بحران، - ٹیگ

افغانستان کا بحران اور پڑوسیوں کی پریشانیاں/ڈاکٹر ندیم عباس

افغانستان پچھلی تقریباً نصف صدی سے خطے میں جنگ و جدال کا مرکز بنا ہوا ہے، یوں سمجھ لیں کہ دنیا کی نام نہاد سپر طاقتیں اپنی جنگیں اپنی سرزمینوں پر لڑنے کی بجائے اسے مسلم سرزمینوں پر لے آئی←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں مہنگائی کا بحران اور رمضان/فرزانہ افضل

برطانیہ میں مہنگائی کے بحران نے جہاں ملک بھر کے عوام کی کمر توڑ دی ہے وہاں خصوصاً برٹش مسلم کمیونٹی کے لیے رمضان کے مہینے میں مشکلات اور بھی بڑھ گئی ہیں۔ کورونا جیسی موذی وبا کے دو سالہ←  مزید پڑھیے

ملکی صورتحال؛ آئینی یا اخلاقی بحران؟-ڈاکٹر چوہدری ابرار ماجد

فیصلے عدلیہ کے ہوں، پارلیمان کے یا عوام کے ،وہ  فیصلے ہی ہوتے ہیں اور ان کے اثرات نہ صرف فریقین پر ہوتے ہیں بلکہ فیصلہ کرنے والے پر بھی ہوتے ہیں۔ فیصلوں سے نہ صرف سزا اور جزا کا←  مزید پڑھیے

روایتی میڈیا انڈسٹری کو بحران کا سامنا /قادر خان یوسف زئی

پاکستان میں اخباری صنعت کو اہم چیلنجز کا سامنا ہے۔ خاص طور پر اخبارات کے اپنے مسائل اس صنعت کے لیے منفرد ہیں اخبارات اشتہارات کی آمدنی پر بہت زیادہ انحصار کرتے ہیں، جو ڈیجیٹل میڈیا کے عروج کی وجہ←  مزید پڑھیے

پانی کا بحران اور ہندوستان/شائستہ مبین

صاف پانی تک رسائی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ انسانی حقوق کی بنیادی شق ہے ۔ یہ اقوامِ متحدہ کے اقتصادی، سماجی اور ثقافتی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کے آرٹیکل 11(1) کے تحت مناسب معیارزندگی برقرار رکھنے کے←  مزید پڑھیے

پاکستان پہلے معاشی بحران سے کیسے سرخرو ہو تھا؟۔۔آصف محمود

یہ ستمبر 1949 کی بات ہے۔ یعنی قیام پاکستان کو ابھی دو سال ہی ہوئے تھے کہ برطانیہ نے اپنی کرنسی  کی قدر میں قریب 30 فیصد کمی کر دی۔ برطانیہ کی تقلید میں فوری طور پر ہندوستان نے بھی←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں مہنگائی کا بحران اور حکومتی لیڈرشپ کا مقابلہ۔۔فرزانہ افضل

برطانیہ اس وقت مہنگائی کے بحران  سے گزر رہا ہے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں پہلے ہی ریکارڈ توڑ اضافہ ہو چکا ہے۔ حکومت کا ادارہ آف جیم یعنی آفس آف گیس اینڈ الیکٹریسٹی مارکیٹ کے اعلان کے مطابق انرجی کیپ اکتوبر 2022 میں 3582£ پاؤنڈ ہونا تھی۔ اور تجزیہ کاروں کے مطابق جنوری 2022 میں مزید بڑھ کر 4200£ پاؤنڈ سالانہ سے بھی زیادہ ہونے کا امکان ہے۔←  مزید پڑھیے

تخت ِ پنجاب ’سیاسی بحران اورنرم مداخلت۔۔آغر ؔندیم سحر

پاکستان اور بالخصوص پنجاب میں سیاسی صوت حا ل اس حد تک گھمبیر ہو چکی ہے کہ جنرل انتخابات کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نظر نہیں آرہا’وفاق میں چند کلومیٹر تک محدود نون لیگی حکومت نے جیسے پنجاب میں شب←  مزید پڑھیے

بنگلہ دیش میں توانائی کا بحران،ڈیزل سے چلنے والے پاور پلانٹس بند،لوڈ شیڈنگ شروع

بنگلہ دیش میں حکومت نے ڈیزل سے چلنے والے تمام پاور پلانٹس بند کردئیے۔ توانائی بچت کے لیے ہفتے میں ایک دن پیٹرول پمپ بند رکھنے سمیت کئے اہم فیصلے کر لیے گئے۔ یوکرین جنگ کے دوران ایندھن کی آسمان←  مزید پڑھیے

