انعام رانا، - ٹیگ

تشیع میں رسومات کی تدریج/انعام رانا

اسلام وہ خوش نصیب مذہب ہے جسے اپنے آغاز میں ہی پھیلاؤ کے حوالے سے وہ “بینڈ ویگن” نصیب ہو گئی جو اس بڑے پیمانے پہ پھیلنے والے واحد دوسرے مذہب عیسائیت کو کہیں تین سو سال بعد رومن بادشاہ←  مزید پڑھیے

جدا ہونا سیکھیے/انعام رانا

ایک دوسرے سے شدید محبت کے باوجود ایک دن مَیں اور جولیا اس سچائی کا سامنا کر رہے تھے کہ ہم اکٹھے نہیں رہ سکتے۔ وہ زیادہ حوصلہ مند تھی سو اس سچ کو مان کر پہلا قدم اُسی نے←  مزید پڑھیے

محبتوں کا امین تالہ/ڈاکٹر مختیار ملغانی

عزیزم فضیل اشرف قیصرانی نے ایک انتہائی اہم نکتہ خاکسار کے کان میں ڈالا ہے، ” ڈاکٹر کاظمی صاحبہ کے بقول، ان کی اطلاعات کے مطابق ژوب میں تالا بندی کی متاثرہ خاتون ایک میجر ڈاکٹر صاحبہ سے علاج یا←  مزید پڑھیے

قبائلی عورت کی وجائنا پہ تالہ ہے، چیف جسٹس نوٹس لیں/ انعام رانا

جناب چیف جسٹس         سپریم کورٹ آف پاکستان مجھے علم ہے کہ آپ ملک کی سیاسی صورتحال و دیگر مسائل کی وجہ سے بہت مصروف ہیں لیکن میں آپ کی توجہ ایک انتہائی اہم مسئلہ کی جانب←  مزید پڑھیے

جیالے اتنے ڈھیٹ کیوں تھے؟ -انعام رانا

مئی کے نسبتاً  ذرا کم گرمی والے موسم میں چار دن جیل میں کیا گزارنے پڑے، تحریک انصاف کے کئی رہنما یوں پگھلے جیسے موم سے بنے ہوں۔ کسی کو روتی ہوئی بیٹی توڑ گئی تو کسی کو گیارہ سال←  مزید پڑھیے

جمہوری سیاست کا سنہری موقع/ انعام رانا

ہوتا تو یہ رہا کہ ظل سبحانی نے جسے چاہا گود  میں بٹھا کر چہلیں کیں اور جیسے ہی جی بھرا ،یا کنیز کا چوتڑ غلطی سے بھی گود سے سنگھاسن پہ آ لگا تو پرے دھکیل دیا۔ کنیز سمجھدار←  مزید پڑھیے

ایڈیٹر”ہم سب”یور ہائی نیس،ہم لکھاری ہیں ،بھکاری نہیں (حصّہ اوّل)-محمد وقاص رشید

“سماجی کارکن” کون ہوتا ہے ؟ اس سوال کے جواب میں قارئین کی اکثریت کے ذہن میں ایک لگا بندھا ساتاثر اُبھرا ہو گا۔ وہ افراد جن کا تعلق کسی این جی او یا سیاسی جماعتوں کی ذیلی تنظیموں سے←  مزید پڑھیے

عدلیہ کی شرمناک چین آف کمانڈ /انعام رانا

بات شروع کرنے سے قبل عرض کر دوں کہ میں آئین کے مطابق الیکشن کے حق میں ہوں۔ سیاسی جماعتیں باہمی رضامندی سے ملکی حالات کے پیش ِ نظر تاریخ کچھ آگے کر لیں تو اور بات، مگر الیکشن آئین←  مزید پڑھیے

عاصم از مائی بیسٹ فرینڈ/انعام رانا

سال تھا چھیانوے اور باپ کے سفارش سے انکار کی بِنا پہ میں گورنمنٹ کالج کے بجائے میرٹ پہ ایف سی کالج لاہور میں داخل ہو چکا تھا۔ دن، مہینہ یاد نہیں مگر پُنّوں کے ساتھ کئی بار ملنے والا←  مزید پڑھیے

تقسیم اور تہذیب/انعام رانا

وہ ہندوستان کے ایک ایسے بڑے مذہبی و علمی گھرانے کا فرد تھا جس نے پورے برصغیر کو متاثر کیا، حتی کہ آج کے پاکستان میں بھی کئی لوگ خود کو اسی گھرانے سے منسلک کرتے ہیں۔ چہرے پہ کرب←  مزید پڑھیے

