تربیت - ٹیگ

احمقوں کی بستی کے مکین۔۔۔ولائیت حسین اعوان

میری یہ تحریر کوئی باقاعدہ جامع مضمون نہیں۔کوئی کالم کوئی بلاگ نہیں۔شاید کوئی ربط آپ اس میں نہ پائیں گے۔نہ ہی الفاظ کی خوبصورتی۔نہ گرائمر کا درست استعمال آپ کو ملے۔اسکی نہ تمہید متاثر کُن ہو گی نہ اسکا اختتام←  مزید پڑھیے

دور حاضر میں والدین کی لاپرواہی ہی اولاد کی بربادی کی اصل وجہ ہے۔۔۔رمشا تبسم

اپنی  خرابیوں  کو پسِ پشت ڈال کر۔۔۔ ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے موجودہ دور میں نوجوانوں کی  بے راہ روی پر سب سیخ پا ہیں۔نوجوان نسل آوارہ ،بدچلن، چور، ڈاکو، قاتل، زانی، نشئی ہر طرح کے جرم←  مزید پڑھیے

غلطی اپنی الزام دوسروں پر ۔۔۔۔ابوعبدالقدوس محمد یحییٰ

کالج میں امتحانات کے سالانہ نتائج کا اعلان ہونے کے بعدایک ناکام طالبعلم کا اپنے استاد سے استفسار ؟ سر! آپ نے مجھے فیل کردیا! استاد : میں نے کسی کو بھی فیل نہیں کیا بلکہ تمام طلباء کو 100←  مزید پڑھیے

اخلاق کیسے بنتے ہیں؟۔۔۔نصیر اللہ خان

معاشرے  کے اخلاق، شعور، کلچر اور ثقافت سے جڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔ معاشرتی اخلاق، روایات اور اقدار کی شایان شان ہوتے ہیں۔ ثقافت اور تہذیب اپنا بنیادی خمیر ’’کلچر‘‘ سے لیتی ہیں۔  معاشرے کے امن، خوشحالی اور استحکام کا←  مزید پڑھیے

قلم کی نوک پہ رکھوں گی اس جہان کو میں /خواب سے حقیقت تک – سعدیہ سلیم بٹ /قسط3

گریجویشن کی ابتدا تھی۔ کچھ دوستوں کی شادیاں طے ہوئیں ۔ کچھ اچھا لگا۔ کچھ عجیب لگا۔ اچھا کیوں لگا، یہ معلوم نہیں۔ شاید ناولوں میں جو پڑھ رکھا تھا، اس کا اثر تھا۔ عجیب اس لیئے لگا کہ ناولز←  مزید پڑھیے

جنازے پر خوشی، کم عقلی یا تربیت میں سقم؟ ۔۔۔ معاذ بن محمود

جنازے کے آداب بھی عموماً بچہ گھر والوں سے سیکھتا ہے۔ میرے نزدیک بیگم کلثوم نواز کی وفات پر طوفان بدتمیزی مچانے والوں کی اکثریت ان لوگوں کی تھی جنہیں والدین کی جانب سے مناسب تربیت نہ مل سکی۔ ہم اس رویے کو سو فیصد والدین پہ نہ بھی ڈالیں تب بھی انسانی رویہ بہت حد تک ارد گرد کے ماحول کے مرہون منت ضرور ہوتا ہے۔ ہم اس “کسی حد” کے تناسب میں اختلاف رکھ سکتے ہیں لیکن اس سے انکار ہرگز نہیں کر سکتے۔ ←  مزید پڑھیے

خدمتِ خلق اور اس کی فضیلت و اہمیت۔۔۔فضل رحیم آفریدی

ایک دفعہ اِبنِ عباسؓ مسجدِ نبوی میں معتکف تھے کہ ایک شخص آیا اور سلام کرکے بیٹھ گیا۔ حضرت اِبنِ عباسؓ نے اس سے فرمایا کہ کیا بات ہے؟ میں آپ کو غمزدہ اور پریشان دیکھ رہا ہوں۔ تو اس←  مزید پڑھیے

