بجٹ، - ٹیگ

اشرافیہ کے جبڑوں میں /پروفیسر رفعت مظہر

علامہ اقبالؒ نے فرمایا دستِ دولت آفریں کو مُزد یوں ملتی رہی اہلِ ثروت جیسے دیتے ہیں غریبوں کو زکوٰة یہ زکوٰة ہی تو ہے جو “سلطنتِ پنجاب” نے حاتم طائی کی قبر پر لات مارتے ہوئے پینشنرز کو دینے←  مزید پڑھیے

معاشی کارکردگی اور بجٹ کا ایک مختصر جائزہ/اورنگزیب نادر

9 جون 2023 کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 2023-2024 کا بجٹ پیش کیا۔ آئیے بجٹ اور ملک کی معاشی کارکردگی   کا جائزہ لیتے ہیں۔سب سے پہلے، معاشی کارکردگی پر ایک نظر ۔۔پ ہلے ہمیں جی ڈی پی←  مزید پڑھیے

پینشنرز میں مایوسی کی لہر/پروفیسر رفعت مظہر

اِس میں کوئی شک نہیں کہ موجودہ بجٹ دِل خوش کُن ہے نہ روح کو سرشار کر دینے والا۔ البتہ یہ ضرور کہ لاڈلے کے ساڑھے 3 سالہ دَور میں معیشت کی جو تباہی ہوئی اُسے مدِنظر رکھتے ہوئے یہ←  مزید پڑھیے

بجٹ 24-2023ء: محنت کش عوام کے معاشی قتل کی تیاریاں عروج پر/ولید خان

پاکستان گورکھ دھندوں کی منڈی ہے جس میں حکمران طبقہ اور اس کے دلال نوسر باز ہر روز ایک نیا تماشہ لگا کر دن گزار رہے ہیں۔ چند دنوں میں عوام کے ساتھ دھوکے بازی اور فریب کا ایک نیا←  مزید پڑھیے

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور صنعتی ایمرجنسی/رضوان ظفر گورمانی

بجٹ میں حکومت نے 450 ارب روپے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے مختص کیے جس پہ سوشل میڈیا پہ ایک ٹرینڈ دیکھنے کو ملا کہ انکم سپورٹ پروگرام کو بند کر کے 450 ارب روپے کی صنعتیں لگائی جائیں۔یہ←  مزید پڑھیے

چانسلر کا انکم ٹیکس کٹوتی پر یو ٹرن/فرزانہ افضل

چانسلر نے پیر 3 اکتوبر 2022 کو منی بجٹ کے ٹاپ ریٹ ٹیکس کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔تقریباً دس روز قبل برطانیہ کے چانسلر یا وزیر خزانہ کواسی کووارٹنگ کے منی بجٹ کا اعلان ہوتے ہی←  مزید پڑھیے

آزاد کشمیر، 1 کھرب 63 ارب 70 کروڑ کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ

آزاد جموں و کشمیر کے نئے مالی سال سال 2022-23 کا ایک کھرب 63 ارب 70 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا، بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کیلئے 15فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ بجٹ وزیر←  مزید پڑھیے

آئندہ ترقیاتی بجٹ 2 ہزار 184 ارب روپے رکھنے کی تجویز

ملک بھر کے لیے آئندہ ترقیاتی بجٹ 2 ہزار 184 ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے جب کہ صوبوں کی اے پی سی سی میں تیرہ سو چوراسی ارب روپے کاترقیاتی بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ سالانہ پلان کوآرڈی نیشن←  مزید پڑھیے

منی بجٹ کی منظوری اور طویل مدتی بندوبست۔۔نصرت جاوید

گزشتہ دو دنوں سے کئی دوست اور شناسا دیانت دارانہ حیرت سے استفسار کئے جارہے ہیں کہ عمران حکومت نے جمعرات کے دن قومی اسمبلی کی ایک ہی نشست سے منی بجٹ کے علاوہ دیگر پندرہ قوانین بھی کیسے منظور←  مزید پڑھیے

مِنی بجٹ پر حکومتی ارکان کی بے حسی۔۔نصرت جاوید

دو ارب اور ساڑھے تین سو ارب روپے کے درمیان زمین اور آسمان والا فرق ہوتا ہے۔”فنانس (ترمیمی) بل 2021″ کے عنوان سے جو “منی بجٹ” جمعرات کی سہ پہر شوکت ترین صاحب نے قومی اسمبلی کے روبرو رکھا وہ←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کا معاشی انقلابی سرپلس بجٹ 2020۔۔منصور ندیم

