انصاف، - ٹیگ

قبائلی عورت کی وجائنا پہ تالہ ہے، چیف جسٹس نوٹس لیں/ انعام رانا

جناب چیف جسٹس         سپریم کورٹ آف پاکستان مجھے علم ہے کہ آپ ملک کی سیاسی صورتحال و دیگر مسائل کی وجہ سے بہت مصروف ہیں لیکن میں آپ کی توجہ ایک انتہائی اہم مسئلہ کی جانب←  مزید پڑھیے

نظام انصاف سے میرا سوال ہے؟/ڈاکٹر ابرار ماجد

جس تندہی اور سرعت کے ساتھ سپریم کورٹ فوجی عدالتوں کے خلاف مقدمہ سن رہی ہے اسی طرح اگر ہر مقدمہ سنتی ہوتی تو میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ آج نہ تو فوجی عدالتوں کی نوبت آتی اور←  مزید پڑھیے

امریکہ کا نظامِ انصاف/ زبیر حسین

امریکہ میں مقدمات کی سماعت اور فیصلے جیوری کرتی ہے۔ جج قانون کی وضاحت اور تشریح کے ساتھ جیوری کے ارکان کی رہنمائی اور سوالوں کے جواب دینے کے لئے موجود ہوتا ہے، نیز کون سی شہادت قابل ِ قبول←  مزید پڑھیے

نبیل گبول اور نادر علی کے نام/محمد وقاص رشید

ایک عورت کی عصمت کیا ہوتی ہے اسکا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ کہیں پڑھا تھا کہ شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ کسی پاکباز عورت پر بہتان لگانا ہے۔ رسول اللہ ص کے صحابہ نے کسی خاتون←  مزید پڑھیے

پارلیمنٹ کے سپیکرکا چیف جسٹس کے نام خط/ڈاکٹر ابرار ماجد

موجودہ پارلیمان اور اعلیٰ عدلیہ کے درمیان کشمکش کی صورتحال محض چیف جسٹس صاحب کے انتظامی اختیارات سے عدالتی رائے پر غالب ابھرتا وہ تاثر ہے۔ انصاف صرف ہونا ہی ضروری نہیں ہوتا بلکہ اس کا آئین، قانون اور جیورس←  مزید پڑھیے

علی ابن ابی طالب ؑ شہیدِ عدل/ تحریر : میثم اینگوتی

کائنات کا نظام عدل کے ستون پر کھڑا ہے ۔ کائنات میں بڑے بڑے سیاروں سے لے کر چھوٹے چھوٹے ذرات تک، سب میں عدالت کار فرما ہے اور اگر ان میں سے کسی میں بھی عدالت کا توازن ذرا←  مزید پڑھیے

عدلیہ کی شرمناک چین آف کمانڈ /انعام رانا

بات شروع کرنے سے قبل عرض کر دوں کہ میں آئین کے مطابق الیکشن کے حق میں ہوں۔ سیاسی جماعتیں باہمی رضامندی سے ملکی حالات کے پیش ِ نظر تاریخ کچھ آگے کر لیں تو اور بات، مگر الیکشن آئین←  مزید پڑھیے

میزانِ عدل کہاں ہے؟-پروفیسر رفعت مظہر

ہمارے دین کی بنیاد ہی عدل ہے اِسی لیے فرقانِ حمید میں بار بار عدل کا حکم دیا گیا ہے۔ سورة النساءآیت 135 حکم ہوا “اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، انصاف کے علمبردار اور خُدا واسطے کے گواہ بنو←  مزید پڑھیے

ایف آئی آر درج کیوں نہیں ہوتی؟/ نعیم احمد باجوہ

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان صاحب پر تین نومبر 2022کو وزیر آباد میں قاتلانہ حملہ ہوا۔اس حملہ کی ایف ۔ آئی ۔آر یعنی فرسٹ انویسٹی گیشن رپورٹ درج کروانے کے لئے کیا کیا نہ پاپڑ بیلے گئے۔تمام تر←  مزید پڑھیے

اُمت کے خادم یا اُمت کے مجرم ؟/غزالی فاروق

جب ہم آج پاکستان کے جمہوری نظام کے پیدا کردہ حکمرانوں کو دیکھتے ہیں تو ہمیں حکمرانوں اور عوام  کے درمیان ایک مکمل  خلاءنظر آتا ہے۔یہ حقیقت پوری قوم کے سامنے واضح ہے کہ  پاکستانی حکمران تخت اسلام آباد  اور←  مزید پڑھیے

