھا جائے کہ ’’بلا شبہ سود تو حرام ہے مگر افراطِ زر←  مزید پڑھیے

عورت کامقام اسلامی نقطہ نظر سے۔میاں نصیر احمد

اسلامی نقطہ نظر سے علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے چاہے کوئی یہ بات سمجھے یا نہ سمجھے مگر حقیقت تو یہ ہے کہ اسلام میں عورت کو بہت ہی بلند و بالا مقام دیا←  مزید پڑھیے

مہناز رحمن، روسی عورت اور انقلاب/آخری حصہ۔شاداب مرتضیٰ

روسی انقلاب میں خواتین کے مسائل کے حوالے سے بالشویک پارٹی کے بارے میں مہناز رحمن صاحبہ کی، غلط، منفی اور متضاد رائے کا جائزہ ہم نے پہلی قسط میں لیا۔ اب ہم ان کے ان دعووں کو جانچیں گے←  مزید پڑھیے

بڑا پاکستان اور چھوٹے پاکستا نی۔ صاحبزادہ محمد امانت رسول

ہر شخص اپنے معاشرہ ،ملک اورماحو ل کو ترک کرسکتاہے لیکن اپنے روایتی اورسیاسی کلچر کو ایک دن میں نہیں چھوڑ سکتا ،اگر وہ تنقیدی انداز ِفکر سے بالکل محروم ہے اورتعلیم کی دولت سے بھی ، تو پھر اس←  مزید پڑھیے

سی پیک، پاکستان کی ترقی، ایک سراب یا حقیقت؟

پاکستان میں جب بھی کوئی سول حکومت، پاکستان کی ترقی کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری کے ساتھ کوئی  منصوبہ شروع کرتی ہے تو نامعلوم ذریعے سے اس کی مخالفت شروع ہو جاتی ہے۔ کبھی کرپشن سے ڈرایا جاتا ہے،←  مزید پڑھیے

گھر کے ،نہ گھاٹ کے

مادی ترقی حاصل کرنے کے لیے ہمیں جن  راہوں   کی طرف دھکیلا جا رہا ہے پچھلے بیس سالوں سے کیا ان  راہوں  نے ہمیں وہ سبق بھلا دیا ہے جو ہمیں معاشرتی اقدار،عزت و احترام،شرم و حیا،اسلام سے محبت←  مزید پڑھیے