تحریک انصاف، - ٹیگ

نو مئی سے پہلے/محمد ہاشم

سب سے پہلے تو دو زانو ہو کے 9 مئی کی صبح عدالتی توڑ پھوڑ سے لے کر رات گئے جلاؤ گھیراؤ کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتا ہو۔ اب چلتے ہیں 9 مئی سے پہلے کے پاکستان کی طرف۔←  مزید پڑھیے

ہم گونگے ، بہرے اور اندھے ہیں / گل بخشالوی

مغرب نواز پی ڈی ایم کی حکومت سیاسی قبرستان کے صدر دروازے پر کھڑی ہے لیکن اپنی ازلی شیطانیت سے باز نہیں آرہی ، پاکستان تحریک انصاف کے چیئر میں عمران خان کو زیر کرنے کے لئے پی ڈی ایم←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی سیاست سے آؤٹ ہو جائے گی؟/تصور حسین شہزاد

پاکستان میں کارزارِ سیاست کے انداز ہی نرالے ہیں۔ کہتے ہیں کہ محبت اور جنگ میں سب جائز ہوتا ہے۔ پاکستان میں سیاست کو بھی جنگ ہی سمجھا جاتا ہے اور اس ’’جنگ‘‘ میں مخالفین کو نیچا دکھانے کیلئے ہر←  مزید پڑھیے

راجہ یاسر نے کچھ انوکھا نہیں کیا/محمد علی عباس

راجہ یاسر نے عمران خان کا ساتھ اس وقت چھوڑا جب عمران خان ہر طرف سے زیر عتاب ہیں۔ اس میں انہونی کیا ہے؟ کیا پہلے پنجاب میں کسی سرداران، راجگان، ملکوں، یا چوہدریوں نے حاکم وقت کے سامنے کلمہ←  مزید پڑھیے

جیالے اتنے ڈھیٹ کیوں تھے؟ -انعام رانا

مئی کے نسبتاً  ذرا کم گرمی والے موسم میں چار دن جیل میں کیا گزارنے پڑے، تحریک انصاف کے کئی رہنما یوں پگھلے جیسے موم سے بنے ہوں۔ کسی کو روتی ہوئی بیٹی توڑ گئی تو کسی کو گیارہ سال←  مزید پڑھیے

9مئی-یومِ سیاہ/پروفیسر رفعت مظہر

پاکستان کی 75 سالہ تاریخ سیاسی رَہنماؤں کی قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔ ذوالفقارعلی بھٹو پھانسی پر جھول گئے، بینظیر بھٹو کو لیاقت باغ راولپنڈی میں شہید کیا گیا اور الزام آمر پرویز مشرف پر آیا۔ اِسی آمر کی بدولت←  مزید پڑھیے

ٹکّر کے لوگ بمقابلہ لوہے کے چنے/نجم ولی خان

میں نے قومی خزانے کو ساٹھ ارب کا ٹیکا لگانے اور پھر چھ ارب کی دیہاڑی لگانے والے اس شخص کو کالے رنگ کی بالٹی میں چھپ کر عدالتوں میں پیش ہوئے دیکھا، وہ شخص اپنے کارکنوں کو پولیس پر←  مزید پڑھیے

پاکستان فسطائیت کے کس مرحلے پر ہے؟-ڈاکٹر ہادی حسینی

Fascism جسے اردو میں فسطائیت کہتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق یہ ایک ایسی تحریک ہے، جس میں ایک رژیم یا شخص کسی عوامی نعرے کے ساتھ ایک ملک اور قوم پر مسلط ہو جاتا ہے۔ فسطائیت وہ نظام ہے، جس←  مزید پڑھیے

آشوب ِشہر /محمد اسحاق

میری پیدائش میانوالی کے ایک دور افتادہ گاؤں کی ہے 4مئی 1992 کو میں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کی ابتداء کے لئے پاک فضائیہ کو چنا اور ابتدائی تربیت کے بعد میری پہلی تقرری میانوالی فضائی بیس پر ہوئی←  مزید پڑھیے

زہرِ ہلاہل کو کہہ نہ سکا قند/محمود چوہدری

ہم سے ساری دنیا ناراض ہی رہتی ہے ۔معتدل لکھنے والے سے کبھی کوئی خوش نہیں ہوتا ۔ کبھی ایک فریق ناراض تو کبھی دوسرا شاکی۔ آج کل ناراض ہونے کی باری ہے ن لیگ اور پی پی پی کے←  مزید پڑھیے