سعودی عرب میں ہونے والی انقلابی تبدیلیوں کا ثمر سامنے آنا شروع ہوگیا ہے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے انقلابی معاشی پلان کو پاکستان کے سوشل میڈیا پر جس طرح منفی پروجیکٹ کیا جارہا ہے، لیکن اصل میں←  مزید پڑھیے

پاکستانی فوج کا بجٹ (حقیقت اور افسانے)۔۔ارشد غزالی

  بدقسمتی سے ہمارے ملک میں موجود لبرل طبقہ, کچھ بیرونی طاقتوں کے ایجنڈے  پر عمل کروانے والے زرخرید صحافی اور ملک دشمن عناصر دانستہ یہ پروپیگنڈہ کرتے رہتے ہیں کہ پاکستان ایک سکیورٹی اسٹیٹ بن گیا ہے اور اس←  مزید پڑھیے

اسلام آباد کےلاکھوں بچوں کا مستقبل داؤ پرلگ گیا۔۔عرفان اعوان

اسلام آباد میں رہی سہی کسر اب صدر پاکستان کے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021نے نکال دی ہے۔پچھلے ایک ہفتے سے390سرکاری سکولز کو تالے لگے ہوئے ہیں اور لگ بھگ دولاکھ سٹوڈنٹس گھروں میں بیٹھے ہیں۔←  مزید پڑھیے

بجٹ کا موازنہ درست نہیں۔۔شہزاد سلیم عباسی

بنگلہ دیش نے کلچر اور مذہبی امور کے لیے 0.9، ہاؤسنگ کے لیے 1.2 پبلک آرڈر اور سکیورٹی کے لیے 5.0، پبلک ایڈمنسٹریشن کے لیے 19.9، ڈیفنس کے لیے 6.1، ایگریکلچر کے لیے 5.3،انڈسٹریل اور معاشی خدمات کے لئے 0.7،←  مزید پڑھیے

’’حفیظ شیخ کے بجٹ ‘‘ پر خواجہ آصف کا طیش۔۔نصرت جاوید

خواجہ آصف صاحب جب طیش میں آجائیں تو رونق لگادیتے ہیں۔پیر کی سہ پہر گزشتہ ہفتے حماد اظہر کی جانب سے پڑھی آئندہ مالیاتی سال کے لئے ڈاکٹر حفیظ شیخ کی تیارکردہ مالیاتی تجاویز پر قومی اسمبلی میں بحث کا←  مزید پڑھیے

نوجوان نسل کی بربادی،ذمہ دار کون؟۔۔شمیلہ خورشید

آج سے چند سال پہلے تک جب اخبارات میں خبریں پڑھی جاتی تھیں  تو دل مطمئن ہوتا تھا کیونکہ ہمارا مسلم معاشرہ تمام برائیوں سے پاک تھا۔لیکن آج کل اس ماڈرن دور میں اخبارات یا ٹی وی پر جب نظر←  مزید پڑھیے

پاکستان کا کرونائی بجٹ 2020-21 ۔۔۔ڈاکٹر عبدالواجد

وفاقی وزیر صنعت و پید اوار حماد اظہر نے گزشتہ روز پی ٹی آئی حکومت کا 7.14 ٹریلین کا دوسرا بجٹ اپوزیشن کے شور شرابے میں پیش کردیا،جس کاحجم 2019-20 کے بجٹ کے مقابلے میں 11 فیصد کم ہے اور←  مزید پڑھیے

بجٹ 2020ء – کورونا کے ساتھ ساتھ قوم پر نازل ہونے والی ایک اور مصیبت کی آمد آمد(حصّہ اوّل )۔۔ غیور شاہ ترمذی

آپ کا تعلق کسی بھی پارٹی سے ہو مگر سچائی، انصاف اور عدل کو سامنے رکھتے ہوئے یہ سوچیں کہ کیا یہ ممکن ہے کہ عمران خان حکومت آئی ایم ایف کے شدید دباؤ کو برداشت کرتے ہوئے آنے والے←  مزید پڑھیے