انسانیت - ٹیگ

کیا سب انسان برابر ہیں؟۔۔۔۔وہارا امباکر

عالمی تعاون کے ساتھ ہونے والے بائیولوجی کے سب سے بڑے پراجیکٹ ہیومن جینوم پراجیکٹ نے اپنے نتائج 2001 میں شائع کئے۔ یہ جس قدر کامیاب تھا، اتنا ہی ناکام بھی۔ کامیاب اس لئے کہ اس سے ہمیں زندگی کی←  مزید پڑھیے

انسان دوست  ۔۔۔ مہرساجدشاد

ہمارے دین کی تعلیمات ایسی شاندار ہیں کہ ہم دنیا کو اپنے بارے میں ہر غلط فہمی کا بہترین جواب دے سکتے ہیں بلکہ ان تعلیمات پر عمل کر کے دنیا کے سامنے ثابت کر سکتے ہیں کہ ہم امن پسند، انسانیت دوست اور قابل بھروسہ انسان ہیں۔ دنیا بھر میں رنگ ونسل، مذہب وملت سے ہٹ کر عام انسان کو مشکلات میں مدد دینے کا جو تصور آج پیش کیا جارہا ہے دین اسلام کی بنیاد میں یہ تعلیمات کہیں مظبوط اور اعلی سوچ و اقدار کیساتھ مسلمانوں کے عقیدہ و ایمان کا حصہ بنائی گئی ہیں۔←  مزید پڑھیے

انسان سے افضل فقط خدا۔۔۔سانول عباسی

انسان سے افضل جو ذات بابرکت ہے، وہ وحدہ لاشریک، خدائے بزرگ و برتر، رب العالمین ہے، اس کا مقام و مرتبہ، ذات و صفات انسانی پروازِ بیان سے کہیں آگے ہے اس معاملے میں انسان مجبور ہے، وہ ہر←  مزید پڑھیے

جنابِ حسین علیہ سلام کی آفاقیت۔۔ انعام رانا

صاحبو علما کی صحبت میں کئی بار آپ کا جہل بھی باعث رحمت بن جاتا ہے۔ ایسا ہی ہوا جب محترم مبشر زیدی کی وال پہ میں نے موقف دیا کہ جناب حسین رض اسلام سے باہر حسین نہیں رہتے←  مزید پڑھیے

اپنی زندگی آسان فرمائیے ۔۔۔ شاد مردانوی

میری درسِ نظامی سے فراغت سن دو ہزار پانچ میں جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی سے ہوئی ہمارے ہم درس ساتھی آج پاکستان اور بیرون ملک پھیلے ہوئے دین و دنیا کے مختلف شعبوں میں مصروفِ عمل ہیں کچھ ساتھی عصری←  مزید پڑھیے

کشمیر کی آصفہ اور خدا۔۔۔آصف وڑائچ

کوئل کی طرح سریلی، بلبل کی طرح چہچہاتی، ہنستی کھیلتی اپنے پیارے پیارے جانوروں کے ساتھ گھل مل جانے والی 8 سالہ ننھی آصفہ کو جب اس کے غریب ماں باپ نظر بھر کے دیکھتے تو ان کے چہرے خوشی←  مزید پڑھیے