امن، - ٹیگ

امن کیلئے جدوجہد کا نیا مرحلہ ؟ — قادر خان یوسف زئی

پاکستان میں زیرِ  زمین بنیاد پرستی کا باقاعدہ آغاز کب ہوا ، اس کے لیے تو ایک طویل تاریخ رقم کرنا ہوگی۔ تاہم 2001-2008وہ پہلا مرحلہ ہے جب اسلام کے نام پر جنگ کے اثرات پاکستان پر اثر انداز ہوچکے←  مزید پڑھیے

ہمیں امن چاہیے (سوات کے حالات کے تناظر میں) -محمد وقاص رشید

روئے زمین پر جس شئے  کا نعم البدل کوئی نہیں وہ زندگی ہے۔ ہر کسی کو اسکے حصے کی ایک ہی بار ملتی ہے اس لیے اگر کوئی شئے قیمتی ہے تو وہ انسانی زندگی ہے۔ ریاستوں کی تشکیل کے←  مزید پڑھیے

شدت پسندی ہر مذہب اور ہر شعبے میں۔۔ثاقب اکبر

بعض لوگوں کا خیال ہے کہ قانون کے ذریعے امن قائم کیا جاسکتا ہے، ہم مناسب قانون اور اسکی عملداری کی ضرورت سے انکار نہیں کرتے، لیکن یہ جانتے ہیں کہ قانون بناتے چلے جائیں، مگر اس خون آشام سلسلے←  مزید پڑھیے

مذہب کی آڑ میں فتنہ پرستی۔۔محمد طیّب

مذہب کی آڑ میں فتنہ پرستی۔۔محمد طیّب/ ایک عرصہ ہوا لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنتے آ رہے ہیں کہ ہم امن پسند مسلمان لوگ ہیں، ہمیں فتنہ پرستی، فرقہ واریت اور انتہا پسندی سے بچنا چاہیے کیونکہ یہ ہمارے دین کا شعار نہیں۔←  مزید پڑھیے

پیغمبرِ اَمن ﷺ۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

پیغمبرِ رحمت ﷺ جس دین کا پیغام لائے‘ وہ سراسر اَمن اور سلامتی سے متصف ہے۔ لفظ اسلام کے لغوی معنی ہی سلامتی کے ہیں۔ لفظ سے معانی کا سفر ‘عمل کا سفر ہے۔ سفر راست سمت میں ہو تو←  مزید پڑھیے

تنازع کشمیر اور جنگ۔۔ایس معشوق احمد

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان ناگورنوکارباخ پر تنازعہ آخر کار جنگ کی صورت اختیار کر ہی گیا۔جنگ میں میر میراں آرمنییا رہے یا آذربائیجان ناگورنوکارباخ کے مقدر کا فیصلہ ہوجائے گا کہ اب یہ مستقبل میں کس کا حصہ بن←  مزید پڑھیے

برداشت!امن کے لئے لازم۔۔۔سحرش کنول

معاشرے کی عمارت اخلاقیات، برداشت، رواداری اور محبت کے ستونوں پر کھڑی ہوتی ہے اور جب یہ خصوصیات سماج سے رخصت ہوجائیں تو وہ تباہی کی طرف تیزی سے گامزن ہوجاتا ہے۔ یہی گمبھیر صورت حال ہمارے معاشرے کو بھی←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:تکیہ سلیمانیہ۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط36

تکیہ، سلیمانیہ بھی دمشق کی خاص الخاص چیزوں میں سے ایک ہے۔ ایک تو عثمانی خلیفہ کی بنوائی ہوئی۔ رنگ ڈھنگ کا تڑکا بھی اُن کے انداز کا لگا ہوا۔نہر برادہBarada کے کنارے نے خوبصورتی اور محل وقوع کو اور←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:ال صلاحیہ،جبل قاسیون اور یادگار۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط35

محی الدین ابن العربی کا جبہ پہنے میں ماؤنٹ قاسم کی چوٹی سے نیچے اترتا ہوں شہر کے بچوں کے لیے آڑو،انار اور سیب کا حلوہ لیے اور عورتوں کے لیے فیروزے کے ہار اور محبت بھری نظمیں لیے میں←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:شام کی خانہ جنگی شاعری کے نئے رنگ وآہنگ کے آئینے میں۔۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط31

”شاعری شام میں ہمیشہ سے بڑی اہم رہی ہے۔“ غدا العطرش جو ایک اچھی شاعرہ،کہانی کار اور ساتھ ہی مترجم بھی ہے۔ کہتی ہے۔ دراصل وقت اور حالات نے اِس کی نوعیت اور ہیت تبدیل کر دی ہے۔ وہ سکولوں←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:بصریٰ۔۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط30

عباس کا شکریہ کہ اُ س نے مزریبMzcireeb جھیل دکھائی۔ شہر سے کوئی دس بارہ میل پر بڑا خوبصورت تفریحی مقام تھا۔ بڑی رونق تھی یہاں خاندان کے خاندان پکنک منانے آئے ہوئے تھے۔ ریسٹورنٹ بھی تھا۔ کچھ کھانے کو←  مزید پڑھیے