انتہا پسندی - ٹیگ

پاکستانی معاشرہ میں شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور ان کا تدارک۔۔۔۔۔گل ساج/مقابلہ مضمون نویسی

پاکستان میں شدت پسندی ، عدم برداشت انتہاپسندی کے فروغ و پرواخت کا الزام عموماََ مذہبی تنظیموں اور دینی مدارس پہ لگتا رہا لیکن امر واقعہ یہ ہے  کہ  شدت پسندی کا سرطان صرف مذہبی طبقے تک محدود نہیں پاکستان←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرے میں شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخ، وجوہات اور ان کا تدارک۔۔۔حمزہ ابراہیم/مقابلہ مضمون نویسی

اکثر یہ سمجھا جاتا ہے کہ موجودہ زمانہ  برصغیر میں مذہبی تشدد کے لحاظ سے  بدترین ہے۔ساٹھ اور ستر کی دہائی میں کراچی کے کلفٹن جیسے علاقوں میں  کچھ لوگوں کی شراب نوشی کی تصویریں دیکھ کر یہ سمجھا جاتا←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ میں شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور ان کا تدارک۔۔۔۔۔ احمد نصیر/مقابلہ مضمون نویسی

مملکت پاکستان کو بنے آج 71 سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔ دنیا کے نقشے پر نظر دوڑائی جائے تو کئی سارے ملک ہیں جو ہمارے بعد معرض وجود میں آئے لیکن ترقی کے گراف پر ہم سے کہیں آگے←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرے میں شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور ان کا تدارک۔۔۔آصف منہاس/مقابلہ مضمون نویسی

ہمارے معاشرے میں پائے جانے والی شدت پسندی دراصل ہمارے سماجی رویوں میں عدم برداشت کی بگڑی ہوئی شکل ہے۔ شدت پسندی اور عدم برداشت شاید اس خطے کی گھٹی میں ہے۔ یہ کبھی انا کی شکل میں، کبھی حاکمیت←  مزید پڑھیے

شدت پسندانہ رویئے کی عمومی وجوہات اور ان کے تدارکے لئے تجاویز۔۔۔۔عارف کاشمیری/مقابلہ مضمون نویسی

کسی بھی مسئلے کا حل صرف تب ہوتا ہے جب مسئلے کے اسباب سمجھ میں آ جائیں۔ اس لیئے ضروری ہے کہ ہم ایک نظر ان اسباب کو دیکھ لیں جو انسان کے رویئے کو پرتشدد بنا دیتا ہے۔ میرے←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرے میں شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخ، وجوہات اور ان کا تدارک۔۔۔۔حسن رضا/مقابلہ مضمون نویسی

گو کہ موضوع طویل ہے مگر نوعیت کے اعتبار سے اہم اور حساس بھی۔ ٹیم مکالمہ کی یہ کاوش نہایت ہی ستائش کی مستحق ہے جو ایک بنیادی فالٹ لائن پر مکالمہ کرنے کے لئے دعوت فکر کا اہتمام کیا۔←  مزید پڑھیے

شدت پسندی کا منطقی تجزیہ۔۔۔۔۔۔عتیق الرحمان/مقابلہ مضمون نویسی

شدت پسندی ایک ایسا مسئلہ ہے جس نے سماج میں سچائی تک پہنچنے کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر رکھی ہیں۔ قبل اس کے کہ ہم شدت پسندی کی کسی مخصوص قسم پر بات کریں یا اس کے حل کی←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ میں شدت پسندی اور عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور ان کا تدارک۔۔۔۔محمد حنان صدیقی /مقابلہ مضمون نویسی

اللہ تعالیٰ کی لارَیب اور عالم گیر کتاب قرآن مجید کے مطابق انسان کی خلقت کا مقصداُسے علم و شعور سے سرفراز کر کے زمین میں نمائندہ الہٰی بنا کر بھیجنا تھا۔ اسی لیے خدا نے انسان کو اشرف المخلوقات←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرے میں شدت پسندی اور عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور ان کا تدارک ۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی/مقابلہ مضمون نویسی

ہمارے معاشرے میں عدم برداشت اور شدت پسندی کے بڑھتے ہوئے تناسب نے جہاں اخلاقیات کا جنازہ نکالا ہے وہاں ہی معاشرے میں عدم استحکام کو بھی جنم دیا ہے اور یہ رحجان دن بدن بڑھ رہا ہے اور عوام←  مزید پڑھیے

پاکستان میں مذہبی شدت پسندی کی تاریخ اور اس کا تدارک۔۔۔۔عبد الرحمان تابانی/مقابلہ مضمون نویسی

شدت پسندی کیا ہے: شدت پسندی ایک ایسی ذہنی کیفیت ہے جس میں سبجیکٹ اپنی رائے، نظریے کے ساتھ ایسا جذباتی تعلق رکھتا ہے کہ مخالف نظریے کے حامل فرد کو برداشت نہیں کرتا۔ اس کو اپنا نظر  اپنانے پر←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ میں شدت پسندی اور عدم برداشت کی وجوہات اور اس کا تدارک۔۔شہباز حسنین بیگ/مقابلہ مضمون نویسی

معاشرے میں رہنے والے افراد جب ذہنی اور جسمانی طور پر آسودگی سے محروم ہو جائیں تو بے چینی اور اضطراب پیدا ہوتا ہے ۔افراد کی یہی بے چینی اضطراب اور گھٹن انسانی رویوں میں شدت اور عدم برداشت کا←  مزید پڑھیے

پاکستانی معاشرہ میں شدت پسندی و عدم برداشت کی تاریخی وجوہات اور انکا تدارک۔۔۔۔عائشہ یٰسین/مقابلہ مضمون نویسی

تاریخ میں مسلمانوں کا سیاسی منظرنامہ بڑا باوقار ملتا ہے۔ مسلمان حکمران دنیا میں بہترین حاکم وقت ثابت ہوئے اور طویل عرصہ تک دنیا کے کونے کونے میں راج کرتے رہے۔ مسلم حکمرانوں کی فتح و کامیابی سے تاریخ کی←  مزید پڑھیے

پاکستان میں بڑھتی فرقہ وارانہ انتہا پسندی اور اس کا تدراک۔ ایمان ملک

 گزشتہ تین چار سالوں سے ہمارا ملک مسلسل سیاسی بحران کا شکار ہے اس کی وجہ ہمارے سیاسی قائدین کی غلط ترجیحات ہیں یا ان کی انفرادی وذاتی کوتاہیاں یہ تو معلوم نہیں مگر ایک بات یقین سے کہی جا←  مزید پڑھیے

جنوبی ایشا میں بڑھتی مذہبی انتہا پسندی ۔اشرف لون

جنوبی ایشا جو کبھی دنیا میں بھائی چارے کی علامت مانا جاتا تھا اور جس میں صدیوں سے مختلف مذاہب کے لوگ آپس میں مل بیٹھ کے رہتے تھے،آج ایک نئے دوراہے پر کھڑا ہے۔اس خطے کو ایک بے یقینی←  مزید پڑھیے