وکلا ءگردی، مسئلہ کہاں ہے؟/انعام رانا

والد نے میری ضد پہ ایم اے انگریزی کے بجائے وکالت پڑھنے کی اجازت دیتے ہوئے کہا، یاد رکھنا یہ پروفیشن آف لارڈز تھا۔ یہ ان ہی کو کرنا چاہیے جن کو روٹی کی مجبوری میں اُصولوں پہ کمپرومائز نہ ←  مزید پڑھیے

مقابلہ افسانہ نگاری/اُصول و ضوابط

آداب! نئے سال کی ابتداء پر ہم بہت سے دوستوں کی فرمائش اور محبت کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ کے لیے مکالمہ ویب پر مقابلہ افسانہ نگاری کا انعقاد کررہے ہیں ۔ اُمید ہے کہ یہ مقابلہ مکالمہ قارئین کے←  مزید پڑھیے

بھروسہ/عارف خٹک

بڑے بوڑھوں کی کہی گئیں باتیں بالکل صحیح ہوتی  ہیں۔ ہمارے آبا ؤ اجداد جب ہمیں اپنے تجربات کی بِنا پر پندونصائح فرمایا کرتے تھے تو ہماری ہنسی چھوٹ جاتی کہ پرانے زمانے کے لوگ زمانہ جدید کے تقاضوں کو←  مزید پڑھیے

بیانیے کی مومی ناک/محمد ہارون الرشیدایڈووکیٹ

ہمارے ہاں بیانیے کی ناک بھی قانون کی تشریح کی کی ناک طرح ہے، جب جدھر چاہا موڑ لی۔ “ووٹ کو عزت دو” کا بیانیہ اچانک “بوٹ کو عزت دو” کے بیانیے میں بدل جاتا ہے اور “آرمی چیف قوم←  مزید پڑھیے

مذہب اور طبقاتی نظام/انعام رانا

جوآنا کو والدہ سے ملوانے میں مجھے دو سال لگ گئے۔ پہلی شادی جو ایک “گوری” سے تھی کی ناکامی کے بعد ایک عدد نئی گوری کو بطور ممکنہ بہو ملوانا آسان نہ  تھا۔ والدہ نے اعلان کر رکھا تھا←  مزید پڑھیے

انعام راناکی شخصیت اور اس کا فن/تبصرہ-سلمیٰ اعوان

انعام رانا سے پہلا تعارف ان کی’’مکالمہ‘‘سوشل میڈیا کی ایک پاپولر ویب سائٹ سے ہوا۔ مضمون بھیجا۔فوراً چھاپا ہی نہیں گیا،بلکہ چند خوبصورت سطور بھی تعارفی طور پر شامل کی گئیں۔ مکالمہ سے تعلق کا آغاز ہوا تو کبھی کبھی←  مزید پڑھیے

وکیل بابو کی تصنیف/تحریر-رعایت اللہ فاروقی

“کیا لکھ رہے ہو ؟” “انعام رانا کی کتاب پر تبصرہ لکھ رہے ہیں” “کتاب ابھی لانچ ہی نہیں ہوئی اور تم نے پڑھ بھی لی ؟ رانے نے مسودہ بھیج دیا تھا کیا ؟” “ہم نے کب کہا کہ←  مزید پڑھیے

سالگرہ مبارک۔۔سلیم مرزا

کیا آپ نیل کٹر کو جانتے ہیں؟ یہ مردوں کے ناخن کاٹنے اور خواتین کے ناخن تراشنے کے کام آتا ہے ۔ اکثر جب آپ کو اس کی ضرورت نہ ہو تو یہ آپ کو گھر میں ہر اس جگہ←  مزید پڑھیے

میں کون ہوں؟۔۔انعام رانا

یہ سوال دیگر نے دیگر اور مجھ سے ہی نہیں، خود بارہا میں نے خود اپنے آپ سے بھی پوچھا ہے۔ آپ جو  میری اس وال پہ آئے ہیں، خوش آمدید؛ شاید ہم مل کر ہی اس سوال کا جواب←  مزید پڑھیے

انعام رانا۔۔سیّد مہدی بخاری

“یہ وہ شخص ہے کہ شاید ہی کوئی ہو جو نہ جانتا ہو کہ انعام رانا کون ہے۔ لیکن اس کو مجھ سے بہتر شاید ہی کوئی جان پایا ہو۔ خد و خال میں وہی مماثلت جو آؤٹ آف فوکس←  مزید پڑھیے