پٹرول بجلی کا بحران اور بے بس حکومت۔۔نصرت جاوید

چند قریب ترین دوست میرے محسنوں کی مانند ہیں۔ مشکل ترین حالات میں بھی تنہا اور پریشان نہیں ہونے دیتے۔ عمران حکومت کے دوران محض صحافت کے ذریعے رزق کمانے کے تناظر میں جن اذیتوں اور ذلت سے گزرنا پڑا←  مزید پڑھیے

آئینی بحران یا آئین کی عزت کا بحران ۔۔علی انوار بنگڑ

1956کا آئین لپیٹا گیا ہم خوش ہوۓ۔ ایوب خان چور راستے سے اقتدار پر قابض ہوۓ۔ جمہوری عمل میں ہیر پھیر کی، ہم خوش ہوۓ۔ ایوب خان ناکام ہونے لگے، ناکامی کے ڈر سے جنگ چھیڑ دی۔ جنگ کی آگ←  مزید پڑھیے

عمران کا ٹرمپ کارڈ اور آئینی بحران۔۔نصرت جاوید

بہت سالوں کے بعد اتوار 3اپریل 2022ء کی صبح تقریباََ انوکھی محسوس ہوئی کیونکہ بستر سے اُٹھنے کے بعد میں یہ کالم لکھنے نہیں بیٹھ گیا۔ گزشتہ جمعہ کے دن قومی اسمبلی کے سپیکر نے اپوزیشن جماعتوں کی تحریک عدم←  مزید پڑھیے

افغان شہریوں اور طالبان کے درمیان جھڑپیں، جب کہ ملک کو بدترین انسانی بحران کا سامنا ہے

شمالی افغانستان میں طالبان اور عام شہریوں کے درمیان جھڑپ میں ایک شہری ہلاک ہو گیا ہے۔ موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صوبہ بلخ کے شہر شولگرہ میں طالبان اور شہریوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں←  مزید پڑھیے

امریکہ میں خون کا بحران پیدا ہو گیا

واشنگٹن: امریکہ میں اومیکرون کے پھیلاؤ کے بعد خون کا بحران پیدا ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریڈ کراس کی جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عوامی اجتماعات پر پابندی اور تعلیمی اداروں میں بندش←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں تارکین وطن کا بحران ۔۔ فرزانہ افضل

برطانیہ کے ہوم سیکرٹری پریتی پٹیل کے مطابق فرانسیسی حکومت اور بارڈر ایجنسیاں انسانی سمگلنگ کو روکنے میں ناکام رہی ہیں جبکہ فرانسیسی حکومت کا مؤقف یہ ہے کہ انسانی سمگلروں کے گروہوں کے نیٹ ورک کے سرداران تو انگلینڈ میں رہائش پذیر ہیں لہذا برطانوی حکومت کو انہیں گرفتار کرنا چاہیے←  مزید پڑھیے

پھنس گئے ہیں ۔۔اظہر سید

سامری جادوگر پھنس گیا ہے،جو لیڈر بنایا وہ نوسر باز نکلا،اب ہاتھ مل رہے ہیں،نجات کا کوئی راستہ سجھائی نہیں دیتا،نہ پیپلز پارٹی ہاتھ آ رہی ہے،نہ ن لیگ پکڑائی دیتی ہے،ضد ،اَنا رکھتے ہیں تو خونی انقلاب دروازے پر←  مزید پڑھیے

گیس بحران اکیلا نہیں ساتھ میں بجلی کی شدید لوڈ شیڈنگ اور دوسرے بڑے بحران ساتھ لا رہا ہے۔۔ غیور شاہ ترمذی

وزیر اعظم عمران خاں نے قدرتی گیس کے آنے والے شدید بحران سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اگلے چند ہفتوں میں ملک بھر میں قدرتی گیس کی کمی واقع ہو گی جبکہ اگلے سال یہ کمی بڑھ←  مزید پڑھیے

سوال تو بنتا ہے۔۔ محمد اسلم خان کھچی ایڈووکیٹ

چینی بحران پر 25 اپریل کو پیش کی جانے والی فرانزک رپورٹ نظریہ ضرورت کے تحت مصلحت پسندی کا  شکار ہوتی نظر آتی ہے، آج 12 مئی ہے ,17 دن گزر چکے ہیں لیکن رپورٹ پیش نہیں کی جاسکی۔ لگتا←  مزید پڑھیے