بچہ - ٹیگ

بچہ کیوں رو رہا ہے؟۔۔۔روبینہ فیصل/حصہ اوّل

دوبئی سے پاکستان کی فلائٹ تھی۔ دن تھا 14ستمبر سال تھا 2019۔۔میں درمیان والی سیٹوں میں سے ایک کونے والی سیٹ پر بیٹھی تھی۔میرے ساتھ والی تین سیٹوں پر تین لڑکے بیٹھے آپس میں خوش گپیوں میں مصروف تھے۔ اتنی←  مزید پڑھیے

بدصورت۔۔۔بشریٰ نواز

رشید کی پیدائش پہ اماں، جان کی بازی ہار گئی تو گھر پر جیسے قیامت ٹوٹ پڑی. رشید کی نانی اور دادی    آپس میں بہنیں تھیں. رشید سے بڑا حمید اور پھر مجید ۔۔تین بچوں کو سنبھالنا معمو لی←  مزید پڑھیے

معجزہ نا گفتنی تھا۔۔۔(8)ڈاکٹر ستیہ پال آنند

آج کل مَیں دست کش رہتا ہوں دُخت رز کی بد پرہیزیوں سے سارا ’کٹناپا‘ مرا ، ادمات ساری بے حیائی اب تو ماضی کی حکایت بن چکے ہیں فیثا غورث*کی رواقیت سے میر ی پہلے کب یوں دوستی تھی؟←  مزید پڑھیے

سیب۔۔۔عنبر عابر

چہار سو رات کا ہولناک اندھیرا سرسرا رہا تھا اور فضا میں گولوں کی گھن گرج سنائی دے رہی تھی. ایک سنسان گھر کے تاریک کمرے میں نو سالہ احمد اپنی چودہ سالہ بہن رمشا سے چمٹا ہوا تھا۔رمشا اس←  مزید پڑھیے

بس ایک ہی روٹی ملی۔۔۔محمد فیاض حسرت

کل شب گیارہ بجے ایک دوست کے ہاں سے واپس گھر لوٹ رہا تھا ۔ راستے میں قریباً 10 سال کے بچے نے رکنے کا اشارہ کِیا اور کہا بھائی مجھے آگے تک لے جائیے ۔میں نے اس بچے کو←  مزید پڑھیے

بے وقتی آپا نسیم۔۔۔۔۔۔۔۔محمد خان چوہدری

مغرب کے بعد اگر آپ ان کی گلی سے گزرتے اور آپ کو جھاڑُو دینے کی آواز  سنائی  دیتی تو یقیناً یہ اس کے گھر سے ہی آتی، وہ عجیب مزاج کی لڑکی تھی۔۔۔میٹرک کے امتحان آئے  تو سکول چھوڑ←  مزید پڑھیے

تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب۔۔۔۔سلیم مرزا

گنج ایک سائنسی بیماری ہے اور بڑھاپا ایک سیاسی مرض، دونوں میں کوئی قدر مشترک نہیں، بوڑھا ہونے کیلئے گنجا ہونا ضروری ہے، مگر گنجے کیلئے عمر کی کوئی حد نہیں ہوتی، جن لوگوں کو زمینی حالات کا ادراک نہیں،←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر23۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

ہم یہاں کوئی  تین گھنٹے بعد پہنچے ہیں۔ گاڑی سارا راستہ شاید ہی چالیس کی سپیڈ تک پہنچ پائی ہو، ساری شاہراہ نوکدار چھوٹے بڑے پتھروں سے لبریز تھی  جب جب چھوٹے چھوٹے پتھر ٹائروں کے نیچے سے نکل کر←  مزید پڑھیے

میں قوم پرست کیوں نہیں ہوں۔۔۔۔عارف خٹک

پچھلےسال رسول داوڑ(جیو نیوز پشاور) نے مجھے میسج کیا۔کہ لالہ وزیرستان کا ایک 14 سالہ بچہ اپنے کسی رشتہ دار کےساتھ لاہور کسی اکیڈمی میں داخلہ لینے آیا تھا۔ اُس کے رشتہ دار نے اُس سے پیسے چھین کر پنجاب←  مزید پڑھیے

انسانیت کو نوچتے حیوان۔۔۔ہاشم چوہدری

زندگی کے بھنور سے چند لمحات نکال کے اردگرد وقوع پذیر ہوتے حادثات و واقعات کو اپنی نظر سے جانچنا میرا معمول بن چکا ہے۔اور اسی واسطے میں یہ لمحات کسی ویرانے یا کسی پیڑ کی چھاٶں میں گزارتا ہوں۔اکثر←  مزید پڑھیے

