امریکہ - ٹیگ

مجھے رحمان ملک نے ریپ کیا۔۔سنتھیا رچی

امریکہ سے تعلق رکھنے والی اور پاکستان میں مقیم میڈیا لابسٹ سنتھیا رچی نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے دو ہزار گیارہ میں انکو ریپ کیا تھا۔ انھوں نے مزید الزام لگایا کہ ایوان←  مزید پڑھیے

امریکہ کا جھوٹ بھی سچ نما کی صورت سامنے آتا ہے۔۔۔اسد مفتی

امریکہ میں قرض لینے کی حد میں اضافے سے متعلق بل پر ڈیموکریٹس اور ریپبلکن راہنما متفق ہوگئے ہیں،اور قرض بڑھانے سے متعلق معاہدے کو ایوان نمائندہگان میں منظور کرلیا گیا ہے،امریکی صدر کے نمائندے نے بتایا ہے کہ اس←  مزید پڑھیے

اصلاحی بیانات از پیر کرامت شاہ صاحب۔۔۔۔علی اختر

میرے پیر و مرشد (مرحوم ) کی ذات اپنے نام کی مانند کرامتوں کا مجموعہ تھی ۔ تاریخ گواہ ہے کہ  جب جب کسی مرید نے مشکل وقت میں مرشد کو دل سے یاد کیا ، میرے کامل مرشد نے←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ، عمران خان اور قانونی مشیران۔۔۔۔نیّر نیاز خان

ریاست جموں کشمیر اور فلسطین کا مسئلہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے وہ ابتدائی مسائل ہیں، جن پر بحث اور قراردادوں کی تاریخ اقوام متحدہ کی اپنی عمر کے برابر ہے۔ رواں سال اقوام متحدہ 74 سال کی طبعی←  مزید پڑھیے

جنگ آہستہ آہستہ ہماری طرف بڑھ رہی ہے۔۔۔فرخ ملک

سوویت یونین کی شکست و ریخت کے  بعد جب برطانیہ کی وزیر  اعظم سے پریس کانفرنس میں  کسی صحافی نےیہ سوال کیاکہ اب مغربی دنیا  کا کیا لائحہ عمل ہو گا اور سرد جنگ مزید چلے گی تو انہوں نےجواب←  مزید پڑھیے

عمران خان ، اسلام اور کشمیر۔۔۔۔ارشاد محمود

وزیراعظم عمران خان کا ہفتے بھر کا دورہ امریکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خطاب پر تمام ہوا۔ پاکستانی لیڈر کی سطح سے اوپر اٹھ کر وہ عالمی رہنما کے طور پر سامنے آئے جو مسلمانوں کے جذبات ،←  مزید پڑھیے

باپ بڑا نہ بھیا، سب سے بڑا روپیہ۔۔۔۔ناصر خان ناصر

ساری بات اکنامکس اور پیسے کی ہے ۔۔۔ باپ بڑا نہ بھیا، سب سے بڑا روپیہ۔ چار پیسے کی میت دنیا، آج کل سچ تولتی ہے، نہ حق بات مانتی ہے۔ چار سو صرف اپنی تجارت، مفادات اور اپنے فائدے←  مزید پڑھیے

جنرل اسمبلی اجلاس اور خواب۔۔۔بلال کوکب

حکومت اور اس کے نمائندے بار بار جنرل اسمبلی اجلاس کا ذکر ایسے کر رہے ہیں جیسے اس کے بعد کشمیر آزاد ہو جائے گا۔ پچھلے پچاس دن سے کشمیر میں کرفیو نافذ ہے اور وہاں لوگوں کا جینا موت←  مزید پڑھیے

سعودی تیل کی تنصیبات پر حملہ اور نقارہ جنگ۔۔۔۔راحیلہ کوثر

21 ستمبر بروز ہفتہ سعودی عرب آئل فیلڈ (ابقیق)پر ڈرون حملے ہوئے، جس سے لگنے والی آگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان تو نہیں ہوا،البتہ سعودیہ اور رعالمی منڈی کے لیے یہ مالی طور پر  ایک بہت بڑا دھچکہ←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کے خدا۔۔۔عارف خٹک

اگر آپ کی فین فالونگ پانچ ہزار سے تجاوز کر جائے،یا دس تک کا ہندسہ چُھو لے،تو اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہوتا،کہ آپ اپنے ہم خیال دانش گردوں کا ایک جھمگٹا  بنائیں اور کسی بھی انسان کی عزت←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کا ٹویٹ ،ٹیلیفون جہاد اور تحریک کشمیر۔۔۔۔ارشد بٹ

