بادشاہ - ٹیگ

دلائے رام کا تھیٹر۔۔۔۔۔محمد سجاد کھوسہ

آج دوستوں کیلئےکچھ الگ اور معلومات سےمزین پیش خدمت۔۔ یہ ہے مشہور دلو_رام یا  دلائے_رام کا تھیڑ ایک چھپی تاریخ ۔ایک جائےعبرت۔ ایک شہر،خموشاں جو بڑےبڑے راز اپنے سینےمیں چھپائےتاریخ کے  کھوجیوں کو اپنی طرف کھینچ رہا ہے۔۔ گزشتہ دنوں←  مزید پڑھیے

قصہ ایک کوکین زدہ بادشاہ کا ۔۔۔ معاذ بن محمود

بادشاہ سلامت نے اپنے کمرہ خاص سے باہر نکلتے ملکہ عالیہ کو دیکھا جو گہری نیلی آگ کے گرد بلوچ موسیقی لگائے کوئی چلہ کاٹ رہی تھیں۔ بادشاہ کو اس لمحے وہاں کچھ غیر مرئی مخلوقات کی موجودگی کا شائبہ ہوا جو اس موسیقی پر لڈی ڈال رہی تھی۔ “بلوچ موسیقی پر لڈی؟” بادشاہ سلامت ابھی یہ سوالیہ سوچ ذہن ہی میں لائے تھے کہ ملکہ عالیہ کی آواز ان کے کانوں سے ٹکرائی۔۔۔ “تینوں کی؟ میری موسیقی میرے مؤکل میری مرضی”۔ بادشاہ سلامت کے رونگٹے کھڑے ہوگئے اور انہوں نے وقوعہ سے کلٹی ہونا مناسب سمجھا۔ ←  مزید پڑھیے

خدا کے منتخب لوگوں میں سے ایک سلطان محمد فاتح۔سفر نامہ/سلمٰی اعوان۔۔۔قسط8

اُس جیالے سلطان محمد فاتح کا مقبرہ،اس کی یادگار “مسجد فاتح” دیکھنے کی بڑی خواہش تھی۔یوں مسجدیں تو کم و بیش تھوڑے بہت فرق سے ایک جیسی ہی تھیں۔استنبول تو ویسے بھی مسجدوں کا گھر ہے۔مگر بات اُس قلبی تعلق←  مزید پڑھیے

قصّہ ایک بادشاہ اور امیر کا۔۔۔۔بابر اقبال

وہ اتنا امیر تھا کہ اس کے خزانوں کے شمار کے لیے بے شمار منشی رجسٹر اونٹوں پہ لادا کرتے کیوں کہ اس وقت الماریاں نہ ہوا کرتیں تھیں، اس کے خزانوں کی چابیوں کے لیے بڑے بڑے چالیس کمرے←  مزید پڑھیے

مغل اور مون سون۔۔۔۔ ثنا اللہ خان احسن

بابر اور ہمایوں ساون میں جام پر جام لنڈھاتے! شہنشاہ اکبر مون سون دریائے جمنا میں کھڑی پرتعیش کشتیوں میں گزارتا۔ شہزادہ سلیم بارش کے دوران انارکلی اور کنیزوں کے ساتھ باغ میں بھیگتا اور چہلیں کرتا! شاہجہان ممتاز محل←  مزید پڑھیے

باقی کام چھوڑو بس آپ حلوہ پکاؤ۔۔۔سیٹھ وسیم طارق

ایک لوک کہانی کچھ یوں ہے کہ کسی ملک کا بادشاہ وفات پاگیا۔ اس کی تدفین کے بعد رعایا کو اپنا ایک بادشاہ چننا تھا۔ ان کے بادشاہ کے انتخاب کا طریقہ کار کچھ یوں تھا کہ تمام لوگ جو←  مزید پڑھیے

ملک کو جرنیلوں اورججوں پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔۔اسد مفتی

ہمارے معاشرے میں جرائم کی رفتار جس تیزی سے بڑھ رہی ہے اس سے دو ہی نتیجے اخذ کیے جاسکتے ہیں ۔پہلا نتیجہ یہ کہ انتظامیہ اور حکومت اس رفتار کو خاطر میں نہیں لاتی لہذا ان کے نزدیک کوئی←  مزید پڑھیے