بجلی، - ٹیگ

پیالی میں طوفان (87) ۔ بجلی سے شکار/وہاراامباکر

ندی کی تہہ میں پتھروں اور پودوں کی جڑوں کی بھول بھلیاں ہیں۔ صبح صادق کا وقت ہے اور ندی کا گدلا پانی ان رکاوٹوں کے اوپر سے سست رفتاری سے بہہ رہا ہے۔ سطح سے ایک گز نیچے پتھر←  مزید پڑھیے

سالگرہ کا کیک/سلیم مرزا

گھر کا دروازہ لوہے کا ہے ۔کوئی زور سے کھٹکھٹائے تو دل دھڑ دھڑا جاتا ہے۔کھولتے کھولتے سو وسوسے اور دو سو لین دار یاد آجاتے ہیں ۔ پھر بھی کوئی بجائے ہی جارہا تھا ۔۔ کھولا تو گلی میں←  مزید پڑھیے

بجلی پھر مہنگی،4 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جولائی کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق←  مزید پڑھیے

کراچی والوں کیلئے بجلی11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری

کراچی والوں کے لیےبجلی11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری کر لی گئی۔ کے الیکٹر ک نے بجلی 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔بجلی کی قیمت میں اضافہ جون←  مزید پڑھیے

بنگلہ دیش میں توانائی کا بحران،ڈیزل سے چلنے والے پاور پلانٹس بند،لوڈ شیڈنگ شروع

بنگلہ دیش میں حکومت نے ڈیزل سے چلنے والے تمام پاور پلانٹس بند کردئیے۔ توانائی بچت کے لیے ہفتے میں ایک دن پیٹرول پمپ بند رکھنے سمیت کئے اہم فیصلے کر لیے گئے۔ یوکرین جنگ کے دوران ایندھن کی آسمان←  مزید پڑھیے

حمزہ شہباز کا چھکا۔۔نجم ولی خان

پنجاب میں سو یونٹ ماہانہ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لئے بجلی مفت کرنے کی خبر پر میرا ابتدائی ردعمل بھی یہی تھا کہ اب کون سا گھر ایسا ہے جہاں پورے مہینے میں صرف ایک سویونٹ استعمال ہوتے←  مزید پڑھیے

کراچی:بجلی بندش کےخلاف احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، لاٹھی چارج اور پتھراؤ

کراچی میں ماڑی پورروڈ میدان جنگ بن گیا۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ کراچی میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں←  مزید پڑھیے

وسائل فراہم کر دیں 48 گھنٹوں میں لوڈ شیڈنگ صفر ہو سکتی ہے، آئندہ بجلی پیدا کرنیکا انحصار سولر پر ہو گا: وفاقی وزیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ مطلوبہ مالیاتی وسائل فراہم کر دیں تو 48 گھنٹوں میں لوڈ شیڈنگ صفر ہو سکتی ہے، بجلی بنانا مسئلہ نہیں ہے مہنگے ایندھن کی وجہ سے مسائل درپیش ہیں۔←  مزید پڑھیے

پٹرول بجلی کا بحران اور بے بس حکومت۔۔نصرت جاوید

چند قریب ترین دوست میرے محسنوں کی مانند ہیں۔ مشکل ترین حالات میں بھی تنہا اور پریشان نہیں ہونے دیتے۔ عمران حکومت کے دوران محض صحافت کے ذریعے رزق کمانے کے تناظر میں جن اذیتوں اور ذلت سے گزرنا پڑا←  مزید پڑھیے

پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں، مہنگائی کی شرح بڑھنے کا امکان

آئی ایم ایف کی شرائط پر پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرنے کی تیاریاں، وزارت خزانہ رواں ہفتے کے دوران سبسڈی ختم کرنے کا پلان تیار کرے گی۔ ذرائع کے مطابق بجلی کے فی یونٹ پر دی گئی سبسڈی بھی←  مزید پڑھیے

بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے، نیپرا سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پرکل سماعت کرے گی۔ اضافے کی صورت میں صارفین پر30 ارب سے زائد اضافی بوجھ پڑے گا۔ بجلی کی←  مزید پڑھیے

بجلی مزید 95 پیسے مہنگی کرنے کی تیاریاں، نیپرا میں آج سماعت ہوگی

گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزید 95 پیسے مہنگی کرنے کی تیاریاں، وفاقی حکومت کی درخواست پر نیپرا میں آج سماعت ہوگی۔ درخواست میں ایک سلیب کا فائدہ ختم کرنے کی تجویزدی گئی ہے۔ حکومت نے بنیادی ٹیرف میں 95 پیسے←  مزید پڑھیے

بارے بجلی کا کچھ بیان ہوجائے۔۔امجد اسلام امجد

اب سے صرف دو صدیاں پہلے تک پوری انسانی تاریخ میں صرف ایک طرح کی بجلی کا ہی ذکر ملتا ہے جسے آسمانی بجلی کہا جاتا ہے جس کے حوالے سے غالبؔ کا یہ شعر بھی بجلی کی طرح ذہن←  مزید پڑھیے

دیو ہیکل UPS گوادر سمیت پورے پاکستان کو روشن کرسکتے ہیں۔۔انجینئر ظفر اقبال وٹو

کیا دنیا میں کوئی اتنا بڑا UPS ہو سکتا ہے کہ کسی ملک کو اس وقت بیک اپ پاور فراہم کرسکے جب ملک کا کوئی ایک پاور سورس ناکام ہو جائے یا وولٹیج ناقابل قبول حد تک گر جائے؟ پاکستان←  مزید پڑھیے

گوادر میں ہوا سے بھی بجلی پیدا ہوسکتی ہے۔۔ظفر اقبال وٹو

بلوچستان کو مالک کی ذات نے ہوا کی تیز رفتاری سے نوازا ہے اور ونڈ مل کم قیمت بجلی پیدا کرنے کی جدید ترین ٹیکنالوجی ہے۔ یو ایس ایڈ کی 2016 کی ایک رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں ملک کے←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں بجلی کی معطلی- وجہ طوفان آروِن یا کچھ اور؟۔۔فرزانہ افضل

برطانیہ میں بجلی کی معطلی- وجہ طوفان آروِن یا کچھ اور؟۔۔فرزانہ افضل/مورخہ 26 نومبر 2021 کو برطانیہ بھر میں ایک بہت بڑا طوفان آیا جس کی پیشین گوئی ایک دوروز قبل ہی کر دی گئی تھی۔ جن لوگوں کو شاید معلوم نہ ہو کہ طوفانوں کے نام کس طرح سے رکھے جاتے ہیں←  مزید پڑھیے

گیس بحران اکیلا نہیں ساتھ میں بجلی کی شدید لوڈ شیڈنگ اور دوسرے بڑے بحران ساتھ لا رہا ہے۔۔ غیور شاہ ترمذی

وزیر اعظم عمران خاں نے قدرتی گیس کے آنے والے شدید بحران سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اگلے چند ہفتوں میں ملک بھر میں قدرتی گیس کی کمی واقع ہو گی جبکہ اگلے سال یہ کمی بڑھ←  مزید پڑھیے

آسمانی بجلی سے کیسے بچیں؟۔۔انگریزی سے ترجمہ :جمیل اصغر جامی

آج ہمارے گاؤں کے نزدیک گندم کی کٹائی پر مامور ایک خاندان کے متعدد افراد آسمانی بجلی گرنے سے لقمہ ء اجل بن گئے۔ آسمانی بجلی بہت خوفناک آفت ہے جس کا شکار ہر سال ہزاروں لوگ ہوتے ہیں۔ لیکن←  مزید پڑھیے