بلوچستان - ٹیگ

بلوچستان یونیورسٹی سکینڈل اور پاکستانی فیمنزم کا بیانیہ۔۔۔انور بلوچ

میں فیمینزم کے خلاف نہیں بلکہ کوشش کی ہے کہ ہر فورم پر فیمینزم اور فیمینسٹس کو جتنا ہو سکے، سپورٹ کیا جائے تاکہ پدرشاہی عورت کے وجود، عورت کی سیاسی و سماجی، تعلیمی اور دیگر حقوق کو تسلیم کریں←  مزید پڑھیے

بلوچستان خاموش ہے، مگر اندھا نہیں۔۔۔۔شوہاز بلوچ

جب اور جہاں بھی ظلم، جبر اور طاقت کا راج ہو وہاں انقلاب کا برپا ہونا اور تبدیلی کا رونما ہونا لازمی امر بن جاتے ہیں۔ آج دنیا کے مختلف ملکوں میں عوامی قومی اور طبقاتی جنگیں کسی نہ کسی←  مزید پڑھیے

جلیلہ حیدر اور بلوچستان۔۔۔نادر زادہ

پاکستان بالخصوص اہلیان بلوچستان کے لیے اعزاز کی بات ہے  کہ جلیلہ حیدر بی بی سی کی  رپورٹ کے مطابق دنیا کی  100 بااثر خاتون  کی فہرست میں   شامل ہو گئی ہیں ۔ جلیلہ حیدر کا تعلق اُس بد←  مزید پڑھیے

کیا فوج کو وزیرستان, بلوچستان اور سوات سے نکل جانا چاہیے؟۔۔۔غیور شاہ ترمذی

میرے جمہوریت پسند دوست کہتے ہیں کہ فوج کو اب قبائلی علاقوں سے نکل جانا چاہیے- اصولی جواب تو یہ ہے کہ جی ضرور, فوج کو یقیناً تمام شہری علاقوں سے نکل جانا چاہیے- مگر اس جواب سے پہلے ایک←  مزید پڑھیے

بلوچ طلبا کی جبری گمشدگیوں‌ کا معاملہ۔۔۔۔سراج بلوچ

ہر قوم کا مستقبل اُس کا  طابعلم  طبقہ ہوتا ہے۔ یہ انتہائی حساس اور باشعور طبقہ ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے قوم کے مستقبل جیل خانوں میں بند ہیں۔ مہذہب قومیں اور مہذہب معاشرے اپنے پڑھے لکھے اور باشعور طبقے←  مزید پڑھیے

میں قوم پرست کیوں نہیں ہوں۔۔۔۔عارف خٹک

پچھلےسال رسول داوڑ(جیو نیوز پشاور) نے مجھے میسج کیا۔کہ لالہ وزیرستان کا ایک 14 سالہ بچہ اپنے کسی رشتہ دار کےساتھ لاہور کسی اکیڈمی میں داخلہ لینے آیا تھا۔ اُس کے رشتہ دار نے اُس سے پیسے چھین کر پنجاب←  مزید پڑھیے

لاپتہ کردہ بلوچ طلبا کا اصل قصور کیا ہے؟۔۔۔۔۔مشعل بلوچ

حالات کا جبر اور تاریخ کا ستم دیکھ کر اب بلوچ ہونا اور بلوچیت کی بات کرنا، سیاسی اور انسانی حق کی بات کرنا سب سے بڑا جرم بن گیا ہے۔ اس بات کا جواب مجھے تب مل گیا، جب←  مزید پڑھیے

جبری گمشدگیوں کے خلاف یکجا ہونے کی ضرورت۔۔۔۔۔ظفر رند

بلوچستان میں آئے روز پُرامن سیاسی کارکنوں کی گمشدگی، ریاستی اداروں‌ کے ملکی آئین اور قانون پہ عمل درآمد پر سوالیہ نشان ہے۔ ملک کے اندر سیاست اور سیاسی اختلاف اور جدوجہد کرنا ہر پاکستانی کا بنیادی آئینی حق ہے۔←  مزید پڑھیے

امید باقی رہے۔۔۔۔ہارون وزیر

 اس سال فروری میں اسلام آباد دھرنے کے بعد سے زور پکڑنے والی تحریک پشتون تحفظ موومنٹ کو اب تک دس ماہ ہوگئے ہیں شروع میں ان کے چار مطالبات سامنے آئے جن میں سے کچھ پر اسی وقت کام←  مزید پڑھیے

(منظُور پشتین سے خصوصی مکالمہ) کیا میں غدار ہوں؟۔۔۔۔۔۔ عارف خٹک

‎مکالمہ ایگزیکٹو ممبر اور معروف لکھاری محترم عارف خٹک نے منظور پشتین کا خصوصی انٹرویو کیا ہے جو مکالمہ قارئین کے لئیے یہاں شائع کیا جا رہا ہے۔ مکالمہ ہی تمام مسائل کا پرامن اور بہترین حل ہے۔ ادارہ ‎منظور←  مزید پڑھیے

