امجد اسلام امجد، - ٹیگ

فاطمہ جناح کا زخم ٹھیک نہیں ہورہا/مسلم انصاری

کمرے میں سپرٹ، ڈیٹول اور پایوڈین کی ملی جلی بُو گھومتی رہتی ہے۔ تین مہینے پہلے کی بات اور تھی، مگر جب بایئک بیچ سڑک پر سلپ کر گئی تو عین اسی دن بجلی کا بل بھرنے والی رقم پنڈلی←  مزید پڑھیے

میرے پیارے پاپا/روشین عاقب

آج قلم اٹھایا ہے کچھ لکھنے بیٹھی ہوں تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کہاں سے شروع کروں۔ جب سے آپ ہمیں چھوڑ کر  گئے ہیں، ذہن ماؤف ہے، ہر چیز اپنی جگہ سے ہل گئی ہے ،نہ زمین←  مزید پڑھیے

مکہ سے مدینہ تک/امجد اسلام امجد

( امجد اسلام امجد صاحب کا آخری کالم،جو 5 فروری 2023 کو روزنامہ ایکسپریس میں شائع ہُوا) ہمارے قافلے کے تین مسافر یعنی میں، میری بیگم فردوس اور بیٹا علی ذی شان امجد اس سے قبل بھی کم یا زیادہ←  مزید پڑھیے

آہ !امجد اسلام امجد/کبیر خان

ادب کی دُنیا میں راقم کی جو موہوم سی پہچان ہے، محبّی عطاءالحق قاسمی کی بدولت ہے۔ اُنہوں نے سب سے پہلے مجھے جس ہستی سے ملوایا،وہ احمد ندیم قاسمیؒ تھے ۔ بڑے قاسمی صاحب تو بہت بڑے قاسمی صاحب←  مزید پڑھیے

قائم نقوی اور اختر شمار۔۔امجد اسلام امجد

اس کالم کو ہونا تو حالیہ دورۂ امریکا کے احوال کی چوتھی قسط تھا مگر درمیان میںدو خبریں ایسی آگئیں کہ اس سلسلے کو وقتی طور پر روکنا پڑرہا ہے۔ قائم نقوی اور اختر شمار عہدِ حاضر کے دو نمایندہ←  مزید پڑھیے

یادیں اور یاداشتیں ۔۔امجد اسلام امجد

معروف سفارت کار اعزاز احمد چوہدری کی یادوں اور یادداشتوں پر مشتمل کتاب Diplomatic Footprints جس کا اُردو ترجمہ غالباً “دشت سفارت میں نقوش قدم” سے ملتا جلتا ہوگا، گزشتہ دو ماہ سے میرے ساتھ ہے۔ ایک تو میری انگریزی←  مزید پڑھیے

کرو جو بات کرنی ہے۔۔امجد اسلام امجد

حفیظ جالندھری کا ایک شعر ہے۔ ارادے باندھتا ہوں سوچتا ہوں تو ڑ دیتا ہوں کہیں ایسا نہ ہو جائے! کہیں ایسا نہ ہوجائے! گورے حضرات انگریزی میں اس فیصلے اور تذبذب کی کیفیت کا علاج تین الفاظ یعنی do←  مزید پڑھیے

اچھی گفتگو۔۔امجد اسلام امجد

ایک دن سید سرفراز احمد شاہ صاحب سے باتوں باتوں میں رسول پاکؐ کی ایک حدیثِ مبارک کا ذکر چل نکلا جس کا مفہوم کچھ یوں تھا کہ “لوگوں سے اچھی اچھی باتیں، اچھے انداز میں کیا کرو” موضوعِ بحث←  مزید پڑھیے

کیا اُردو واقعی ہماری قومی زبان ہے؟۔۔امجد اسلام امجد

مجھے بھی دیگر کالم نویس احباب کی طرح بہت سے ایسے خط یا پیغام ملتے رہتے ہیں جن میں یہ فرمائش ہوتی ہے کہ انھیں کالم میں چھاپ دیا جائے تاکہ اُن کی اشک شوئی ہو سکے اور مسائل کے←  مزید پڑھیے

اِس گرد کے منظر نامے میں ۔۔امجد اسلام امجد

تقریباً 27 برس قبل میں نے اُمتِ مُسلمہ کی تاریخ، حالیہ صورتِ حال اور امکانات کے حوالے سے اس عنوان کے ساتھ ایک نظم لکھی تھی جو گزشتہ چند دنوں سے وطنِِ عزیز کی موجودہ صورتِ حال کے حوالے سے←  مزید پڑھیے

