بدر غالب - ٹیگ

کیا پاکستان میں مصری یا بنگلہ دیشی ماڈل چل سکتا ہے؟۔۔بدر غالب

استعماری طاقتوں نے مصر اور بنگلہ دیش کو دیگر تیسری دنیا کی مسلم اقوام کی طرح پنجے میں کسے رکھنے کیلئے وہاں کے ریاستی اداروں کو اپنی من پسند سیاسی جماعتوں کے تابع کرنے کی حکمت عملی اختیار کی۔ اس←  مزید پڑھیے

اپنے آپ کو فرشتہ اور دوسرے کو شیطان سمجھنا چھوڑ دیں ،کہیں دیر نہ ہوجائے۔۔۔۔بدر غالب

کیا رواں ماہ کے باقی ایام   یا اس سے اگلے چند مہینوں کے اندر سیاسی، سماجی، اور امور مملکت کے معاملات کچھ ایسا نیا رخ لے رہے ہیں، جس کے بعد پاکستان میں ہر چیز پہلے جیسی نہ رہے←  مزید پڑھیے

اسلامی فلاحی ریاست میں فراہمی انصاف کے خدوخال۔۔بدر غالب

اسلامی فلاحی ریاست میں تصور ِانصاف، ایک انتہائی سادہ سا نظامِ حیات ہے جس میں قرآن و حدیث سے اخذ شدہ سیاسی، سماجی، معاشی و معاشرتی حقوق و ذمہ داریوں کا تعین ہوتا ہے۔ اور مسلمان حاکم اور قوم مل←  مزید پڑھیے

کیا پاکستان کو جانتے بوجھتے یہودی مالیاتی سامراج و بنکاری نظام کا غلام بنانے کی کوشش کی جارہی ہے؟۔۔۔بدر غالب/اختصاریہ

کیا پاکستان کو جانتے بوجھتے یہودی مالیاتی سامراج و بنکاری نظام کا غلام بنانے کی کوشش کی جارہی ہے؟ یہ فیصلہ قارئین کرام پہ چھوڑتے ہیں۔ تاہم اقتصادیات کا ایک ادنیٰ  سا طالب علم ہونے کے ناطے چند اہم حقائق←  مزید پڑھیے

مولانا کا آزادی مارچ اور پاکستان کا آئینی مستقبل۔۔بدر غالب

مولانا فضل الرحمٰن کے آزادی مارچ کو اب ایک ہفتے سے کچھ اوپر دن بچے ہیں۔ عمرانی حکومت نے بھی وزیر دفاع محترم پرویز خٹک کی قیادت میں پس پردہ مذاکرات کا آغاز کر دیا ہے۔ حکومتی حکمت عملی میں←  مزید پڑھیے

پاکستان اور ریاست مدینہ کے حقیقی خدوخال۔۔۔بدر غالب

پاکستان کو اکثر مدینہ ثانی کہا جاتا ہے۔ یہ شاید نام کی مماثلت ہے کہ ُستان ُ کو  ُمدینہ ُ کے پیرائے میں، اور  ُپاک ُ  کو ُطابہ ُ کی مثل لیا جاتا ہے، بالفاظ دیگر پاکستان یعنی  مدینہ طابہ۔ سوال←  مزید پڑھیے

دنیا میں نمودار ہوتا نیا معاشی بحران اور انسانیت۔۔۔بدر غالب

ماہرین معاشیات کے مطابق دنیا پچھلی دہائی  سنۂ ۲۰۰۸ اور ۲۰۰۹  کے بعد   ایک مرتبہ پھر شدید ترین معاشی بحران اور کساد بازاری کی طرف پیش قدمی کرتی نظر آ رہی ہے۔ ماہرین اقتصادیات و معاشیات کے مطابق بہت←  مزید پڑھیے

احتسابی عمل اور پاکستانی قوم۔۔۔بدر غالب

پاکستان میں احتسابی عمل کی جڑیں کافی حد تک قدیم ہیں۔ احتساب کا یہ عمل محترمہ فاطمہ جناح کے انتحابی دور سے لے کر آج تک جاری و ساری ہے، لیکن یہ حقیقت بھی بڑی واضح ہے کہ کرپشن پر←  مزید پڑھیے