مسنگ پرسنز سے ٹیررسٹ تک؟۔۔۔۔۔بلال شوکت آزاد

جو انسان 14 جولائی 2017 کو مسنگ تھا وہ 23 نومبر 2018 کو حقیقت میں مسنگ پرسن بن گیا عین ٹیررازم کا مظاہرہ کرتے ہوئے وہ بھی چائنیز قونصل خانے کراچی میں۔پھر ہمارے کچھ بہت ہی پیارے دوست اور مربی←  مزید پڑھیے

مسنگ پرسنز اور ریاست پاکستان۔۔۔۔۔۔این اے بلوچ

سماجی عدل و انصاف کے بغیر کوئی بھی ریاست قائم رہ سکتی ہے نہ ہی چل سکتی ہے، اسی لئے حضرت علی علیہ السلام نے تاریخی جملے ارشاد فرمائے تھے کہ ’’کفر پر حکومتیں باقی رہ سکتی ہیں لیکن ظلم←  مزید پڑھیے

کوئٹہ: لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے احتجاجی ریلی ۔۔۔ حال احوال

  کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے لواحقین نے 19 نومبر بروز سوموار ایک احتجاجی ریلی نکالی، جو لاپتہ افراد کے کیمپ سے نکل کر مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب کے سامنے اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی میں‌ مرد و←  مزید پڑھیے

سیما بلوچ کے نام ایک کھلا خط۔۔۔۔ جلیلہ حیدر

میں آج شاید کئی مہینوں بعد اپنے آپ کی رسائی اور نارسائی کی جنگ سے نکل کر یہ خط آپ کو لکھ رہی ہوں۔ آج جہاں آپ بیٹھی ہو اس جگہ ہزاروں بے جان روحوں کی آوازیں سسک سسک کر←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے بچے اور حصولِ علم کا سوال۔۔۔۔ شبیر رخشانی

ہم روز مشاہداتی عمل سے گزرتے ہیں۔ ہمیں آئے روز نئی کہانیوں کا سامنا ہوتا ہے۔ ایسی کہانیاں جو گمشدہ نہیں ہیں ہمارے سامنے ہیں ہم منہ پھیر لیتے ہیں ان کہانیوں کو سننے اور سمجھنے کا حوصلہ نہیں رکھ←  مزید پڑھیے

بی ایل اے کا بلوچستان میں پہلا خودکش حملہ۔۔۔رانا فرید

کل دالبدین میں بلوچ قوم پرستوں کی طرف سے پہلا خود کش حملہ کیا گیا اور حملہ کرنے والا کوئی غیر ملکی نہیں بلکہ ایک قوم پرست کمانڈر کا بیٹا تھا. یہ بہت بڑے خطرے کی گھنٹی ہے جسے اگر←  مزید پڑھیے

بلوچستان کے بارے میڈیا کا تکلیف دہ رویہ۔۔۔محمد لقمان

بلوچستان کے سابق وزیر اعلی سردار اختر مینگل نے ایک بار کہا تھا کہ پاکستان کا میڈیا بلوچستان کے مسائل اجاگر کرنے کے لئے اتنا وقت دے دے جتنا کہ وہ بکرا منڈیوں کی کوریج کے لئے دیتا ہے تو←  مزید پڑھیے

درینگڑھ مستونگ کی کچھ اور لاشیں ۔۔۔ مدثر اقبال عمیر

درینگڑھ مستونگ میں لاشیں ہی لاشیں پڑی ہیں۔ 150 سے زائد شہدا ء کی جھلسی ہوئی لاشیں، لہو میں لتھڑی لاشیں، سوال پوچھتی لاشیں، کہ ہمارا قصور کیا ہے؟ ان شہیدوں کی لاشوں کے ساتھ ساتھ کچھ اور لاشیں بھی←  مزید پڑھیے

مکالمہ کس سے کیا جائے؟۔۔۔ شبیر رخشانی

انسان اس وقت مکالمہ کرتا ہے، جب معاملات و حالات سازگار ہوں۔ دو فریقین آپس میں بیٹھ کر معاملات پر تبادلہ خیال کرتے ہیں، معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کے لیے راستے نکالتے ہیں۔ اسلام آباد میں←  مزید پڑھیے

حال حوال کی بندش:مت قتل کرو آوازوں کو۔۔۔ عابد میر

یہ 2009 کی بات ہے۔ میں کوئٹہ سے شائع ہونے والے قوم پرست رجحان کے حامل روزنامہ’آساپ‘ کا ایڈیٹوریل انچارج تھا۔یہ بلوچستان میں مزاحمتی تحریک کے ابھار اور اس کے خلاف کارروائیوں کے عروج کا زمانہ تھا۔اسی برس فروری میں←  مزید پڑھیے