ایس معشوق احمد، - ٹیگ

انٹرنیٹ کی بحالی اور کمیٹیوں کی تشکیل۔۔ایس معشوق احمد۔

ڈیڑھ سال قبل ہم دیار کشمیر کے رہنے والوں کو پندرہ بیس سال پیچھے دھکیل دیا گیا۔اس  تیز رفتار ترقی  کے دور میں ہمیں  انٹرنیٹ کی سہولیت سے محروم  کر دیا گیا۔ اتنا ہی نہیں  کال کرنے اور ایک  دوسرے←  مزید پڑھیے

جادو اور سحر کاری۔۔ایس معشوق احمد

‌دین ہمارا اوڑھنا بچھونا ہونا چاہیے تھا۔ ہماری طرز زندگی مثالی اور باقیوں کے لیے نمونہ ہونی چاہیے تھی لیکن ہم نے اس مقدس کتاب کو طاق پر رکھ دیا جو ہماری رہنمائی کرتی،ہمیں زندگی گزارنے کا صحیح ڈھنگ اور←  مزید پڑھیے

فون اور ڈیجیٹل عاشقی۔۔ایس معشوق احمد

موجودہ دور ڈیجیٹل دور کہلاتا ہے۔ اس دور میں سائنسی ایجادات کی وجہ سے ایسی ایسی آسائشیں اور آسانیاں آئیں، جن کا تصور کرنا بھی آج سے پچاس ساٹھ سال پہلے مشکل ہی نہیں ناممکن تھا۔جہاں بہت سارے میدانوں میں←  مزید پڑھیے

آدمی انسان نہ رہا۔۔ایس معشوق احمد

اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات کا منصب عطا کیا ہے۔ اسے بہت سارے اوصاف اور کمالات سے مزین کیا ہے۔اس میں خوبیوں کے ساتھ ساتھ خامیاں بھی موجود ہیں ۔ایک طرف اس میں وہ گن رکھے کہ یہ←  مزید پڑھیے

گستاخ رسول ﷺ اور تدبیر فاسد۔۔ایس معشوق احمد

رسول اللہ ﷺ کی ذات مبارک پر حرف رکھنا اور توہین رسالت کا مرتکب ہونا دور جہالت کی نشانیاں ہیں ،جو آج بھی برقرار ہیں ،اور جس کا مظاہرہ فرانس نے حال ہی میں کیا۔ مدت دراز سے یورپی ممالک←  مزید پڑھیے

ڈریم الیون اور امیری کے خواب۔۔ایس معشوق احمد

ہر شخص کے اندر امیر بننے کی چاہ ہوتی ہے۔ اس کے لیے وہ محنت نہیں کرتا بلکہ مدت ِ قلیل میں اپنے خوابوں کی تعبیر چاہتا ہے۔کوئی لاٹری میں اپنی قسمت آزماتا ہے تاکہ اپنے دیکھے ہوئے سپنوں کو،←  مزید پڑھیے

تنازع کشمیر اور جنگ۔۔ایس معشوق احمد

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ناگورنوکارباخ پر تنازعہ آخر کار جنگ کی صورت اختیار کر ہی گیا۔جنگ میں میر میراں آرمنییا رہے یا آذربائیجان ناگورنوکارباخ کے مقدر کا فیصلہ ہوجائے گا کہ اب یہ مستقبل میں کس کا حصہ بن←  مزید پڑھیے

گھر میں مہمان۔۔ایس معشوق احمد

گھر میں مہمان آنے کی نوید کے بعد گھر میں جو افراتفری پھیلتی ہے اس کا اندازہ کچھ اہل ذوق ہی لگا سکتے ہیں، بےوقوف اس سے مستثنیٰ ہیں۔بے وقوف مہمان کی آمد کو بھی باقی معاملات کی طرح ہنسی←  مزید پڑھیے