انتخابات، - ٹیگ

الیکشن اور ہرڈ سائیکالوجی(Herd Psychology)/محمد سعید ارشد

تُرکی کے مشرقی صوبے وان(Van) کے دلکش اور پُرسکون پہاڑوں میں واقع جیواس(Gevas) قصبے میں جولائی 2005ء کو ایک عجیب واقع پیش آیا، جب ایک بھیڑ (Sheep) نے پہاڑ پر گھاس چَرتے ہوئے پہاڑ سے نیچے چھلانگ لگادی اور اس←  مزید پڑھیے

الیکشن2024؛ایک معمہ سمجھنے کاٗ نہ سمجھانے کا/محمد فیصل

ہم نے یہ تو سناتھا کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا لیکن اب ہم دیکھ رہے ہیں کہ سیاست کی آنکھیں اور کان بھی نہیں ہوتے ۔ ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال کچھ ایسی ہے کہ عوام←  مزید پڑھیے

ترکیہ کے انتخابات: کون بازی مارے گا /افتخار گیلانی

ترکیہ کے انتخابات: کون بازی مارے گا بدھ 03 مئی 2023ء افتخار گیلانی ترکیہ میں صدر اور پارلیمنٹ کی 600نشستوں کیلئے انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آتی جا رہی ہے انتخابی مہم میں بھی شدت آر ہی ہے۔ 14مئی←  مزید پڑھیے

انتخابات کا انعقاد جمہوریت کے لئے ایک اہم چیلنج /قادر خان یوسف زئی

سیاسی عدم رواداری کے ماحول میں انتخابات کا انعقاد کسی بھی جمہوریت کے لئے ایک اہم چیلنج ہے۔ سیاسی عدم رواداری سیاسی عدم استحکام، سماجی بے چینی اور مالی بحران کا باعث بن سکتی ہے، جس کے ملک کی معیشت←  مزید پڑھیے

صدر کی جانب سے انتخابات کی تاریخ کا تعین/محمد مشتاق

پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہوچکی ہیں لیکن ابھی تک انتخابات کی تاریخ کا تعین نہ گورنرز نے کیا اور نہ ہی الیکشن کمیشن نے۔ لاہور ہائی کورٹ کے سامنے گورنر نے یہ موقف اختیار کیا کہ←  مزید پڑھیے

انتخابات کب ہوں /نجم ولی خان

میں ذاتی طور پرقائل ہوں کہ انتخابات ہوں، مردم شماری ہو، اردو کا نفاذ ہو یا صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم ہرمعاملے میں آئین پر عمل ہونا چاہیے۔ میں اس خطرے سے بھی آگاہ ہوں کہ آپ ایک مرتبہ←  مزید پڑھیے

انتخابات اپریل میں ہی ہوں گے/نجم ولی خان

جب ہم خانصاحب اور ان کے ہم نواوں کو کہتے تھے کہ عام انتخابات ہونے کا ابھی کوئی امکان نہیں ہے تو ہمیں کہا جاتا تھا کہ تمہیں وہ نظر نہیں آتا جو ایک بڑے لیڈر کو نظر آتا ہے←  مزید پڑھیے

عام اور بلدیاتی انتخابات کی جنگ/منصور احمد خان مانی

مسلم لیگ نون اگر سیاسی خودکشی سے بچنا چاہتی ہے، تو اس سال عام انتخابات کا اعلان کر دے، بصورت دیگر پی ٹی آئی کو بڑھاوا ملتا رہے گا، پاکستان پیپلز پارٹی این اے 237 کی نشست جیت کر خوش←  مزید پڑھیے

عمران خان کی فوری انتخابات کی ضد۔۔نصرت جاوید

ہفتے کے پانچ دن صبح اُٹھتے ہی اخبارات پر سرسری نگاہ ڈالنے کے بعد اس کالم کے لئے موضوع طے کرنا ممکن ہوتا ہے۔ بدھ کی صبح اس عادت کے ہاتھوں گھر میں آئے اخبارات میں نمایاں ہوئیں سرخیاں دیکھیں←  مزید پڑھیے

اب نئے انتخابات کا انعقاد ہی واحد راستہ ہے۔۔نصرت جاوید

اعصاب شکن انتظار کے بعد منگل کی شام سپریم کورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو پنجاب کا جائز بنیادوں پر منتخب ہوا وزیر اعلیٰ قرار دے دیا ہے۔ مذکورہ فیصلے نے شاذہی کسی شخص کو حیران کیا ہوگا۔ فل کورٹ←  مزید پڑھیے

ضمنی انتخابات کے نتائج اور معاشی عدم استحکام ۔۔نصرت جاوید

17جولائی کے دن پنجاب میں ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج آجانے کے بعد میری مسلم لیگ (نون) کے کسی بھی سطح کے سرکردہ فرد سے براہ راست گفتگو نہیں ہوئی۔ سیاسی حرکیات کا دیرینہ طالب علم ہوتے ہوئے اپنے تئیں←  مزید پڑھیے

پنجاب کے ضمنی انتخابات: چند اہم پہلو/محمد عامر خاکوانی

ضمنی انتخابات کے حوالے سے دو تین سوالات ہر ایک کے ذہن میں موجود ہیں۔ جس حلقے کے کسی سیاسی کارکن یا مقامی صحافی سے بات ہو، اس سے وہاں ضمنی الیکشن کی صورتحال پوچھی جائے تو دیگر باتوں کے←  مزید پڑھیے

آسٹریلیا: عام انتخابات میں حکمران جماعت کو شکست

آسٹریلیا میں عام انتخابات میں حکمران جماعت کو شکست ہو گئی، لیبر پارٹی کے انتھونی البانیز آسٹریلیا کے نئے وزیراعظم ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ مورسن نے شکست کو مایوس کن←  مزید پڑھیے

دلیری سے نئے انتخابات کی جانب بڑھیں ۔۔نصرت جاوید

شہباز شریف صاحب سے جب بھی سرراہ ملاقات ہوئی ہمیشہ عزت واحترام سے ملے۔ محنتی اور پرجوش آدمی ہیں۔ ان کی نمایاں خصوصیات کے باوجود میں نے انہیں بنیادی طورپر ایک سیاست دان نہیں بلکہ متحرک منیجر ہی شمار کیا←  مزید پڑھیے

بھارت میں انتخابات کا سیمی فائنل۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں حال ہی میں الیکشن کمیشن نے پانچ صوبائی اسمبلیوں کیلئے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق سات مرحلوں پر محیط انتخابات 10فروری سے شروع ہو کر 7مارچ کو اختتام پذیر ہوجائینگے۔ 10مارچ کو نتائج←  مزید پڑھیے

امریکی صدارتی انتخاب اور بڑھتے خدشات(سوئم،آخری حصّہ)۔۔جمال خان

امریکی صدارتی انتخاب کے حوالے سے پہلے دو حصوں میں ہم نے ان عوامل کا جائزہ لیا تھا کہ کیسے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام تر عوامی جائزوں سیاسی پنڈتوں اور طاقتور میڈیا کی پیش گوئیوں کو غلط ثابت←  مزید پڑھیے