اسٹبلشمنٹ کا کراچی میں پیدل سپاہی/محمد عامر حسینی

شاہ رخ جتوئی کو سپریم کورٹ نے بَری کردیا، لیکن پاکستان کا اردو۔انگریزی میڈیا اور کراچی کی سول سوسائٹی کا ایک اشراف دھڑا اس کا الزام بھی پی پی پی کے سر ڈالے گا ۔ میں آپ کو اس بارے←  مزید پڑھیے

غیر مسلم پاکستانی کا کھتارسس /انسانیت ،انصاف اور خودداری ۔۔اعظم معراج

بظاہر لگتا ہے جنرل الیکشن نزدیک اور کراچی کی بلدیاتی انتخابات اگر ملتوی نہ ہو گئے۔۔ تو چند دنوں میں ہیں بلدیاتی الیکشن کے لئے سندھ بھر میں اقلیتی ووٹوں کی تعداد 2217141جن میں سے ہندؤ ووٹرز 1936749 مسیحی ووٹرز←  مزید پڑھیے

انصاف او ر توجہ کے منتظرکشمیر ی بچے۔۔افتخار گیلانی

یوں تو جنگ یا شورش کا خمیازہ سب سے زیادہ خواتین اور بچوں کو ہی اٹھانا پڑتا ہے، ایک حالیہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق پچھلے تین سال کے عرصے میں جموں و کشمیر میں بچوں کے دماغی اور اور نفسیاتی←  مزید پڑھیے

بدعنوانی سے لڑنا،بدلہ یا انصاف؟۔۔اکرام سہگل

زیادہ تر معاشروں میں بدعنوانی کی ایک خاص مقدار کے ساتھ، بدعنوانی بلاشبہ پاکستان کی بدترین خصوصیت ہے۔ دہائیوں کے دوران یہ بڑے تناسب تک پہنچ گئی ہے، اب ریاست کو کمزور کر رہی ہے۔ جہاں یہ ریاست کے تمام←  مزید پڑھیے

سماجی انصاف کاخواب بھی ادھورا۔۔ابھے کمار

دنیا بھر میں ہر سال ۲۰ فروری کے روز عالمی یوم ِسماجی انصاف کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس سال بھی اقوام ِمتحدہ سے لے کر مختلف تنظیموں نے ایک بہتر اور مساوی معاشرہ   تشکیل دینے کے  عہد کودہرایا ہے۔←  مزید پڑھیے

کیا عدالتوں کی کوتاہی ماواراے عدالت قتل کا جواز ہے؟ ۔۔ ڈاکٹر محمد شہباز منج

توہینِ رسالت کے مسئلے پر ہماری گزارشات پر بعض احبا ب مسلسل فرما رہے ہیں کہ جناب یہ ماورائے عدالت قتل کوئی کسی سے پوچھ کر نہیں کرتا ، یہ تو بس ہو جاتا ہے! اور آپ ماورائے عدالت قتل←  مزید پڑھیے

مشرف کیخلاف خصوصی عدالت کا فیصلہ۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

سابق پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے سزائے موت کا حکم دیا ہے۔ یہ ایک بہت بڑا کیس تھا اور بہت بڑا فیصلہ آیا۔ 31 مارچ 2014 کو اس سنگین غداری کیس میں فرد جرم عائد←  مزید پڑھیے

اللہ کا عدالتی نظام۔۔عزیز خان

آج کل وکلا ء زیر عتاب ہیں ،ایک ایسا پیشہ جو ہمارے قائد اعظم نے اپنایا تھا، آج اُس پیشے کے وکلا نے اپنی ایک چھوٹی سی غلطی سے برسوں کی کمائی ہوئی عزت ختم کردی ،نوجوان وکلا نے جوش←  مزید پڑھیے

سماجی نوحہ۔۔سانول عباسی

خدایا تیری دنیا میں کسی انسان کی وقعت نہیں کوئی عجب وحشت سی چھائی ہے پَڑھے لکھّوں کی کثرت ہے فقط انساں  نما تو ہیں مگر انسانیت سے دور ہیں سارے بہت سی ڈگریوں کا بوجھ لادے اپنے کاندھوں پر←  مزید پڑھیے

ہمارا عدالتی نظام !الامان الحفیظ۔۔۔۔نبیل اقبال بلوچ

سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ گزشتہ کئی دنوں سے دارلحکومت اسلام آباد میں زیر بحث رہا۔ دوران سماعت کمرہ عدالت میں کچھ دلچسپ مکالمے بھی سننے کو ملے لیکن بلآخر 28نومبر کو عدالت←  مزید پڑھیے