تربیت۔۔ مبشر علی زیدی

میں نے جرنلزم یا ماس کمیونی کیشن یا میڈیا سائنسز میں نہیں، ادب میں ماسٹرز کیا تھا۔ جرنلزم اٹکل پچو سیکھی۔ پہلی کہانی گیارہ سال کی عمر میں چھپ گئی۔ رسالے پڑھ پڑھ کر لکھنا آگیا تھا۔ لیکن صحافت میں←  مزید پڑھیے

تعصب ۔۔۔محمود چوہدری

کانفرنس کا موضوع تھا  stereotype and prejudice ” تعصب اور دقیا نوسی تصورات“ تھا ۔تعصب کیسے ہمارے خیالات پر اثر انداز ہوتا ہے ۔ اور یہ کیسے ہماری اجتماعی سوچ کا حصہ بن جاتا ہے۔  یہ کیسا وائرس ہے جو ہمارے←  مزید پڑھیے

سیاہی اور جوتے۔۔منصور ندیم

مبارک ہو قوم جاگ گئی، ایسا لگا مجھے کہ  وقتی طور پر ایک سیاہی اور جوتے نے قوم کو یہ احساس دلا دیا کہ واقعی یہ نازیبا حرکت ہے، کوئی صاحب  فرما رہے ہیں  کہ ، “یہ سیاہی اور جوتا←  مزید پڑھیے

مداوا۔۔محمد فیصل

غریبِ شہر تو فاقے سے مر گیا عارف امیرِ شہر نے ہیرے سے خودکشی کرلی! کہنے کو تو یہ ایک عام سا شعر ہے لیکن اس کے ذریعہ ہمارے معاشرے میں موجود طبقاتی تقسیم کی بخوبی وضاحت کی جاسکتی ہے۔یہ←  مزید پڑھیے

سیکس ایجوکیشن ، مدارس دینیہ اور مذہبی طبقہ۔۔صاحبزادہ عثمان ہاشمی

ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں معلوم ہی نہیں کہ  ہمارا مسئلہ کیا ہے  ۔ آپ ماضی قریب میں رونما ہونے والے حادثے کو ہی لے لیجیے ، جس میں ایک معصوم کلی زینب کو مسل دیا گیا   اور←  مزید پڑھیے

ہاں اس طرح ہوتا رہے گا ۔۔ طاہرہ عالم

زینب ہو ،فاطمہ ہو بیٹی میر ی ہو یا بیٹی تمھا ری ہو!مر نے کے بعد تو کوئی وا پس نہیں آنے والا یہ دیکھنے کیلئے کہ ہمیں انصاف ملا یا نہیں ,کئی زینب پامال ہوئیں ، موت کے گھا←  مزید پڑھیے

ان فضاؤں میں تو مر جائیں گے سارے بچے۔۔محمود اصغر چوہدری

مان لیا جناب آپ بہت بڑے دانش ور ہیں۔ تمام مسائل کا حل آپ کی جیب میں ہوتا ہے ۔زینب جیسی معصو م کلی کے مسلے جانے جیسا جب بھی کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے۔ آپ اپنی جیب سے وہی←  مزید پڑھیے

بچے بھی انسان ہی ہوتے ہیں ۔۔عثمان گُل

کسی جگہ محفل میں  ایک مردِ مومن، مردِ حق بزرگ علم جھاڑتے ہوئے نہایت وثوق سے فرما رہے تھے کہ : ” بچوں کے لیے والدین کی مار کا بہت ثواب ہے “۔۔میں نے بس اتنا پوچھا کہ ،” نبی←  مزید پڑھیے

تعلیم کی لگام مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل چکی ہے۔اسد مفتی

میرے نزدیک کسی واقعہ،حادثہ یا تخلیق کی اہم وجہ اور بڑی خوبی اگر کوئی بنتی ہے تو وہ یہی ہے کہ یہ واقعہ یا تخلیق پڑھنے یا لکھنے والے کو متحرک کردے کہ میرے جیسے شخص کے لیے یہی زندہ←  مزید پڑھیے

گھر کے ،نہ گھاٹ کے

مادی ترقی حاصل کرنے کے لیے ہمیں جن  راہوں   کی طرف دھکیلا جا رہا ہے پچھلے بیس سالوں سے کیا ان  راہوں  نے ہمیں وہ سبق بھلا دیا ہے جو ہمیں معاشرتی اقدار،عزت و احترام،شرم و حیا،اسلام سے محبت←  مزید پڑھیے