بہن - ٹیگ

وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے۔۔۔عامر عثمان عادل

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہاسپٹل کے وسیع لان پہ شام کے سائے چھا چکے تھے ہر سو سناٹا اور گہرا سکوت طاری تھا ،ڈاکٹر صاحب مردہ خانے سے باہر نکلے کافی دور پیدل چل کر ایمرجنسی میں  اپنے دفتر پہنچے تو←  مزید پڑھیے

بیٹی اور بہنوں کو حق دو۔۔۔عمران علی

انسان کو دنیاوی، معاشرتی علم کی روء سے، “معاشرتی جانور” کہا جاتا ہے، “Man is a Social Animal”۔۔مگر پھر بھی انسان سے توقعات انسانی اقدار کے حساب سے ہی وابستہ ہوتی ہیں۔ انسان کی جبلت ہے کہ یہ اپنے ارد←  مزید پڑھیے

بھائی۔۔۔۔رمشا تبسم

کچھ دن قبل ایک  ویڈیو دیکھی کہ حافظ آباد میں بھائیوں نے ایک  بہن نائلہ کو بیس سال قید میں رکھا۔اس معاملے کے دو مختلف پہلو یا دو مختلف رائے منظر عام پر آئیں ۔اور دونوں پہلوؤں پر بات کرنا←  مزید پڑھیے

مَرد کھانے والی عورتیں۔۔۔۔رمشا تبسم

” سارے مرد ایک جیسے ہوتے ہیں “۔۔۔۔۔ اس جملے میں کس قدر حقارت نفرت غصہ ہے یہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔ کسی ایک عورت کے ساتھ کوئی سانحہ ہو جائے تو تمام عورتیں سارے مردوں کو ایک صف میں←  مزید پڑھیے

عورت کا اپنا گھر۔۔۔راحیلہ خان

چوتھی منزل تک پہنچتے پہنچتے میری بری حالت ہو گئی  ۔ایک سیڑھی بھی نہ  چڑھی جا رہی تھی وہیں سے ہنستے ہوئے آواز لگائی ۔۔۔لے جاؤ کوئی مجھے ۔ انکو خبر تو پہلےسےتھی کہ ناشتے پر پہنچے گے۔ اتنے طویل←  مزید پڑھیے

دھی دا ہاڑا۔۔۔۔محمد عبدہ

عورت معاشرے کا ایسا ستون ہے جس کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی یافتہ، تہذیب یافتہ نہیں ہو سکتا۔  عورت اور معاشرے میں اس کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم، زیادتی اور منفی برتاؤ کا موضوع زیر بحث رہا←  مزید پڑھیے

مقدس رشتہ ۔۔۔ نادیہ ناز

اب اس کی شادی قریب تھی۔ بھائی نے بس رسمی بھائیوں کی طرح گھر سے الوداع کیا اور شفقت بھرے ہاتھوں کی منتظر بہن انتظار ہی کرتی رہی یہاں تک کہ ننھی کلی اپنے گھر کو جا چلی۔←  مزید پڑھیے

آداب گالم گلوچ۔۔۔۔۔۔ شفیق زادہ ایس احمد

چند دن پہلے  ملک عزیز کے ایک سینئر اور صحافتی اقدار کے نقیب  رہنما   کو ایک وڈیو میں نونہلان  و بالغان ِ وطن کو  نادر اقسام کی گالیوں کا اسٹاک  فراہم کرتے سن کر لاکھوں ہم وطنوں کا  منہ ’فق ‘←  مزید پڑھیے

میں اک کالا کلوٹا سا لڑکا۔۔۔۔مظفر عباس نقوی

ابتدا میں تو میں آپ سے کہنا چاہوں گا کہ کوشش کریں کہ آپ پیدا نہ  ہوں، جی ہاں اب آپ کہیں گے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ہم پید ا نہ  ہوں۔ چلیں بحث میں نہیں پڑتے←  مزید پڑھیے

ریشم ۔۔۔۔۔ رخشندہ بتول/افسانہ

میں اس کچی نالی والی گندی مندی گلی کے آخری مکان تک پہنچا تو دروازہ کھلا ہوا تھا۔ ہمیشہ کی طرح بغیر دستک دیے میں اس بوسیدہ پردے کو ہٹا کر اندر داخل ہوگیا۔ وہ سامنے برآمدے میں ہی پرانے←  مزید پڑھیے

وفا کی دیوی ہار گئی۔۔عثمان گُل

کہنے کو بہت کچھ ہے لیکن الفاظ نہیں مل رہے کہاں سے شروع کروں اور کہاں ختم۔ یہ سچی کہانی ہے اس لڑکی کی جس کی گود میں میں بڑا ہوا۔ چھوٹے سے عثمان کو جو پہلی دفعہ میری پھوپھی←  مزید پڑھیے

سودے۔۔۔ اسحاق جنجوعہ

جنگ ختم ہو گئی، سپہ سالار دفتروں سے اٹھ کر شبستانوں کو آباد کرنے چلے گئے، تنازعہ پیدا کرنے والے رہنماؤں نے ہاتھ ملا لئے، مگر گرد اڑاتی راہوں میں ایک بوڑھا باپ ابھی تک کھڑا اپنے وردی پہن کر←  مزید پڑھیے