نئے پاکستان کے نئے حکمرانوں نے کشمیر کی آزادی کے نت نئے طریقے دریافت کرنا شروع کر دیے ہیں۔ نہ بیرونی دوروں کی ضرورت، نہ سفر کی تھکان سے چور ہونے کا اندیشہ، نہ سرکاری خزانے پر بوجھ۔ ۔ عالمی←  مزید پڑھیے

پاکستان کیا کرے۔۔۔۔طاہر علی خان

مسلم ممالک نے پہلے پاکستان کے احتجاج اور بائیکاٹ کے باوجود انڈیا کو او آئی سی اجلاس میں بٹھایا اور اب کشمیر پر پاکستان کا ساتھ دینے کے بجائے وزیراعظم مودی کو انعام سے نوازا۔ سوال یہ ہے کہ موجودہ←  مزید پڑھیے

امریکہ پر بھروسہ خود فریبی کے سوا کچھ نہیں۔۔۔حمزہ زاہد

ہماری قیادت کو اب تو خود فریبی سے نکل کر تاریخی حقائق کا جائزہ لینا چاہیے اور یہ پاک امریکہ تعلقات کی تاریخ ہے کہ امریکہ نے ہمیشہ اپنے مفادات کا تحفظ کیا ہے اور پاکستان سمیت مسلمان ممالک کو←  مزید پڑھیے

سر باجوہ کو ایکسٹینشن کس نے اور کیوں دی؟۔۔۔۔بودلہ

7جون 2019 کو مشہور کالم نگار محمد حنیف نے بی بی سی  اردو میں ایک کالم لکھا ۔جس کا عنوان تھا “سر باجوہ نہ کریں”۔اس کالم میں محمدحنیف صاحب نے جنرل باجوہ کی ممکنہ ایکسٹینشن کے حوالے سے ان کو←  مزید پڑھیے

اُمت ۔۔۔ہارون الرشید

کیا ہم امت کا رونا روتے اچھے لگتے ہیں؟ ہمارا ایک اقتدار پر قابض سابق جرنیل صدر ہوتا تھا جو ڈرتا ورتا کسی سے نہیں تھا، وہ سب سے پہلے پاکستان کے نعرے مارا کرتا تھا۔۔اُس کے دور میں افغانستان←  مزید پڑھیے

کشمیر اور موڈی ٹرمپ۔۔۔۔آفاق فاروقی

مجھے جنرل قمر باجوہ کی ایکسٹینشن کا اندازہ تو بہت پہلے سے تھا اور مارچ  19کو اس تناظر میں پوسٹ بھی لگادی تھی ، مگر یہ بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ افغانستان سے امریکہ کی باعزت واپسی کے لیے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان کو امریکہ میں ایک کامیاب جلسے کی مبارکباد ۔۔ عارف انیس

کیپیٹل ایرینا کے جلسے کی سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ عمران خان کی امریکہ میں 'ہوا' بندھ گئی ہے۔ حال ہی میں وہاں ایک لابنگ فرم کی خدمات حاصل کی گئی ہیں، وگرنہ ہم حسب معمول واشنگٹن میں لمبی تان کر سو رہے تھے۔ جلسے کی وجہ سے امریکی میڈیا سے کافی توجہ ملے گی اور صدر ٹرمپ کے ساتھ ملاقات میں خان کی باڈی لینگویج اس اعتماد سے چھلک رہی ہوگی جو آج کے مجمع سے حاصل ہوئی ہے۔←  مزید پڑھیے

قصّہ ایّام۔۔۔۔۔ناصر خان ناصر/حصہ اوّل

وہ نوجوانی کے دن ہی تھے جب میں خالی ہاتھ پردیس آیا۔۔۔ پیارے محترم بڑے بھائی  صاحب نے یہاں لانے، اپنے گھر رکھنے اور ہر طرح سے خیال رکھنے میں مکمل تعاون کیا۔ انھوں نے ہی تعلیم کا سارا خرچہ←  مزید پڑھیے

خود احتسابی۔۔۔۔عارف خٹک

میرا ایک فارمولہ ہے۔جب میں کسی کے ساتھ دُشمنی کرتا ہوں، یا گر کوئی میرا دشمن بن جاتا ہے۔تو میں اُس کے طاقت کے مرکز کو پرکھتا ہوں۔ میں دیکھتا ہوں کہ جو شخص میرا دُشمن ہے اُس میں اور←  مزید پڑھیے

جسم فروشی کی جدلیات۔۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

بروکٹن امریکہ کا شہر ہے جہاں امریکی سینٹ کے لیے خاتون امیدوار الزبتھ وارن نے الیکشن کی مہم جاری کی تھی۔الیزبتھ وارن وہاں سے کامیاب ہو کر سینٹ کی رکن بھی بن گئی تھیں، وہ معیشت کی پروفیسر بھی ہیں←  مزید پڑھیے