پشتون شاعر۔۔۔۔عارف خٹک

میرا دوست عین غین کہتا ہے کہ پشتون ماؤں نے اتنے بچے نہیں جنے۔ جتنا شاعروں کو جنا ہے۔کوئی بھی دروازہ کھٹکھٹاؤ۔ہر گھر سے ایک رحمان بابا نکلے گا۔ میرا دوست احساس بونیری پوچھتا ہے،کہ کرک کے کیا حال چال←  مزید پڑھیے

اسلام امن و محبت کا دین۔۔۔۔علینا ظفر/اختصاریہ

مصطفی ﷺ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام! رسول اللہ ﷺ نے دورانِ جنگ خواتین، بچوں اور درختوں کو نقصان پہنچانے سے ممانعت فرمائی ہے۔ کل  ایک احتجاجی مظاہرے کی فوٹیج میں ایک غریب ، بے بس اور کم سن پھل←  مزید پڑھیے

الف سے اللہ۔۔۔۔عائشہ یاسین

بولو بیٹا ۔۔۔الف۔۔۔الف سے  انار۔۔۔۔۔ جب  کانوں میں  الف نام کی آواز آتی ہے تو قدرتی طور پر ذہن میں  الف سے  انار ہی آتا ہے۔  ایسا آخر کیوں کر ہے؟ یہ کون سا mechanism ہے جو بچپن کے نا←  مزید پڑھیے

سی سیکشن (آپریشن کے ذریعے بچے کی پیدائش )۔۔۔۔۔پہلی بارش/ہیلتھ بلاگ

اگر نارمل طریقے سے بچے کی ڈلیوری نہ ہو اور بچے کا سر پھنس جاۓ تو اس سے بچے اور ماں دونوں کی جان کو خطرہ ہوتا ہے ، اس صورت میں آپریشن کے ذریعے ماں کے پیٹ اور بچہ←  مزید پڑھیے

خاکی ابلیس۔۔۔۔ عبداللہ خان چنگیزی/افسانہ

گندے بدبودار گہرے مٹیالے گٹر کا پانی رواں دواں تھا ہر کوئی اپنا دامن بچاتا ہوا کبھی یہاں کبھی وہاں چھلانگیں لگاتا ہوا جارہا تھا سمجھ نہیں  آتا تھا کہ  شہر کے بلدیاتی نظام کو کس کی نظر لگی تھی←  مزید پڑھیے

کال کوٹھڑی۔۔۔۔اسامہ ریاض

بارش کی بوندیں اب زیادہ شور برپا کر رہی تھیں۔مجھے بچپن سے ہی بارش سے محبت رہی تھی اور اب تو آسمان دیکھے بھی مہینوں ہو گئے تھے۔ آج شدت سے دل چاہ رہا تھا کہ اِن دیواروں کو توڑ←  مزید پڑھیے

چالاک۔۔۔۔مظہر حسین سید

ارشاد  خان  صغریٰ ہسپتال کے  برآمدے  میں بے صبری سے ٹہل رہا تھا ۔  بچے کی پیدائش کے بعد آج اس کی بیوی نے ڈسچارج ہونا تھا ۔ اور ضروری کاغذی  کاروائی ہو رہی تھی ۔  ہسپتال کا آخری بل←  مزید پڑھیے

مکالمہ ایک بچے سے۔۔۔جبران عباسی

کچھ دن گزرتے ہیں کہ ہاسٹل کے کمرے پر دستک ہوتی ہے ، قریباً سات سال کا بچہ پرانی کاپیاں اور اخباریں مانگتا ہے ، میں اس سے پہلے انکار کر دیتا ، معصومیت بھرے دو بول مجھے مجبور کر←  مزید پڑھیے

زور آور۔۔۔۔۔ نیلم احمد بشیر

آج آخری روزہ تھا- افطاری کا وقت ہونے ہی والا تھا، نوری مسجد کے بڑے سے صحن میں قرآن شریف پڑھنے کے لئے آئے ہوئے طالبعلم دھلی ہوئی اینٹوں والے سرخ سرخ فرش پر منظم انداز میں قطاریں بنا کر←  مزید پڑھیے

اوئے کتے! بولو کہ تم کتے ہو۔۔۔اویس احمد/افسانہ

ننھا مبارک خوشی خوشی اپنے گھر کی گلی میں تیز تیز قدموں سے بازار کی جانب دوڑا جا رہا تھا۔ اس کی امی نے اسے بازار سے بیسن لانے کا کہا تھا۔ بیسن سے پکوڑے بننے تھے جو مبارک کو←  مزید پڑھیے