بالبیک - ٹیگ

بالبیک، ایک داستاں ۔۔۔ نور فاطمہ

رومی سلطنت کی پوری تاریخ میں سب سے بڑی اور پر تکلف ترین عمارت جس کے متاثر کن کھنڈرات آج بھی موجود ہیں۔ بالبیک فونیشیا کا ایک قدیم شہرہےجوکہ موجودہ لبنان میں بیروت کےشمال میں وادی بیکا میں واقع ہے۔←  مزید پڑھیے