بچپن - ٹیگ

گرمیوں کے روزے، “چند خوشگوار یادیں”۔۔۔۔۔طاہر حسین

عمر ہماری یہی کوئی چھ سات برس کی ہوگی جب اپنے ہوش میں پہلی دفعہ گرمیوں کے روزوں سے واسطہ پڑا۔ یہ تو معلوم نہ تھا کہ روزے سے پہلے سحری بھی ہوتی ہے مگر یہ منظر یاداشت پر نقش←  مزید پڑھیے

میں اک کالا کلوٹا سا لڑکا۔۔۔۔مظفر عباس نقوی

ابتدا میں تو میں آپ سے کہنا چاہوں گا کہ کوشش کریں کہ آپ پیدا نہ  ہوں، جی ہاں اب آپ کہیں گے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ہم پید ا نہ  ہوں۔ چلیں بحث میں نہیں پڑتے←  مزید پڑھیے

بچپن۔۔۔۔عاطف جاوید

وہ بچپن کی زندگی بھی بڑی عجیب تھی سکول میں جیب خرچ کے لیے ایک روپیہ لے جانا اور پھر آدھی چھٹی کا انتظار کرنا کہ اس روپے کو کیسے خرچ کرنا ہے۔ اور بار بار جیب کو ٹٹول کر←  مزید پڑھیے

عوامی قلمکار،ابن صفی۔۔ابراہیم جلیس/شکور پٹھان

مزے جہان کے اپنی نظر میں خاک نہیں وقلیلا”ماتشکرون۔۔۔۔۔۔اور تم بہت ہی کم شکر کرتے ہو! یہ شکوۂ ایام نہیں،میرے مولا و مالک کا شکر ہے۔ آج جب دنیا جہان کی ساری نعمتیں صرف ایک خواہش کی دوری پر ہیں←  مزید پڑھیے

میں کہاں کہاں سے گذر گیا ۔۔۔۔ظفر الاسلام سیفی/قسط3

گھر میں ایک اہم کام یومیہ بنیادوں پر بکریاں چرانا ہوتا تھا،تفصیل اس ابہام کی یوں ہے کہ بھاگ دوڑ کے ہرکام کی طرح بکریاں چرانا بھی  ہر گھر کے ہر بچے کے مثل، ہمارے گھر میں بھی ہمارا ہی ←  مزید پڑھیے

میں کہاں کہاں سے گزر گیا۔۔۔۔۔ظفرالاسلام سیفی/قسط1

زیر نظر تحریرظفرالاسلام سیفی کی خودنوشت آپ بیتی کی پہلی قسط ہے،جس میں وہ اپنے بچپن ولڑکپن سے لے کر جوانی وموجودہ حالات تک کا ایک اجمالی خاکہ اس خوبصورت پیرایہ  بیاں میں نذر قارئین کر رہے ہیں کہ انہیں←  مزید پڑھیے

وہی بچہ ۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم

گارڈن میموریل سکول کے چھوٹے گیٹ کے ساتھ دائیں طرف ایک کمرہ تھا جسکے باہر ایک برآمدہ تھا اور پھر اس کے باہر ایک بڑی گراؤنڈ تھی۔ یہ ہماری دوسری کلاس تھی یہ کلاس اپریل 1973 سے شروع ہوئی اور←  مزید پڑھیے

اماں کی چپل ۔۔۔۔ سیٹھ وسیم طارق

ویسے تو ہر علاقے میں اس علاقے کے لحاظ سے چپل ہوا کرتی ہے لیکن ایک چپل جس کو کچھ لوگ ہوائی چپل تو کچھ قینچی  چپل  بھی کہتے ہیں تقریباً  ہر علاقے میں پائی اور کھائی جاتی تھی۔اس کا←  مزید پڑھیے

توثیق حیدر۔۔۔بچپن کا ترجمان/عبدالرحمن قدیر

جب تک ہم بچے رہتے ہیں، بہت خود مختار اور آزاد ہوتے ہیں۔ خیالوں میں ہی کئی جہاں بنا ڈالتے ہیں۔ کبھی صبح اٹھتے، سکول جاتے ہوئے، سردی میں خوشگوار حرارت سے بھرپور دھوپ سے ڈھکے رستے میں۔ اور کبھی←  مزید پڑھیے

میرا گاؤں اور پاکستان۔۔۔برہم مروت

زیادہ پرانی یادیں نہیں بس میرے بچپن کی یادیں ہیں. اپنے پرانے گھر سے نکلتے ہی سب سے پہلی نظر مسجد پر پڑتی تھی اس وقت گارے اور مٹی کی تھی لیکن زمانے کی چال چلتے ہوئے اب وہ مسجد←  مزید پڑھیے

