بیماری - ٹیگ

میٹھے لوگوں کا عالمی دن ۔۔۔ چوہدری عامر عباس

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اگر اس پر بند نہ باندھا گیا اور شوگر کی بیماری اسی تیزی سے بڑھتی رہی تو کچھ بعید نہیں کہ آنے والے چند سال بعد شوگر کے مریضوں کے حوالے سے پاکستان کا شمار خدانخواستہ پہلے تین ممالک میں ہونے لگے گا۔ ذیابیطس یعنی شوگر کا مرض کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے۔ شوگر کی ایک قسم ٹائپ ون بچوں میں پائی جاتی ہے۔ پاکستان میں ذیابیطس کے مریض بچوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔←  مزید پڑھیے

جانا پڑا رقیب کے در پر ہزار بار۔۔۔سلطان محمود/ہیلتھ بلاگ

گھبرائیے نہیں، ہم آپ کو کہیں بھی ہزار بار یا بار بار نہیں بھیجنے والے۔ بس آپ کو یہ بتلانے والے ہیں کہ اگر آپ کو پیشاپ کے لئے بار بار واش روم جانے کی حاجت محسوس ہوتی ہو تو←  مزید پڑھیے

بچوں کی اموات سے گرد آلود منظر نامہ۔۔۔اسد مفتی

جاری سال یعنی 2018ء جہاں لاکھوں کروڑوں افراد کیلئے مسرت و شادمانی کا پیغام لارہا ہوگا۔ وہاں یہ دنیا کے پس ماندہ ممالک کے ان کروڑوں بچوں کیلئے آخری سانسوں کی خبر لارہا ہے جو دنیا کی عدم توجہی کے←  مزید پڑھیے

وفا کی دیوی ہار گئی۔۔عثمان گُل

کہنے کو بہت کچھ ہے لیکن الفاظ نہیں مل رہے کہاں سے شروع کروں اور کہاں ختم۔ یہ سچی کہانی ہے اس لڑکی کی جس کی گود میں میں بڑا ہوا۔ چھوٹے سے عثمان کو جو پہلی دفعہ میری پھوپھی←  مزید پڑھیے

امی جان ۔۔منصور مانی

 لال رنگ کی نیکر اور اُس پر کالے رنگ سے بنے ہوئے کچھ نقش ،نیکر نئی تھی، پر اُس پر پہنی ہوئی قمیض پُرانی، دیوار سے لگا جانے میں کس بات پر اچھل رہا تھا یاد نہیں ، امی جان←  مزید پڑھیے

مائے نی میں کِنوں آکھاں ۔مبارکہ منور

 گزشتہ دنوں پڑوس میں تعزیت کے لیے جانا ہوا، وہاں پہنچے تو ہم سے پہلے بھی کافی خواتین وہاں موجود تھیں. ان میں سے ایک عورت اپنے معزور بچے کے ساتھ آئی  ہوئی  تھی، جس نے میری توجہ اپنی طرف←  مزید پڑھیے

کھونااور ملنا ہمارے موبائل کا

سال گزشتہ کے موسم بہار کی بات ہے  کہ ہمارے علاقے میں کھانسی، گلے کی خرابی، اور بخار جیسی بیماریاں قریباً وبائی رنگ میں پھوٹ پڑیں۔قریب قریب ہر گھر میں دو تین افراد تو ایسے ضرور تھے جو صبح اپنے←  مزید پڑھیے