جلے ہوئے شہروں کا نوحہ/محمد منیب خان

تجزیے کرتے کرتے دل اُوب گیا ہے، سیاسی مباحث کر کے اعصاب شل ہو چکے ہیں۔ امید کی ڈوری سے بندھے ہاتھوں پہ زخموں کےنشان ثبت ہو چکے ہیں۔ شعور اور  اصول ناپید ہو چکے ہیں۔ تاویل نے منطق کا گلا←  مزید پڑھیے

آنسو گیس؛کیا کرنا چاہیے؟/ڈاکٹر نویدؔخالد تارڑ

عوامی احتجاج میں عموماً آنسو گیس کا استعمال کیا جاتا ہے جیسا کہ آج کل آنسو گیس کا شدید اور جا بہ جا استعمال کیا جا رہا ہے۔ ایسے میں باہر کھلی فضا کے ساتھ ساتھ گھروں کے اندر رہتے←  مزید پڑھیے

قصور کس کا؟-پروفیسر رفعت مظہر

آج پاکستان کی ہر جیل لاڈلے کی قدم بوسی کے لیے تیار بیٹھی ہے کیونکہ اُس کے کارہائے نمایاں ہی اتنے ہیں کہ گنتے گنتے زندگی کی شام ہو جائے۔ اُس نے“ریاستِ مدینہ“ کی تشکیل کا اعلان کیا اورحصولِ مقصد←  مزید پڑھیے

عمران خان کی گرفتاری/اعزاز کیانی

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد و لاہور پولیس نے  ایک مشترکہ آپریشن کا آغاز کر رکھا  ہے، پہلے دن یہ آپریشن قریباً 24 گھنٹے تک جاری رہا اور 24 گھنٹے گزر جانے←  مزید پڑھیے

ظلِ شاہ نہیں جمہوریت کی لاش/محمد وقاص رشید

کس قدر افسوس کا مقام ہے۔ کس قدر دُکھ کی ساعت ہے۔ ایک انسان چند لمحے پہلے سانس لیتا ، جیتا جاگتا نام نہاد “ماں جیسی ریاست ” کی تحویل میں گیا اور چند لمحوں کے بعد اس ریاست نے←  مزید پڑھیے

جیل بھرو تحریک/پروفیسر رفعت مظہر

برِصغیر پاک وہند کی تاریخ میں پہلی جیل بھرو تحریک گاندھی نے شروع کی جس کا مقصد انگریزوں سے آزادی تھا۔ دوسری تحریک ایم آرڈی نے ضیاء الحق کے خلاف شروع کی جس کا مقصد ضیاء الحق کا استعفیٰ، اسیران←  مزید پڑھیے

آئین یاد آرہا ہے؟-نجم ولی خان

تحریک انصاف والوں کو آج کل سے آئین ہی نہیں بلکہ جمہوریت اور اخلاقیات جیسی چیزیں بھی شدت سے یادآ رہی ہیں حالانکہ ان کی طاقت اور اختیار کے پچھلے کئی برسوں میں ان کا ان تینوں کے ساتھ رتی←  مزید پڑھیے

انتخابات کب ہوں /نجم ولی خان

میں ذاتی طور پرقائل ہوں کہ انتخابات ہوں، مردم شماری ہو، اردو کا نفاذ ہو یا صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم ہرمعاملے میں آئین پر عمل ہونا چاہیے۔ میں اس خطرے سے بھی آگاہ ہوں کہ آپ ایک مرتبہ←  مزید پڑھیے

شوقِ گُل بوسی میں /پروفیسر رفعت مظہر

ہمیں تحریکِ انصاف سے غرض ہے نہ نوازلیگ سے اور نہ ہی پیپلزپارٹی سے کہ چہرے وہی رہتے ہیں البتہ سیاسی جماعت کا نام بدل جاتا ہے۔ حقِ حکمرانی اِسی ٹولے کو حاصل رہتا ہے جسے اشرافیہ کہہ لیں یا←  مزید پڑھیے

تحریکِ انصاف کا شوکت بے نقاب۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

آجکل پاکستان ایک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے ایک تو پاکستان کی معاشی صورتحال بہت خراب تھی اور اوپر سے سیلاب کی صورت میں آزمائش قوم کے کاندھوں پر آن پڑی جس سے بہت زیادہ جانی اور مالی←  مزید پڑھیے