سیاہ تتلی۔۔۔مریم مجید ڈار

وہ چار سال کی تھی جب اسے ماں سے پہلا تھپڑ پڑا ۔ وہ کچھ دیر روئی، سنبھل گئی! سرخ گال بھی کچھ دیر بعد اپنی اصل رنگت میں آ گیا۔ تکلیف رفع ہو گئی، نفرت اس بچی کے گال←  مزید پڑھیے

دین میں جبر نہیں ۔۔محمد صائم اشرف

حاجی صاحب اس دن کچھ زیادہ ہی جذباتی ہو رہے تھے یہ میں نے ان کی باتوں سے محسوس کیا۔ عام طور پر وہ دین کی بات کرتے وقت بہت نرم لہجہ استعمال کرتے ہیں پر آج  مغرب کی نماز←  مزید پڑھیے

جینئس۔کاشف محمود

بچپن کی نیندکیسی ظالم ہوتی ہے، ہم سب جانتے ہیں۔ لیٹنا چھوڑیں، ایک ذرا ٹیک ملی اور لمحوں میں جھٹ پٹ آنکھ لگ گئی۔ ذاتی تجربہ بتاتا ہے کہ اس کی وجہ ایک تھکا دینے والی روٹین ہوتی ہے۔ صبح←  مزید پڑھیے

بلیوں کا شہر/ہاروکی مراکامی۔جاپانی افسانے کا ترجمہ

تعارف ہاروکی مراکامی(Haruki Murakami) بین القوامی شہرت یافتہ جاپانی ادیب، ناول نگار اور مترجم ہیں۔ وہ دوسری جنگِ عظیم کے بعد 12 ؍جنوری 1949میں جاپان کے کیوسو شہر میں پیدا ہوئے لیکن ان کا بچپن شوکوگاوا، آشیا اور کوبے میں←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی،نیا روپ .ڈاکٹر ستیہ پال آنند۔ قسط4

1945ء تک نوشہرہ ایک برس، پھر دو برس راولپنڈی، پھر ایک برس نوشہرہ اور پھر آخری دو برس راولپنڈی۔۔اس طرح یہ ہجرتوں کا سلسلہ جاری رہا۔تین برسوں کے اس عرصے کے دوران میں کوٹ سارنگ صرف دو بار جا سکا،←  مزید پڑھیے

محرم ، اب محبت اور یکجہتی کی علامت کیوں نہیں؟۔منصور مانی

غریب دیتے ہیں پرُسہ اب محبت کا۔۔ 80 کی دہاہی کا اوئل تھا،میں گلی میں اپنی عمر سے بڑے لڑکوں کے ساتھ مل کر سبیل سجا رہا تھا، ریکارڈ پر کہیں نوحے فضا میں سوگواری بکھیر رہے تھے، مگر ہم←  مزید پڑھیے

فرسٹ کزن۔محمد خان قلندر بابا

ہاں جی ! یہ نیم چڑھی سچی واردات ہے، جی ! ایسا ہوتا تو سب کے ساتھ ہے،لیکن کوئی  بتاتا نہیں ، تو لیجیئے ہم بتلائے دیتے ہیں ،کہ سب کے سارے کزن کتنے کمینے ہو سکتے ہیں، نہیں  ؟←  مزید پڑھیے

مائے نی میں کِنوں آکھاں۔راجہ محمداحسان/ قسط6

آٹھویں جماعت سے مجھے سکول سے بھاگنے کا جو چسکا پڑا تو بس پھر بھاگتا ہی رہا ۔ ماں سے ضد کر کے میں نے تائی مارشل آرٹس سینٹر بھی جوائن کر لیا تھا جو وانڈو سٹائل میں مارشل آرٹس←  مزید پڑھیے

کتھا چار جنموں کی کا نیا روپ۔قسط2/ڈاکٹر ستیہ پال آنند

1939ء گاؤں کے باہر مائی مولے والی بنھ (پانی کے باندھ کا پنجابی لفظ)۔ ایک جھیل ہے جس میں آبی پرندے تیرتے ہیں۔ میں کنارے کے ایک پتھر پر پانی میں پاؤں لٹکائے بیٹھا ہوں۔ مرغابیاں بولتی ہیں، تو میں←  مزید پڑھیے

مائے نی میں کِنوں آکھاں، قسط 5۔راجہ محمد احسان

چچا ۔۔۔۔نکڑ پہ کھڑے چچا ۔۔۔چچا گھڑی والا۔۔۔۔۔چچا کا نام خدا جانے کیا تھا لوگوں میں وہ چچا گھڑی والا کے نام سے مشہور تھے کیونکہ وہ گھڑیوں کی مرمت کا کام کرتے تھے اور ان ہی دنوں بختو بھی←  مزید پڑھیے