انگریز - ٹیگ

حیوان کو سزائے موت دی جاتی ہے۔۔۔۔۔ملک گوہر اقبال رما خیل

پندرہویں صدی عیسوی میں فرانس کے شہر”اوٹون” میں چوہوں کے خلاف ایک مقدمہ چلایا گیا۔ چوہوں پر یہ الزام تھا کہ وہ بڑی کثرت سے خوفناک شکل میں گلی کوچوں میں جمع ہوجاتے ہیں جس سے لوگوں کے آرام و←  مزید پڑھیے

دورِ جدید اور ہماری ذمہ داری۔۔۔۔شہلا نور

اسلام مذہب انسانیت ہے-اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے-اسلام امن و محبت کا مذہب ہے- دنیا میں علم کی روشنی”اقرا” ہی کے طفیل پھیلی- سب تعریفیں اللہ پاک کے لیے جس نے ہمیں دین اسلام پر پیدا کیا اور بے شمار←  مزید پڑھیے

اللہ تعالیٰ رب العالمین ہے ،صرف رب المسلمین نہیں۔۔۔۔۔۔محمد حسین

میں ہاسٹل جا رہا تھا ،مردان میں پشاور جانے والی  گاڑی میں بیٹھ گیا ،میرے ساتھ سیٹ پر دائیں طرف ایک قوی الجثہ نوجوان بیٹھا تھا ، بہت سنجیدہ لگ رہا تھا دوسری طرف محکمہ پولیس کا ایک انسپکٹر بیٹھا←  مزید پڑھیے

غلامی کا دور ختم ہوچکا ؟۔۔۔۔عبدالغنی

آج غلامی سے آزادی کا عالمی دن ہے ۔ غلامی بذات خود بری چیز تھی یا اس کے اثرات میں برائی تھی کہ یہ انسانی کرامت کے خلاف ہے اور اس میں انسانی اہانت تھی اور اس میں انسانوں کے←  مزید پڑھیے

انگریز نے برصغیر کو غلامی سے آزاد کیا۔۔۔۔۔ ڈاکٹر عرفان شہزاد

اگر انگریزوں کا دور برصغیر کے ہندو مسلم کے لیے غلامی کا دور تھا تو پھر وہ اس دور میں غلام رہے جب بیرون سے عربوں اور وسط ایشائی مسلم حملہ آوروں نے یہاں قبضے کیے۔ مغل بھی غیر ملکی←  مزید پڑھیے

لائل پور سے فیصل آباد تک۔۔۔محمد حسن معراج

انیسویں صدی کے آخر میں جب انگریز نے حکومت اور ملکہ کی محبت میں سماج سدھار کا فیصلہ کیا تو نہریں کھود کر پنجاب کے کھیتوں کو پانی پہنچایا گیا۔ زمینوں کے اس دان میں وفاداریوں کا بھی ہاتھ تھا←  مزید پڑھیے

انگریزوں سے پہلے پنجاب جاہل تھا؟۔۔۔عامر بٹ

مہاتما بدھ نے کہا تھا ’بندہ جیسا سوچتا ہے ویسا ہی بن جاتا ہے‘۔ دنیا اور تاریخ کا معاملہ بھی کچھ اسی طرح کا ہے، جس طرح ہم اس کو دیکھتے ہیں یا ہمیں دکھایا جاتا ہے ہم اس کو←  مزید پڑھیے

لاہور کی اولین بیکری محکم الدین اینڈ سنز ‘‘۔۔ثنا اللہ احسن

ڈیڑھ سو سال پہلے قائم ہونے والی یہ بیکری آج بھی اپنی جگہ قائم ہے۔جہاں آج بھی لیڈی ہیریسن کی انگلیاں دستیاب ہیں!!لاہورکے باسی نیلا گنبد سے تو واقف ہی ہوں گے۔ یہ بیکری وہیں قائم ہے۔ ’’سید محکم الدین←  مزید پڑھیے

مارکس اور ہندوستان

کارل مارکس ہندوستان میں برطانوی راج کے آئندہ نتائج سے اقتباس لندن : جمعہ ، 22 جولائی 1853 اس مراسلے میں ہندوستان کے متعلق اپنی معر وضات کا خلاصہ پیش کرنا چاہتا ہوں ۔ ہندوستان میں برطانوی اقتدار آخر قائم←  مزید پڑھیے