سایوں میں چُھپی روشنی۔۔امجد اسلام امجد

ان دنوں وطن عزیز کی فضا اور میڈیا کی اسکرینوں پر جو انتشار کا عالم ہے اور جس طرح سے ہر طرف سے بدزبانی اور اخلاقی گراوٹ کا مظاہرہ ہو رہاہے بلاشبہ یہ صورتِ حال کسی بھی محبِ وطن اور←  مزید پڑھیے

کچہری۔۔امجد اسلام امجد

کورٹ کچہری، ضلع کچہری، کُھلی کچہری ایسے الفاظ ہیں جن سے بوجوہ آشنا چِٹے اَن پڑھ لوگ بھی کم از کم وطنِ عزیز کی سطح تک، ہر جگہ اور با آسانی مل جاتے ہیں لیکن اس لفظ کے جو معانی←  مزید پڑھیے

بہار کا استقبال۔۔امجد اسلام امجد

اگلے وقتوں میں کلاسیکی شعرا کے یہاں بہار کی آمد کا استقبال بہت مختلف اندازمیں کیا جاتا تھا کہ پُھولوں کے رنگ اور بادِ صبا کا خرام دُکھے دلوں میں یادوں کے جلتے دیوں کی لو مزید بلند کر دیتا←  مزید پڑھیے

چراغ زار اور اک گلی شہر میں تھی(2)۔۔امجد اسلام امجد

“چراغ زار” اختر عثمان کا تازہ تر شعری مجموعہ ہے جو اُن کے مطالعے کی وسعت، شعری روایت پر گہری نظر اور تخلیقی صلاحیت کا ایک غیر معمولی اظہار ہے کہ دورِ حاضر میں بہت کم شعر ا ان اوصاف←  مزید پڑھیے

خیال اور ایمان افروز۔۔امجد اسلام امجد

آج کل سوشل میڈیا کے اچھے اور بُرے پہلوئوں پر بہت کھل کر اور کم وبیش ہر پلیٹ فارم پر بات ہو رہی ہے جو ایک اعتبار سے بہت مستحسن اور ضروری قدم ہے کہ اس کی وجہ سے ایک←  مزید پڑھیے

خوش دِلی اور خوش گمانی۔۔امجد اسلام امجد

مجھ سمیت وطنِ عزیز کے وہ تمام لوگ جو گزشتہ صدی کی پانچویں دہائی تک میں پیدا ہوئے اس بات کے شاہد اور گواہ ہیں کہ تمام تر مسائل کے باوجود ہمارے معاشرے میں خوش دلی اور خوش گمانی بہت←  مزید پڑھیے

زندگی کی ریل گاڑی۔۔امجد اسلام امجد

اس زمین پر ہر جنم لینے والی انسانی زندگی آتے ہوئے جن منظروں کا سامنا کرتی ہے، واپسی کے سفر میں خود اس کی زندگی بھی ان منظروں کا حصہ بن جاتی ہے۔ اس سارے عمل کے درمیانی حصے میں←  مزید پڑھیے

چراغ زار اور اِک گلی شہر میں تھی۔۔امجد اسلام امجد

“چراغ زار” اختر عثمان کا تازہ تر شعری مجموعہ ہے جو اُن کے مطالعے کی وسعت، شعری روایت پر گہری نظر اور تخلیقی صلاحیت کا ایک غیر معمولی اظہار ہے کہ دورِ حاضر میں بہت کم شعرا ان اوصاف سے←  مزید پڑھیے

اعتراف۔۔امجد اسلام امجد

اگرچہ فن اور تخلیقی صلاحیت آپ اپنا اجر ہوتے ہیں اور آفتابِ آمددلیل آفتاب کی طرح انھیں کسی خارجی گواہی کی ضرورت نہیں ہوتی مگر یہ بات بھی اپنی جگہ پر اہم ہے کہ کسی شخص کی خوبی کارنامے یا←  مزید پڑھیے

بشریٰ رحمان،روحی کنجاہی اور ممتاز شیخ۔۔امجد اسلام امجد

میرے نزدیک اِن تینوں ادبی اور ادب دوست احباب کی خدمات اور شخصیات کے بارے میں کم از کم ایک ایک مکمل کالم ہونا چاہیے تھا کہ انھوں نے اپنے اپنے انداز میں معاصر ادب پر گہرے اور مثبت اثرات←  مزید پڑھیے