اویس احمد - ٹیگ

ایک نئے پاکستان کی معیشت کو درکار اقدامات۔۔۔اویس احمد(مضمون برائے مقابلہ مضمون نویسی)

معیشت ایک خشک مضمون ہے۔  پاکستانی  قوم کو اس میں کسی قسم کا کوئی چسکہ نظر نہیں آتا اس لیے ایسے مضامین پر قوم کی توجہ بھی نہیں ہوتی۔ ایسے میں مکالمہ والوں نے اپنے دو سال مکمل ہونے پر←  مزید پڑھیے

کامیابی: ایک واحد راستہ ۔۔۔۔۔فرخ میر/مترجم اویس احمد

جولائی 2018 کے انتخابات پاکستان کی سیاست میں ایک ہموار اور خوشگوار انتقال اقتدار کا باعث بنے جس کے نتیجے میں عمران خان وزیر اعظم کی ٹرافی جیتنے میں کامیاب ہو گئے۔ مگر ابھی انہیں ایک نہایت مشکل اور اعصاب←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر عارف علوی کو مبارک باد۔۔۔۔اویس احمد

ڈاکٹر عارف علوی پاکستان کے صدر مملکت منتخب ہو گئے۔ یہ پاکستان کے تیرہویں صدر ہیں۔ یہ پیشے کے اعتبار سے دانتوں کے ڈاکٹر ہیں۔ یعنی اردو میں ان کو دندان ساز بھی کہا جا سکتا ہے۔ اس اعتبار سے←  مزید پڑھیے

ایک رعایتی کالم۔۔۔۔ اویس احمد

مکالمہ کے چیف ایڈیٹر انعام رانا صاحب بادشاہ آدمی ہیں۔ یہ جب رعایت دینے پر آتے ہیں تو ایسے ایسے کالم بھی شائع کر دیتے ہیں جن کالمز کو ردی کی ٹوکری میں ہونا چاہیئے تھا۔ شاید انعام رانا صاحب←  مزید پڑھیے

اوئے کتے! بولو کہ تم کتے ہو۔۔۔اویس احمد/افسانہ

ننھا مبارک خوشی خوشی اپنے گھر کی گلی میں تیز تیز قدموں سے بازار کی جانب دوڑا جا رہا تھا۔ اس کی امی نے اسے بازار سے بیسن لانے کا کہا تھا۔ بیسن سے پکوڑے بننے تھے جو مبارک کو←  مزید پڑھیے

نواز شریف ایک نشہ ہے۔۔اویس احمد

شرابی امیتابھ بچن کی بہترین فلموں میں سے ایک فلم ہے۔ اس فلم میں امیتابھ بچن نے ایک شرابی کی لازوال اداکاری کی اور اس کردار کو امر کر دیا۔ اس فلم میں ایک گیت ہے جو فلم کی ہیروئین←  مزید پڑھیے