بلال الرشید - ٹیگ

ماجرا۔۔۔۔بلال الرشید

قرض! اس روز ہم پانچ دوست کوئلوں پہ گوشت بھون کر کھا رہے تھے ، جب اس نے اپنی کہانی سنائی ۔اس نے کہا ، معاشی بدحالی کے ان دنوں میں ، بچپن میں دور دراز کے اس قصبے میں←  مزید پڑھیے

فنگر پرنٹس۔۔بلال الرشید

ساڑھے چار ارب سال پہلے جب کرّہ ء ارض پر خدا نے 92عناصر میں سے کچھ کو جوڑ کر زندگی تخلیق کی تو اس سے پہلے اس زندگی کی حفاظت کے لیے خصوصی انتظامات کیے ۔ ان جانداروں کے جسموں←  مزید پڑھیے

فیصلہ۔۔۔بلال الرشید

فیصلہ سازی ایک ایسی چیز ہے ، ہر انسان ہی نہیں ، ہر جاندار کو جس سے واسطہ پڑتا ہے ۔ شیروں میں ایسا ہوتاہے کہ ہر گروہ اپنا ایک علاقہ منتخب کرتاہے ۔ اس علاقے کی سرحدوں پرباقاعدگی سے←  مزید پڑھیے

ماجرا۔پہلی زندگی یا دوسری ؟۔۔بلال الرشید

دوسری زندگی (Second Life)کے بارے میں ہمیں سب سے پہلے یونیورسٹی کے ایک استاد نے بتایا تھا۔یہ ایک گیم ہے ۔ یہ زندگی کے تلخ حقائق میں گھرے ہوئے لوگوں کے لیے ایک جائے پناہ بلکہ نخلستان ہے ۔ وہ←  مزید پڑھیے

ماجرا۔۔بلال الرشید

10ماہ کی میری نورِ نظر میری آنکھوں کے سامنے کھیل رہی تھی۔ میز کے سہارے کھڑی  ،خوشی سے وہ نامعلوم زبان میں ایک گیت گنگنا رہی تھی۔اچانک اس کا پاؤں پھسلا۔ابھی اسے  ننھی پری  کو چلنا ہی کہاں آتا ہے۔←  مزید پڑھیے