بغداد - ٹیگ

بغداد،اُس کا کلاسیکل حُسن اور میں۔۔۔۔سلمیٰ اعوان

چور نالوں پنڈ کاہلی۔شاپنگ کے بارے میں میرا اور افلاق کا وہی حال تھا۔شام ڈھلے وہ ضرور کہتا۔ ”ایک چکر لگا لیجئے ۔کچھ خریدنا نہیں آپ کو۔بغداد کی کوئی سوغات، کوئی سوونئیر تو لے لیں۔چلیے سوق الغزل چلیے،سوق الجدید میں←  مزید پڑھیے

دنیائے اسلام کا ایک مقدس ترین اور زائرین سے لبالب بھرا کربلا شہر۔۔۔۔سلمٰی اعوان/قسط 1

تو آج کربلا کے لیے روانگی تھی۔رات کو ہوٹل آنے پر نسرین سے پتہ چلا میں نے فکر مند سی ہو کر اپنے آپ سے کہا تھا۔ ”لو ان کا تو کوچ کا پروگرام ہے اور میری بغداد کے نوسٹلجیاکی←  مزید پڑھیے

رودادِ سفر،اسیرِبغداد۔۔۔۔محمد علی جعفری/حصہ اول

بقر عید کے تیسرے دن میں حسبِ معمول اپنے تخت، بلکہ پایه تخت پر سویا رہا، ساڑھے بارہ بجے میرے دوست مجتبیٰ عرف مجی شاہ کا فون آیا، کہتا ہے کہ ،”علی یار ایک پاسپورٹ کی جگہ ہے، تم جاؤ←  مزید پڑھیے

بغداد کا کچھ احوال اور میاں نواز شریف کی صدام سے ملاقات

میں جس گھر کے سامنے کھڑی تھی وہ میرے حسابوں بمشکل دس مرلے میں ہوگا۔سیاہ گیٹ جانے کب کا پینٹ شدہ تھا۔کھُجور کااکلوتا درخت،پودینے کی چھوٹی سی کیاری, تھوڑی سی گھاس اور دیوار پر چڑھی پیلے پھولوں والی بیل دو←  مزید پڑھیے